مضامین

ملک کے تمام تر سیاسی اور سماجی کاموں میں گاندھی کے اصولوں پر چلنا ہی صحیح معنے میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت ہے۔ ممتاز شارق ’’ ہر سیاسی مکتب فکر ، سماجی تنظیمیں ، فلاحی ادارے ، اعلیٰ عہدہ دار اور سرکاری و غیر سرکاری ملاز مین کی زبانوں پر گاندھی جی کا نام صرف ایک فیشن اور رسم کے طور پر ہوتاہے ۔ حقیقتاً دور دور تک انکے اصولوں پر کوئی عمل کرتا نظر نہیں آتا۔ ملک کے…
ڈاکٹر اسلم جمشید پوری ڈیمیج کنٹرول : متاثرین سے ہمدردی یا ووٹ بینک کی درستگی یہ زبان بھی کیا عجیب شئے ہے؟ الفاظ، وقت حا لات اور استعمال سے کیسے کیسے معنی دیتے ہیں۔ انگریزی سے دور دور رہنے وا لے اور ہندی اور اردو کا دم بھرنے وا لے بھی انگریزی کے بعض الفاظ کا دھڑ لے سے استعمال کر نے سے خود کو روک نہیں پاتے ہیں۔ سو شل انجینئرنگ سے تو آپ سب وا قف ہو ہی…
جمعیۃعلماء ہند کے زیر اہتمام ۲۷؍اجتماعی شادیاں منعقد ہر لڑکی کو جمعیۃ کی طرف سے ۱۰۔۱۰ہزار نقد اور حکومت اترپردیش کی جانب سے ۱۔۱ لاکھ روپئے کا چیک دیا گیا مظفرنگر 25ستمبر(پریس ریلیز) جمعیۃعلماء ہند کے زیر اہتمام آج قصبہ شاہپور محلہ قریشیانمیں ان افراد کی 27 لڑکیوں کی اجتماعی شادیاں ہوئی جوامدادی کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔ جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے نکاح پڑھایا۔جمعیۃعلماء قصبہ شاہپورکے صدر حافظ محمد عباس نے بتایا کہ ان غریب…
 ڈاکٹر اسلم جمشید پو ری کے قلم سے مظفر نگر فساد: پل پل بدلتا سیاسی منظر نامہ مظفر نگر فساد آ ہستہ آہستہ ہندوستا نی سیا ست کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ کرفیو ہٹا لیا گیا ہے اور سیا سی رہنما ؤں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ پہلے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو، پھر وزیر اعظم منمو ہن سنگھ، سو نیا گا ندھی اور را ہل گاندھی..... گاؤں گاؤں بر بریت کے ہو ئے ننگے…
 ادبی رسائل کا کردار ریسرچ کے میدان میں ہاجرہ بانو ادب کی اشاعت و فروغ کیلئے ادبی رسائل کا وجود بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہر دور کا ادب تخلیق میں اپنی نمایاں عکاسی پیش کرتا ہے اور تخلیقات تو اپنی اشاعت کے لئے سب سے پہلے ادبی رسائل ہی میں اپنا مقام بناتی ہیں اور اپنے عصری دور کی خامیوں اور خوبیوں کو پیش کرتی ہیں۔ تخلیق کار کے اظہار خیال کے لئے ادبی رسائل کا زینہ سماج…
ڈاکٹر اسلم جمشید پوری مظفر نگر فساد : ترقی یافتہ عہد میں کہاں جارہے ہیں ہم اکیسویں صدی، آئی ٹی کی صدی____ہر طرف کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، مو بائل، اسمارٹ فون، ایس ٹی ڈی، آئی ایس ڈی، پین ڈرائیو، ڈی وی ڈی، وسی سی ڈی، بلو ٹوتھ، فیس بک، ٹوئیٹر، یو ٹوب اور اس طرح کی ہزا روں سوشل سائٹس کی بھر مار___، ما ؤس کلک کرتے ہی اسکرین بدل جانے کے عہد میں انسان کہاں جا رہا ہے۔ کیا یہی…
السبت, 14 أيلول/سبتمبر 2013 22:19

’مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا‘

 ’مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا‘ میرٹھ13؍ ستمبر2013ء (پریس ریلیز) گذشتہ کئی دنوں سے مظفر نگر اور آس پاس کے علاقوں میں گنگا جمنی تہذیب اور جمہوریت مخالف فرقہ پرست عناصر نے جس طرح انسانوں کے بھیس میں درندگی کو انجام دیا وہ مہذب اور تعلیم یافتہ سماج کے ماتھے کا بد نما داغ ہے۔جس طرح عورتوں،بچوں اور بوڑھوں پر مظالم ڈھائے گئے اس کی مثال تاریخ میں خال خال ہی نظر آ تی ہے اور المیہ تو یہ…
’’ ادبی منچ ‘‘ نے ڈاکٹر لطف الرحمٰن کو خراجِ عقیدت پیش کیا ممتاز شارق صدر ادبی منچ ، جمشیدپور اردو ادب کے نامور ناقد و شاعر ڈاکٹر لطف الرحمٰن کی یاد میں ’’ ادبی منچ ‘‘ جمشید پور کی جانب سے مدرس ہوم میں ایک تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ موسلا دھار بارش کے باوجود کافی تعداد میں اہل ادب اور دانشوروران شہر موجود تھے۔ جلسہ کی صدارت سیّد رضا عباس رضوی چھبّن نے فرمائی۔ اس موقع پر…
اردو افسانہ فورم کے عالمی افسانہ میلہ کی ناقابل یقین پذیرائی ابرار مجیب اردو افسانہ فورم کے عالمی افسانہ میلہ کی ناقابل یقین پذیرائی اور کامیابی پر ہم فورم کے تمام ممبران ، میلہ کے شرکا افسانہ نگار ، تبصرہ نگار اور ناقدین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں. افسانہ کے تعلق سے ہند و پاک میں ایک مایوسی کی فضا پائی جاتی ہے، اس بات کا اکثر رونا رویا جاتا…
 دلاور علی آزر کی شاعری : ایک جہانِ حیرت ابرار مجیب جمشیدپور ، انڈیا شاعری جہانِ حیرت کی تخلیق کا نام ہے۔ یہ جہانِ حیرت کیا ہے ؟ انسانی سطح پر شاعر کے تجربات و مشاہدات وہی ہیں جو ایک عام آدمی کے ہیں، وہ اسی دنیا میں سانس لیتا ہے ، آفتاب کے طلو ع و غروب کا نظارہ کرتا ہے۔ چاند کی ٹھندی کر نو ں سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ ندیوں کی روانی اور ہو ا کی…
الإثنين, 02 أيلول/سبتمبر 2013 18:32

پاپی پیٹ کا سوال : ڈاکٹر آصف علی

ڈاکٹر آصف علی شعبۂ اردو چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی میرٹھ پاپی پیٹ کا سوال افسا نہ عالمی ادب کی سب سے مقبول صنف ہے ،اُسے اردو کے نثری ادب میں وہی حیثیت حا صل ہے جو شعری اصناف میں غزل کو۔ ادب کے اس دور انحطاط میں بھی غزل ہی کی طرح اس کے قارئین اور تخلیق کاروں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ غزل کی طرح افسانہ بھی زندگی کے کسی ایک گو شے، واقعے یا کسی ایک…
 گورنر آف جھارکھنڈ نے ڈاکٹر اخترآزاد کو’’بیسٹ کریئٹوفکشن رائٹر‘ کے اعزاز سے نوازا (جمشیدپور۔۲۰؍اگست۲۰۱۳ء) ۱۹؍ ستمبر کو راج بھون (رانچی)میں نئی نسل کے اہم افسانہ نگارو ناول نگار ڈاکٹر اختر آزادکی فکشن میں نمایاں کارکردگی کو دیکھتے ہوئے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ عزّت مآب عالی جناب ڈاکٹر سیّد احمد نے انہیں’’بیسٹ کریئٹیوفکشن رائٹر ‘‘ کے لئے گورنر مومینٹو سے نوازا۔یہ پہلا موقع ہے جب جھارکھنڈ کے گورنر نے جمشید پور کے ادیب کی اس طرح سے حوصلہ افزائی کی ہے…
 آر ایس ٹیو ٹو ریل کا ڈا کٹر اسلم جمشید پو ری کے دست مبا رک سے افتتاح (پریس ریلیز) میرٹھ20؍ اگست2013ء ’’تعلیم کو عام کرنا ہمارا دینی اور دنیا وی فریضہ ہے۔ ہم پر غیر تعلیم یافتہ لوگوں کو علم کی دولت سے مالا مال کر نے کی ذمہ داری ہے۔ علم کا حصول اسی وقت مکمل ہو تا ہے جب ہم سیکھے ہو ئے علم کو دوسروں تک پہنچا دیں۔‘‘ یہ الفاظ ڈا کٹر اسلم جمشید پو ری…
السبت, 03 آب/أغسطس 2013 12:02

