بہاروجھارکھنڈ کاپہلااردو پورٹل’’عالمی پرواز‘‘ جمشید پورسے جاری
جمشید پور ۔ (۴فروری ۲۰۱۳ء ) ’’ عالمی پرواز ‘‘ نامی ایک پہلا اردو Portal www.aalamiparwaz.com جھار کھنڈ کے منظرعام پر جلوہ افروز ہوا ،بزم کاآغاز جناب قاری افروز سلیمی صاحب مدیر دینیات ’’عا لمی پرواز‘‘ کے تلاوتِ کلام پاک سے ہوا ،میرٹھ سے تشریف فرما مہمان خصوصی ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے ایک سفید کبوتر اڑاکر پورٹل کاافتتاح کیا ،جس کی صدارت جناب سید رضا عباس چھبن نے فرمائی ،شہر کے تمام ادیب وقلم کاراور شائقین ادب نے اس پروگرام میں شرکت فرماکر پروگرام کو کامیاب بنایا ۔fulltext