اسلامیات

خواتین کے احکام ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں: تحریر مولانا غیور احمد قاسمی عورت معاشرہ کا انتہائی اہم حصہ ہےاس کے بغیر زندگی کی گاڑی چلانا بہت مشکل ہے اسلام واحد مذہب ہے جس نے سب سے پہلے عورت کی عظمت احترام اور صحیح مقام کا واضح تصور دنیا کے سامنے پیش کیا اور ان تمام جاہلانہ جابرانہ اور وحشیانہ رسومات کا قلع قمع کیا جو عورت کی عزت اور اس کے انسانی منصب کے خلاف تھی شریعت مطہرہ نے عورت کی تکریم عزت او راحترام کو ضروری قرار دیا مذہب اسلام نے ہر روپ میں اس کی عزت…
Published in اسلامیات
Read more... 0
روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی شفاعت کے امین.......مولانا فاران (مسروالا پریس ریلز)مدرسہ قادریہ مسروالا (ہماچل پردیش) کے ناظم حضرت مولانا کبیر الدین فاران مظاہری نے کہاکہ قرآن پاک،رمضان المبارک اور روزوں کا چولی دامن کا رشتہ ہے۔ اسلئے رمضان کے روزے فرض قرار دیئے گئے تاکہ انسان”تقوی“ والا بن جائے جس کی بدولت انسانوں میں فہم قرآن اور منشاء قرآن کی صلاحیت پید ا ہوجائے گناہوں سے بچنے اور نیکی کے کاموں میں لگ جانے کا لطف آنے لگے،زندگی با مقصد ہوجائے،خیر کی طلب گار ہوجائے،محتاط زندگی گزارنے کی مشق ہوجائے یہی تقوہ ہے اور رمضان میں…
Published in اسلامیات
Read more... 0
مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد "عالمی پرواز " ڈاٹ کوم www.aalamiparwaz.com کے قارئین کو مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد خدا ہم سب کو گناہوں سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ ثواب کمانے کی تو فیق عطا کرے۔ آ مین سرپرست ۔ ڈاکٹراسلم جمشیدپوریؔ مدیرخصوصی ۔ ابرار مجیب مدیرہ ۔ نغمہ نازمکتومیؔ سب ایڈیٹر ۔ جناب افروز سلیمیؔ ماہنامہ اُردو آپریشن جھارکھنڈ سرپرست ۔ ڈاکٹراسلم جمشیدپوریؔ مدیرخصوصی ۔ رضوان واسطی مدیر اعزازی ۔ جہانگیر محمد مدیرہ ۔ نغمہ نازمکتومیؔ سب ایڈیٹر ۔ جناب افروز سلیمیؔ زیرِاہتمام " عالمی پرواز ڈاٹ کوم " ماہنامہ اُردو آپریشن جھارکھنڈ عالمی…
Published in اسلامیات
Read more... 0
عالمی پرواز ڈاٹ کوم کے قارئین کو مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد خدا ہم سب کو گناہوں سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ ثواب کمانے کی تو فیق عطا کرے۔ آ مین سرپرست ۔ ڈاکٹراسلم جمشیدپوریؔ مدیرخصوصی ۔ رضوان واسطی مدیر اعزازی ۔ جہانگیر محمد مدیرہ ۔ نغمہ نازمکتومیؔ ترتیب ۔مہتاب عالم پرویزؔ زیرِاہتمام ’ عالمی پرواز ڈاٹ کوم ٗ ماہنامہ اُردو آپریشن جھارکھنڈ عالمی افسانوی کارواں www.aalamiparwaz.com This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
Published in اسلامیات
Read more... 0
٭شب ِ برات قرآن وحدیث کی روشنی میں ٭ محمدافروز سلیمیؔ معاون قاضی امارت شرعیہ جمشیدپور 8002853919 شبِ برات کی حقیقت اور اس کی فضیلت یقینا اپنی جگہ مسلم ہے، اس کے فضائل ومراتب سے انکاربھی نہیں کیاجاسکتا ہے، جیساکہ قرآن کریم کی سورہ دخان کی ابتدائی آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”انا النزلناہ فی لیلۃ مبارکۃ“ اس آیت کی تفسیر میں مفسرین کرام نے خوب وضاحت فرمائی،اور اس میں اختلاف بھی ہے کہ اس سے کو ن سی رات مراد ہے؟ بعض مفسرین کرام نے اس سے شب ِ قدر مراد لیا ہے اور بعض نے شبِ برات…
Published in اسلامیات
Read more... 0