" عالمی افسانہ میلہ "

‫ " عالمی افسانہ میلہ " معزز خواتین و حضرات 15سے 31 اگست تک اردو افسانہ فورم میں " عالمی افسانہ میلہ " کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ جس میں دنیا بھر سے افسانہ نگار حصہ لے رہے ہیں ۔ آپکو بھی اس میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی جاتی ہے ۔ امید ہے آپ اس میلہ میں بھرپور شرکت فرمائیں گے ۔ براہ کرم میلہ کے قواعد و ضوابط دیکھ لیجیئے ۔ سب سے پہلے تو اس…
 فاروق ارگلی 25، گنیش پارک، رشید مارکیٹ دہلی۔51 مشرقی اور مغربی سماجیات و فلسفہ پر گہری نظر اربابِ نقد و نظر کی آراء اور جانچ پرکھ سے قطع نظر یہ بات پوری ادبی ذمہ داری کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ مہتاب عالم پرویز ؔ کے افسانے اپنی تخلیقیت، زبان و بیان اور اثرپذیری کے تناظرمیں عصری اُردو فکشن میں مثبت اہم اور خوش آئند اضافہ ہیں۔ مہتاب عالم کے اوّلین افسانوی مجموعے ’’ریت پر کھینچی ہوئی لکیر‘‘ میں شامل…
 روزہ خواہشات کو کنٹرول کرنے میں معاون ہو تا ہے:پروفیسر قاضی زین الساجدین شعبہ اردو،سی سی ایس یو میں روزہ افطار کا انعقاد (پریس ریلیز) میرٹھ29؍ جو لائی2013ء شعبۂ اردو، چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی ،میرٹھ میں ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی افسران،ملازمین اور مسلم طلباو طالبات کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں علماء،دانشوران،افسران،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ صدر شعبۂ اردو ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے سبھی مہمانان کا استقبال کیا۔اس مو…
 اللہ تعا لی کا پاک کلام بڑا مبا رک ہے : شیخ طریقت محترم شاہ شجاعت علی میرٹھی سیکٹر11،نوئیڈا میں ترا ویح میں قرآن کی تکمیل، ایک خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام میرٹھ23؍ جو لائی2013ء مساجد کے ساتھ ساتھ ،گھروں اور کارخانوں وغیرہ میں نماز تراویح میں قرآن کریم مکمل ہو نے کا سلسلہ جاری ہے۔محمد رفیع کی رہائش گاہ اے87 واقع دھول گری اپارٹمنٹ سیکٹر11،نوئیڈا میں قرآن کریم مکمل ہو نے پر ایک خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا…
 شعبہ اردو ،میرٹھ یونیورسٹی میں معروف شاعرخواجہ جاوید اختر کو خراج عقیدت میرٹھ15؍جولائی2013ء شعبۂ اردو، چو دھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ میں نئی نسل کے معتبر و معروف شا عرخواجہ جاوید اخترکے انتقال پر ایک تعزیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا،جس کی صدارت صدر شعبۂ اردو ڈاکٹر اسلم جمشید پو ری نے کی اور نظا مت کے فرا ئض ڈاکٹر آصف علی نے انجام دیے۔واضح ہو کہ خواجہ جاوید اختر کلکتہ کے رہنے وا لے تھے مگر عرصہ دراز سے…
روزہ جسم وروح کی پاکیزگی اور مہلک بیماریوں سے نجات کیلئے خدائی ایک عظیم تحفہ مولانا کبیر الدین فاران مظاہری (مسروالاپریس ریلیز) اللہ کے حکموں اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ کے مبارک طریقوں میں زندگی گزارنا۔ ظاہر اور باطن ہر لحاظ سے انسانوں کیلئے فائدے اور رحمت کا ضامن ہے اللہ کے حکم اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کے مطابق رمضان المبارک کے مکمل روزے رکھکر انسان اپنے رب کا فرمانبرداراور حضرت محمد…
 معاشرہ میں امن وانصاف کا قیام وقت کی اہم ضرورت : حضرت امیر شریعت جمشید پور ۲۹؍ جون امن وانصاف کا قیا م موجودہ معاشرہ کی اہم ضرورت ہے ، اس لئے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انصاف کی راہ کو آسان بنائیں اور معاشرہ میں امن وسکون کی خوشگوار فضا قائم کرنے کی فکر کریں۔دار القضاء کا نظام در اصل اسی انصاف کی راہ کو آسان بنانے اور مسلمانوں کو ان کے عائلی مسائل میں شریعت اسلامی کے…

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com