مضامین

ڈاکٹر اختر آزاد مکان نمبر۔۳۸، روڈ نمبر۔۱آزاد نگر ، جمشید پور۔۸۳۲۱۱۰(جھارکھنڈ)موبائل : 09572683122 عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. برادرم مہتاب عالم پرویز! ........بے پناہ محبتیںاردو سائٹ ڈیولو کرنے کی دیرینی خواہش ’’ عالمی پرواز ‘‘ کی صورت میں ادب نواز دوستوں کے دلوں میں گھر کرنے لگا ہے ۔’’افسانہ ریئلیٹی شو ‘‘ کی پسندیدگی کے کئی فون اور میل بیرونِ ملک سے مجھے موصول ہوئے ہیں ۔ اس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کی محنت عالمی سطح پر بھی رنگ لانے لگی…
جدید ذہن کا قدیم شاعر: اسماعیل میرٹھی ڈاکٹر شاداب علیملکچرر شعبۂ اردو چودھری چرن سنگھ (میرٹھ) انیسویں صدی کے اواخر سے بیسویں صدی کے اواخر تک نسل در نسل اردو داں طبقہ اردو کے حروف تہجی سے بھی قبل مولانا اسماعیل میرٹھی کے نام سے واقف ہوتا رہا ہے۔ اس طویل عرصے میں اسماعیل میرٹھی نے اپنی نصابی کتب اور ان میں تحریر کردہ اپنے مضامین اور شاعری کے ذریعہ متعدد نوخیز نسلوں کی ذہنی آبیاری کی۔ مولانا اسماعیل میرٹھی…
’’ کارواں ‘‘ ایک تجزیاتی مطالعہاسلم بدرؔ انسانی تہذیب نے اپنے ارتقائی مراحل ، حیوانات کے بود باش کا مشاہدہ کرتے ہوئے طے کئے ہیں۔اللہ نے بھی آدمؑ کو جنت سے زمین پر اتارنے سے پہلے ہی اس زمین پر جمادات ونباتات و حیوانات کی دنیا بسا رکھی تھی۔ آدم ؑ کوپہلا علم تو اللہ نے ہی ان کے کان میں علم الاسماء پھونک کر سکھایا تھا کہ اسے اشرف المخلوقات ہونا تھا، مگر زمین پر اترنے کے بعد جب…
ڈاکٹر ریحانہ سلطانہموبائل:08860438994اردونثر پر سرسیدکے احساناتجب کوئی شخص کسی بات کو قطعیت ووضاحت سے پیش کرنا چاہتا ہے تو وہ عموماً نثر کا سہارا لیتا ہے۔ استدلالی ومنطقی انداز سے اپنی بات کو ثابت کیا جائے تب بھی نثر کا سہارا لینا ضروری ہوجاتا ہے ۔ اس ترقی یافتہ دور میں مختلف نوعیت کے مسائل کی گھتیوں کو سلجھانے میں نثر کی افادیت مسلم ہے۔1850 ؁ء میں مرزا غالب نے سلیس اور عام فہم نثر میں خطوط نگاری کے ذریعہ…
ڈاکٹر اختر آزاد مکان نمبر۔۳۸ ، روڈ نمبر ۔ ۱ آزاد نگر ، جمشید پور۔ ۸۳۲۱۱۰ موبائل:۔ 09572683122 عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته.برادرم مہتاب عالم پرویز!آدابافسانہ ’’ ریئلیٹی شو ‘‘ کو اپنے ادبی سائٹ ’’عالمی پرواز میں شامل کرنے کے لئے بہُت بہُت شکریہ۔آپ اور آپ کی ٹیم عالمی پرواز کے لئے جس طرح محنت کر رہی ہے وہ قابلِ ستائش ہے۔ ابھی تو ابتداء ہے ۔ لیکن ابتدائی دور میں جس طرح سے لوگوں نے اس سائٹ کو ترجیح دینا شروع کیا ہے…
منظر کاظمی ...لکشمن ریکھا کے آس پاساز: رضواںؔ واسطیسر پرکسی حد تک گھونگھریالے بال، آنکھوں میں وقفہ وقفہ سے جھلکیاں دیتا گلابی دھند کے پرے، ستواں مگر تیکھی نکیلی ناک، ناک کے نیچے ہونٹوں کا چھوٹا دائرہ جس میں سے آزاد ہوتا ہوا سگریٹ کے دھوووں کا مرغولہ اپنے حصار میں سینے سے اٹھتے ہوئے طوفان کو قید کئے دور بلندی پر لے جاکر خود بھی آزادی کی سانس لیتا ہے اور خیالات کوبھی فضا میں آزاد چھوڑدیتا ہے۔چہرے کی…
نغمہ ناز مکتومی ؔ کے قلم سے.....نغمہ ناز مکتومیؔ ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘ہماری زندگی میں یکم فروری کا دن بڑی ہی اہمیت کا حامل رہا ہے۔یکم فروری محترم جناب مہتاب عالم پرویزؔ کی پیدائش کا دن ہے۔ ’’ عالمی پرواز ‘‘ جھارکھنڈ و بہا ر کے پہلے اردو پورٹل کی لانچنگ اسی دن ہونا تھی لیکن ڈھیر ساری مصروفیت کے باعث یہ پروگرام ایک دن تاخیر سے ہوا۔آپ تمام لوگوں کی میں بے حد مشکور ہوں کہ اس پروگرام…
الثلاثاء, 05 شباط/فبراير 2013 16:16

