مضامین

2016 کی آمد پر "عالمی پروازڈاٹ کوم" "عالمی افسانوی کارواں" اور "اُردو آپریشن" کے قارئین اور ناظرین کو صمیمِ قلب سے مبارکباد دیتا ہوں خدا کرے یہ سال آپ کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں بھر دے اور ہر طرف امن و امان بحال رہے۔آمین ------------- ڈاکٹراسلم جمشیدپوری ابرار مجیب رضوان واسطی جہانگیر محمد نغمہ نازمکتومیؔ مہتاب عالم پرویزؔ افروز سلیمی زیرِاہتمام " عالمی پرواز .کوم " www.aalamiparwaz.com
ایک شام مشہور شاعر و محقق اسلم بدرؔ کے نام رپورٹ:ڈاکٹر اقبال واجد، صدر گوشہ ادب، الجبیل، سعودی عرب الجبیل مملکت سعودی عربیہ کا ایک صنعتی شہر ہے۔سمندری ساحل پر بسے ہوئے اس شہر میں پٹرولیم، پٹرو کیمیکل اور فولاد کے کارخانوں کا ایک سلسلہ میلوں میل تک پھیلا ہوا ہے۔تلاش معاش میں دنیا کے کونے کونے سے آئے ہوئے لوگ یہاں آباد ہیں۔انہیں لوگوں میں خصوصی طور پرہند و پاک سے آئے ہوئے وہ لوگ بھی شامل ہیں جنہوں…
امارت شرعیہ کی طرف سے غرباء ومساکین کے مابین کمبل کی تقسیم ملک کے مشہورادارہ، دینی وشرعی عدالت، مذہبی وفلاحی تنظیم” امارت شرعیہ“ بہار، اڑیسہ وجھارکھنڈ پھلوری شریف پٹنہ کے ذیلی دفتر ”امارت شرعیہ“ آزاد نگر، جمشیدپور میں آج کئی دنوں سے غرباء ومساکین کے درمیان موسم سرما کے موقع پر کمبلوں کی تقسیم کرتے ہوئے شہر کے قاضی شریعت مولانا سعود عالم قاسمی صاحب نے فرمایا کہ امارت شرعیہ جہاں مسلمانوں کی ملی وحدت اور اجتماعی نظام کی عملی…
شعبہ اردو،سی سی ایس یو میں معروف گیت کار بھارت بھو شن کو خراج عقیدت میرٹھ18/ دسمبر2015ء شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی،میرٹھ اور یو نائٹیڈ پرو گریسیو تھیٹر ایسو سی ایشن(UPTA) کے مشترکہ اہتمام میں معروف گیت کار آنجہانی بھارت بھوشن کی برسی کے مو قع پر شعبہ کے پریم چند سیمینار ہال میں ایک شاندار پرو گرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کی صدارت کے فرا ئض صدر شعبہ اردو ڈا کٹر اسلم جمشید پو ری ؔنے…
 پروفیسر اصغر وجاہت، محترم دنیش اہلاوت اور ڈاکٹر عابد زیدی کواُپٹا نیشنل ایوارڈ2015ء شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی، میرٹھ اور یونائیٹڈ پرو گریسیو تھیٹر ایسو سی ایشن کا پریس کانفرس میں اعلان میرٹھ6/نومبر2015ء شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی، میرٹھ اور یونائیٹڈ پرو گریسیو تھیٹر ایسو سی ایشن کے مشترکہ اہتمام میں بتاریخ 7/ نومبر2015ء بروز ہفتہ بمقام شنکر آڈیٹوریم،ڈی این پی جی کالج، میرٹھ میں شام پانچ بجے یونائیٹڈ پرو گریسیو تھیٹر ایسو سی…
سرسید کی سوچ سائنسی تھی اورجدید تعلیم عام کرنا ان کا مشن تھا:پروفیسر این کے تنیجاشعبہ اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی اورسرسید ایجوکیشنل سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے منعقدہ ہفت روزہ سر سید تقریبات اختتام پذیرمیرٹھ19 / اکتوبر2015ء(پریس ریلیز) سرسید کی سوچ سائنسی تھی اورجدید تعلیم عام کرنا ان کا مشن تھا جو آج بھی اتنی ہی اہمیت رکھتا ہے جو سرسید کے وقت میں رکھتاتھا۔ سرسید کی اسی سوچ کو عام کرنا ان کو سچا خراج عقیدت ہوگا۔ سر…
السبت, 17 تشرين1/أكتوير 2015 19:33