 مرتب:(مفتی)عفیف اللہ قاسمی امام خطیب مسجدزکریاایچ آر ایس چوک دہلی روڈ میرٹھ شہریوپی۔ حج اوراس کے تقاضے حج اسلام کاوہ عظیم الشان رکن ہے جس کے ہرہرپہلوسے عشق خداوندی اورمحبت ایزدی کااظہارہوتاہے۔حج کاسفرسیروتفریح نہیں بلکہ بندہ کی جانب سے جذبہئ عاشقی کابھرپورمظاہرہ ہے۔حاجی احرام باندھ کرگویااعلان کرتاہے کہ اب وہ دُنیاوی علائق سے آزادہوکراپنے محبوب حقیقی سے وصال کے لئے رخت سفرباندھ چکاہے اب اس کی زبان پرایک ہی رٹ ہے۔لبیک اللھم لبیک (اے اللہ میں حاضرہوں،میں حاضرہوں)وہ مکہ مکرمہ پہنچ کردیوانہ واربیت اللہ شریف کاطواف کرکے اپنے جذبہئ عشق کوسکون عطاکرتاہے اسی طرح اسے حکم ہے کہ وہ صفا…
Published in اسلامیات
Read more... 0
 کیا قربانی سے جانور کم ہوجائیں گے۔؟ افروز سلیمیؔ معاون قاضی امارت شرعیہ جمشیدپور موبائل 8002853919 قربانی کرنا اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف سے عطاکر دہ ایک عبادت واجبہ ہے،اور خود رب کا ئنات نے اپنی کتاب قران مقدس کے سورہ کو ثر میں فرمایا کہ ”آپ اپنے رب کے لئے نماز اداکیجئے اور قربانی کیجئے“ قربانی اللہ کے نبی حضرت ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کی سنت ہے اور باتفاق جمہور علمائے اسلام ہم امت محمدیہ پر واجب ہے اب اگر کوئی عبادت واجبہ کو ترک کرکے یہ کہنا شروع کر دے کہ قربانی کے ایام میں بیک وقت لاکھوں…
Published in اسلامیات
Read more... 0
حج اور حجاج کرام سے مشابہت پیداکرلیں افروز سلیمیؔ سب ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز.کوم ‘‘  This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. 8002853919 ام المومنین حضرت ام سلمہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب ذی الحجہ کا پہلاعشرہ شروع ہو جائے اورآپ قربانی کا ارادہ رکھتے ہو ں تو آپ کو چاہئے کہ قربانی کر نے تک اپنے بال یا ناخن بالکل نہ ترشوائیں [ رواہ مسلم ]ذی الحجہ کا پہلاعشرہ یقیناًحج کا مبارک عشرہ ہے ،اور ان ایا م کا خاص الخاص عمل حج ہے، لیکن حج تووہی کر سکتاہے جو اہل استطاعت ہو ں اور اس…
Published in اسلامیات
Read more... 0
٭شب ِ برات قرآن وحدیث کی روشنی میں ٭ محمدافروز سلیمیؔ 8002853919 شبِ برا ت کی حقیقت اور اس کی فضیلت یقینا اپنی جگہ مسلم ہے، اس کے فضائل ومراتب سے انکاربھی نہیں کیاجاسکتا ہے، جیساکہ قرآن کریم کی سورہ دخان کی ابتدائی آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”انا النزلناہ فی لیلۃ مبارکۃ“ اس آیت کی تفسیر میں مفسرین کرام نے خوب وضاحت فرمائی،بعض مفسرین کرام نے اس سے شب ِ قدر مراد لیا ہے اور بعض نے شبِ برات مراد لیا ہے،اور زیادہ مشہور یہی دوسراقول ہے، چونکہ بدیہی طور پرقرآن کریم کانزول تیئس سال میں ہوااور نزول…
Published in اسلامیات
Read more... 0
 جماعتی زندگی کاترک اسلامی زندگی کا ترک ہے: افروز سلیمیؔ شہر آہن”جمشیدپور“میں امارت شرعیہ کاتنظیمی وممبرسازی کاعمل زورں پر جمشیدپور22/ مئی مذہب ِ اسلام کادائرہ محض عبادات ومعاملات تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے تمام شعبوں اور گوشوں پر محیط ہے، اسلام انسانوں کی روحانی واخلاقی تربیت کے ساتھ مذہبی ومعاشرتی زندگی سے بھی بحث کرتاہے، اسی لئے مسلمانوں کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں ہے کہ وہ انفرادی زندگی میں تو خداکے احکام کی پوری اطاعت کرے،مگر اجتماعی زندگی میں من مانی اور خود رائی اختیار کرے ان خیالات کا اظہار آج نماز جمعہ سے قبل مولانا…
Published in اسلامیات
Read more... 0

نیا مضمون

Calendar

« March 2019 »
Mon Tue Wed Thu Fri Sat Sun
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31

ممبر لاگ ان

Go to top