وقت کا احتساب : جہانگیر محمد

جہانگیر محمد جالے ، دربھنگہ ، بہار ہم ایک ایسے عہد اور دور جدیدسے گُذر رہے ہیں جہاں سیاہیوں سے لکھے ہوئے خطوط پارینہ داستان بن کر رہ گئے ہیں۔جہاں KEY BOARD پر اُنگلیاں تھرکتی ہیں اور دُنیا سمٹ جاتی ہے۔ الکٹرونک میڈیا نے ایک نیا معاشرہ تعمیر کردیا ہے، موبائل انٹرنیٹ اور سٹلائیٹ کے اس دور جدید میں ادب اور فنکار تماشائی بن کر ششدر رہ گئے ہیں۔ ایسے وقت میں کوئی سچا فنکار اُمید کی کرن کو روشن…
بہاروجھارکھنڈ کاپہلااردو پورٹل’’عالمی پرواز‘‘ جمشید پورسے جاری جمشید پور ۔ (۴فروری ۲۰۱۳ء ) ’’ عالمی پرواز ‘‘ نامی ایک پہلا اردو Portal www.aalamiparwaz.com جھار کھنڈ کے منظرعام پر جلوہ افروز ہوا ،بزم کاآغاز جناب قاری افروز سلیمی صاحب مدیر دینیات ’’عا لمی پرواز‘‘ کے تلاوتِ کلام پاک سے ہوا ،میرٹھ سے تشریف فرما مہمان خصوصی ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے ایک سفید کبوتر اڑاکر پورٹل کاافتتاح کیا ،جس کی صدارت جناب سید رضا عباس چھبن نے فرمائی ،شہر کے تمام…
پروفیسر اسلم جمشید پوری کا کامیاب دورہ جرمنی”ستارہ اردو“ کے اعزازسے نوازے گئے (پریس ریلیز) میرٹھ: معروف افسا نہ نگار، فکشن نا قد اور صدر شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی پرو فیسر اسلم جمشید پوریؔ جو اردو انجمن برلن، جرمنی کی دعوت پر 29/جون کوجرمنی کے لیے روا نہ ہوئے تھے۔آج مورخہ6/جولائی کو خیریت کے ساتھ واپس ہندوستان تشریف لے آ ئے ہیں۔ان کا یہ دورہ انتہائی کامیاب رہا ہے۔اس دورے کے دوران انہوں نے اردو انجمن…
جرمنی میں جشنِ رضیہ سجاد ظہیر اور احمد ندیم قاسمیاسلم جمشید پوریؔ کو "اردو ستارہ‘ ایوارڈ"رپورٹ: عارف نقوی برلن 4/جولائی جرمنی کی راجدھانی برلن میں اتوار یکم جولائی کو دو ممتاز ترقی پسند ادیبوں رضیہ سجاد ظہیر کے سو سالہ یومِ پیدائش اور احمد ندیم قاسمی کے102سالہ یوم پیدائش کے احترام میں ایک بڑا جلسہ کیا گیا۔ جس میں ہندوستان سے معروف ادیب و میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ ء اردو کے صدر پروفیسر اسلم جمشید پوریؔ…
پروفیسر اسلم جمشید پوری ؔ جرمنی کے دورے پر روانہ (پریس ریلیز) میرٹھ: معروف افسا نہ نگار، فکشن نا قد اور صدر شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی پرو فیسر اسلم جمشید پوریؔ، اردو انجمن برلن، جرمنی کی دعوت پر جرمنی کے لیے روا نہ ہو گئے ہیں۔ اردو انجمن برلن، گذشتہ40/ برسوں سے جرمن میں اردو زبان و ادب کے فروغ اور بقا کے لیے سر گرم عمل ہے۔ محترم عارف نقوی کے زیر سر پرستی، انجمن…
کارواں میری نظر میں از : ڈاکٹر ریحانہ سلطا نہ کارواں : (افسانوی مجمو عہ) صفحات : 128 قیمت : 200/ روپے ناشر : ایم۔ آر پبلی کیشنز موڈرن پبلشنگ ہا ؤس۔9،گولا مارکیٹ،دریا گنج، دہلی110002 ” کارواں “ مہتاب عالم پرویز ؔکی 13/ کہا نیوں کا مجمو عہ ہے۔ ان کا انتخاب اور ان افسا نوں کو رضوان واسطیؔ صاحب نے مرتب کیا ہے۔ کمپو زنگ کا کام شا ہین خان صا حبہ نے بڑی خو بی سے انجام دیا…
شناور اسلمؔ کی ہائی اسکول میں شاندار کامیابی میرٹھ: (4 جون): معروف ناقد،افسانہ نگار اور صدر شعبہ اردو،چودھری چرن سنگھ یو نیور سٹی، میرٹھ، کے فرزند شناور اسلمؔ نے سی بی ایس سی کے دسویں کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔انہوں نے میرٹھ کے مشہور اسکول،کے ایل انٹر نیشنل اسکول سے دسویں جماعت پاس کی ہے۔ شناور اسلمؔ نے انگریزی میں 95فی صد نمبر حاصل کئے ہیں۔دیگر مضامین حساب،سائنس،ہندی اور سشل سائنس میں بھی 85 فی صد نمبر…
روزہ ہمیں انسانیت،قربانی اور غربا ومساکین کے ساتھ ہمدردی کا درس دیتا ہے:قاری شفیق الرحمن قاسمیچودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں روزہ افطار کا انعقاد،شیخ الجامعہ پروفیسر این کے تنیجا کی شرکت (پریس ریلیز) میرٹھ 17/ جون2017ء شعبہ اردو، چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی،میرٹھ میں ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی افسران، ملازمین اور مسلم طلباو طالبات کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں علماء،دانشوران،افسران،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ صدر شعبہ اردو…
الصفحة 11 من 11

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com