ہفت روزہ جشن سر سید تقریبات کا سلسلہ جاری

ہفت روزہ جشن سر سید تقریبات کا سلسلہ جاری (پریس ریلیز) میرٹھ15/ اکتو بر2015ء شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی اور سر سید ایجو کیشنل سو سائٹی، میرٹھ کے باہمی اشتراک سے منعقد ہو رہے ہفت روزہ جشن سر سید تقریبات کے چوتھے روز سر سید لیکچر سیریز کا اہتمام میرٹھ گرلز انٹر کالج میں کیا گیا جس کی صدارت کے فرائض ڈاکٹر اسلم جمشید پوری ؔنے انجام دیے۔مہمان خصوصی کے بطور محترمہ نایاب زہرا زیدی (صدر،سر سید…
سر سید احمد خاں جدید ہندوستان کے بنیاد گذار تھے:پروفیسر قاضی زین الساجدین ہفت روزہ جشن سر سید تقریبات کا حمیدیہ گرلز ہائی اسکول،میرٹھ میں شاندارآغاز (پریس ریلیز) میرٹھ12/ اکتو بر2015ء شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی اور سر سید ایجو کیشنل سو سائٹی، میرٹھ کے باہمی اشتراک سے منعقد ہو رہے ہفت روزہ جشن سر سید تقریبات کاآغاز حمیدیہ گرلز ہائی اسکول،خیر نگر، میرٹھ میں ہوا جس کی صدارت کے فرائض ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ(صدر شعبہ اردو)…
 اسلم جمشیدپوری ؔکی کہانیاں بیانیہ کی عمدہ مثال ہیں۔ پروفیسر اعجاز علی ارشد دنیائے ادب“جمشیدپور کے زیر اہتمام معروف افسانہ نگار اسلم جمشیدپوریؔ کے تازہ افسانوی مجموعے ”عیدگاہ سے واپسی“کی رسم اجرا کاانعقاد جمشید پور(4/اکتوبر) : ”عیدگاہ سے واپسی“ نئی صدی میں منظر عام پرآنے والے افسانوی مجموعوں میں انفرادیت کا حامل ہے۔ مجموعہ کے زیادہ تر افسانے سماج کے تضاد کو عمدگی سے پیش کرتے ہیں“یہ جملے معروف فکشن ناقد اور مظہر الحق عربی فارسی یونیور سِٹی، پٹنہ کے…
آ ہنی قفس سے مہتاب عالم پرویزؔ کی پرواز جہانگیر محمد ٭مہتاب عالم پرویزؔ کا ابھی حالیہ پہلا افسانوی مجموعہ ”ریت پر کھینچی ہوئی لکیر“ نظر سے گُذرا تھا اوراندر ہی اندر وہ لکیریں زندہ ہو رہی تھیں کہ پھر اُن کا دوسرا افسانوی مجموعہ ”کا رواں“ آنے کے لئے بے تاب ہوگیا چھبیس سالوں کی وہ لکیریں اور دس یا بارہ سالوں کا جمود تپتی ریت کا مسافر بن کر ”کارواں “ کی شکل میں دستک دینے لگا۔ ”کارواں“…
(انشائیہ) اردو ریل از قلم احمد نثارؔ (نثار احمد سید)، شہر پونہ، مہاراشٹر، ہندوستان Email : عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. شہر پونہ سے ممبئی جانے والی ریل، دکن کوین، اپنی تیز رفتار ی سے جارہی تھی۔ کھڑکی سے باہر بیش بہا مناظر ، مہاراشٹر کے مغربی گھاٹ جنہیں مہاراشٹر گھاٹ کے نام سے بھی جاناپہچانا جاتا ہے۔ فطرت کے خوشنما اور دلکش مناظر ذہن کے اندر ایک نئی دنیا کا نقشہ کھینچ رہے تھے۔ ریل کی دھڑدھڑاہٹ کی آواز۔۔۔ ہواکی سرسراہٹ سے تھوڑی…
 جامعات میں ادبی و علمی مباحث کی فضا کو پروان چڑھانے کی ضرورت:خواجہ شاہد مرکز برائے اُردو زبان‘ ادب و ثقافت‘ مانو میں کتاب ”خورشید الاسلام‘ ایک شاعر ایک ناقد“ کا رسم اجراء حیدرآباد 26/اگست (پریس نوٹ): خورشید الاسلام اُردو ادب کا ایک جانا پہچانا نام ہے‘ نقاد کی حیثیت سے ان کی خدمات کاشہرہ ہے تاہم شاعر کے طور پر ان کی شخصیت سے عوام پوری طور پر آگاہ نہیں تھے‘ ڈاکٹر ظفر گلزار کی کتاب نے اس کمی…
کرشن کمار بیدل کی کتاب ہندی کے نو آموز شعرا کو شاعری کا صحیح علم دے گی: ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ بین الاقوامی ساہتیہ کلا منچ، کے بینر کے تحت ڈاکٹر کرشن کمار بیدل کی ہندی میں شائع شدہ کتاب”غزل: ردیف قافیہ اور ویاکرن“ کی رسمِ اجرا میرٹھ (24 اگست) : ”داکٹر کرشن کمار بیدل کی کتاب ”غزل: ردیف قافیہ اور ویاکرن“ہندی شعرا کے لئے فالِ نیک ہے۔ہندی میں غزل کے عروض اور قواعد پر میرٹھ سے شائع ہونے والی…
’’لیمی نیٹیڈ گرل ‘‘کی انفرادیت موضوع اور ٹکنک پروفیسرسیّد احمد شمیم اختر آزاد نے اپنی زندگی کی ابتداء مختصر افسانے سے کی اور بہت ہی قلیل مدّت میں اُنہوں نے افسانے کی صورت گری میں اپنی انفرادی حیثیت قائم کی ۔ میں سمجھتا ہوں کہ ان کے ہم عصروں میں بیانیہ پر اتنی مضبوط گرفت کم ہی لوگوں کو حاصل ہو گی ۔بیانیہ کا سارا معاملہ دراصل لفظوں کی ہنر کاری پر منحصر ہے ۔ کفایت لفظی لازماً ضروری ہے…
السبت, 20 حزيران/يونيو 2015 22:26

ادب کی تخلیق جوکھم بھرا کام ہے: آلوک کمار

ادب کی تخلیق جوکھم بھرا کام ہے: آلوک کمار ”ادب میں تخلیق کا کام جوکھم بھرا ہے۔ یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ جواں سال قلمکاروں کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے۔“ یہ باتیں دھال بھوم، جمشیدپور کے ایس ڈی او شری آلوک کمار نے نیاز اختر کے افسانوی مجموعے”بوڑھے برگدکا انت“ کی رسم رونمائی کی تقریب کے موقع پر کہیں۔ 14/جون2015 کو سنٹر فار ایکس لینس میں شہر سنگ و آہن، جمشیدپور کے جواں سال…
بسم اللہ الرحمن الرحیم عالمی پرواز کی ایک نئی اُڑان بین الاقوامی اُردو ادب کا اُردوپورٹل فکشن کا نیا آسمان ماہنامہ اُردو آپریشن جھارکھنڈ 2015 , JANUARY - JUNE سرپرست ڈاکٹراسلم جمشیدپوری مدیر خصوصی رضوان واسطی مدیر اعزازی جہانگیر محمد مدیرہ نغمہ نازمکتومیؔ ترتیب مہتاب عالم پرویزؔ زیرِاہتمام " عالمی پرواز .کوم " www.aalamiparwaz.com عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. ایک تحریک اُردو آپریشن افسانوں اور ناولوں کا آئینہ اردو آپریشن میں ہر ماہ تین افسانے شائع ہوں گے۔ ہر افسانے کا آپریشن ماہرین…
انتظار حسین کی تخلیقات میں ہجرت کا کرب تفہیم کے نئے زاویوں کا متقاضی ہے۔ پرو فیسر اعجاز علی ارشد شعبہ اردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی،میں اسماعیل میرٹھی یادگاری خطبہ بعنوان”انتظار حسین کی افسانہ نگاری میں ہجر کا کرب“ کا انعقاد میرٹھ:شعبہ اردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی،میرٹھ اور قومی کونسل برا ئے فروغ اردو زبان،نئی دہلی کے اشتراک سے،شعبہ کے پریم چند سیمینار ہال میں مولانا اسماعیل میرٹھی یادگا ری خطبہ بعنوان”انتظار حسین کی افسانہ نگاری میں ہجر کا کرب“…
 ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ کو افسانہ کلب،مالیر کو ٹلہ، پنجاب کا باوقار ’’منٹو ایوارڈ2015“ پیش کیا گیا میرٹھ (12 مئی): نئی نسل کے ممتاز افسانہ نگار،صحافی، ناقداور صدر شعبہ اردو،چودھری چرن سنگھ یونیور سٹی،میرٹھ ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ کو مالیر کوٹلہ کلب،پنجاب میں با وقار ’’منٹو ایوارڈ 2015“سے سرفراز کیا گیا۔ ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ کو اردو افسانے کی ترقی وفروغ کے لئے،ہندوستان کی معروف تنظیم افسانہ کلب،ملیر کوٹلہ کی جانب سے یہ اعزاز پروفیسر صغیر افراہیم(مدیر، تہذیب الاخلاق)،محترم امجد…
 شادی کی اٹھارویں سالگرہ مبارک دعائیہ ...رضواں واسطیؔ جیون کا یہ میل مبارک، شادی کی یہ سالگرہ آس کے دیپ جلانے کو اور نئی امیدیں جگانے کو پیار، محبت، وفا، دوستی کی یہ محفل رہے سد ا بیتے اٹھارہ سال ، ابھی ہیں سال ہزاروں آنے کو ایک کلی ایک پھول کی خوشبو مہکائے عالم سارا نور ’ دعا ایمان ‘ ہے ،’ عبداللہ ‘ ہے آنکھوں کا تارا صدیاں لاکھوں آئیں، اورآنگن میں کریں یہ اجیارا رحمت سے اللہ…
نئی نسل کے معروف افسانہ نگار مہتاب عالم پرویزؔ اور "عالمی پروازڈاٹ کوم " "عالمی افسانوی کارواں" "اُردوآپریشن" کی فاضل مدیرہ "اُردو گھرانہ" کی ڈائریکٹر محترمہ نغمہ ناز مکتو می ؔ کو شادی کی اٹھارویں سالگرہ مبارک خدا کرے تم دونوں ملک اور ادب کی خوب خدمت کرو منجانب ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری صدر شعبہ اردو،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com