Skip to main content

Aalamiparwaz

نعتِ گوئی اور اس کی دینی حیثیت….. از: رضوانؔ واسطی، جمشیدپور

  نعتِ گوئی اور اس کی دینی حیثیت  از: رضوانؔ واسطی، جمشیدپور  E-nail: rizwanwasti@yahoo.co.in   اصطلاحی اعتبار سینعت حضورِ اکرم ﷺ کی منظوم تعریف و توصیف کو کہتے ہیں۔ حضوراکرم ﷺ کی تعریف و توصیف سب سے پہلے کرنے والا خود خدائے برتر ہے۔قرآن کے صفحات حضوراکرم ﷺ کی مدحت و تعریف سے مالا مال ہیں۔’’اور ہم نے تم کو جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔‘‘ (.......سورۂ انبیا) ’’آپ فرما دیجئے اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کرو۔ خدا تم سے محبت کرنے لگے گااور تمہارے سب گناہوں کو معاف کردے گا۔کیونکہ اللہ معاف کرنے...

نبی کریم ﷺ کی مثالی سیرت

نبی کریم ﷺ کی مثالی سیرت راحت علی صدیقی قاسمیاللھم اھدی قومی فانھم لایعلمون، اے اللہ میری قوم کو ہدایت دے، وہ جانتی نہیں،نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے ادا ہوئے یہ کلمات آپ کی فکر و کڑھن اور انسانوں کے تئیں آپ کی محبت و ہمدردی کو ظاہر کرتے ہیں،یہ جملہ اور وہ پس منظر جس میں یہ جملہ کہا گیا، آپ کے دل کی کیفیات کو بھانپنے ،پرکھنے اور جانچنے کا اہم ذریعہ ہے۔آپ زخموں سے چور ہیں ،تھکاوٹ کا غلبہ ہے،چہرہ انور و مقدس سے لہو بہہ رہا ہے، چاند سے بھی خوبصورت...

مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد "عالمی پرواز ” ڈاٹ کوم

مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد "عالمی پرواز " ڈاٹ  کوم www.aalamiparwaz.com کے قارئین کو مقدس مہینےرمضان کی پر خلوصمبارکبادخدا ہم سب کو گناہوں سےبچنے اور زیادہ سے زیادہثواب کمانے کی تو فیق عطا کرے۔آ مین   سرپرست ۔ ڈاکٹراسلم جمشیدپوریؔ مدیرخصوصی ۔  ابرار مجیب  مدیرہ ۔ نغمہ نازمکتومیؔ  سب ایڈیٹر  ۔ جناب افروز سلیمیؔ     ماہنامہ اُردو آپریشن  جھارکھنڈ   سرپرست ۔ ڈاکٹراسلم جمشیدپوریؔ  مدیرخصوصی ۔  رضوان واسطی مدیر اعزازی  ۔ جہانگیر محمد مدیرہ ۔ نغمہ نازمکتومیؔ سب ایڈیٹر  ۔ جناب افروز سلیمیؔ   زیرِاہتمام "  عالمی پرواز  ڈاٹ کوم  " ماہنامہ اُردو آپریشن  جھارکھنڈ عالمی افسانوی کارواں    ترتیب  ۔مہتاب عالم پرویزؔ     www.aalamiparwaz.com aslamjamshedpuri@gmail.com     mahtabalampervez@gmail.com  ...

مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد

مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد "عالمی پرواز " ڈاٹ  کوم www.aalamiparwaz.com کے قارئین کو  مقدس مہینے رمضان  کی پر خلوص مبارکباد خدا ہم سب  کو گناہوں سے بچنے اور زیادہ  سے زیادہ ثواب کمانے کی  تو فیق عطا کرے۔ آ مین     سرپرست ۔ ڈاکٹراسلم جمشیدپوریؔ مدیرخصوصی ۔  ابرار مجیب  مدیرہ ۔ نغمہ نازمکتومیؔ  سب ایڈیٹر  ۔ جناب افروز سلیمیؔ     ماہنامہ اُردو آپریشن  جھارکھنڈ   سرپرست ۔ ڈاکٹراسلم جمشیدپوریؔ  مدیرخصوصی ۔  رضوان واسطی  مدیر اعزازی  ۔ جہانگیر محمد  مدیرہ ۔ نغمہ نازمکتومیؔ سب ایڈیٹر  ۔ جناب افروز سلیمیؔ   زیرِاہتمام "  عالمی پرواز  ڈاٹ کوم  " ماہنامہ اُردو آپریشن  جھارکھنڈ عالمی افسانوی کارواں    ترتیب  ۔مہتاب عالم پرویزؔ     www.aalamiparwaz.com aslamjamshedpuri@gmail.com    mahtabalampervez@gmail.com  ...

مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد

عالمی پرواز  ڈاٹ  کوم کے قارئین کو  مقدس مہینے رمضان  کی پر خلوص مبارکباد خدا ہم سب  کو گناہوں سے بچنے اور زیادہ  سے زیادہ ثواب کمانے کی  تو فیق عطا کرے۔ آ مین    سرپرست   ۔ ڈاکٹراسلم جمشیدپوریؔ مدیرخصوصی ۔  رضوان واسطی  مدیر اعزازی  ۔ جہانگیر محمد  مدیرہ ۔ نغمہ نازمکتومیؔ   ترتیب  ۔مہتاب عالم پرویزؔ  زیرِاہتمام ’  عالمی پرواز  ڈاٹ کوم  ٗ  ماہنامہ اُردو آپریشن  جھارکھنڈ عالمی افسانوی کارواں www.aalamiparwaz.com aslamjamshedpuri@gmail.com         mahtabalampervez@gmail.com...

مزدوروں کا حق اسلامی نظام میں …. رضوان واسطی

      مہتاب عالم پرویز صاحب، اسلام علیکم!  بڑی مشکل سے شا ید یہ میل بھیج پا ؤں۔ مزدور ڈے ساری دنیا میں منایا جاتا ہے ، جس کی شروعات امریکہ میں مزدوروں پر کئے گئے بربریت اور ظالمانہ کاروائیوں کی یاد میں      ہوئی تھی۔ اسلامیات میں اگر گنجائش ہو تو اسے شامل کرلیں۔                                                                                        ...

مذہبِ اسلام میں وراثت کی اہمیت : افروز سلیمیؔ

مذہبِ اسلام میں وراثت کی اہمیت افروز سلیمیؔ سب ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘afrozsalimi155@yahoo.in مذہبِ اسلام ایک ایسا جامع اور مکمل مذہب ہے کہ اس میں تمام انسانی ضرورتوں کا حل موجود ہے ،ا سی وجہ سے انسانی تہذیب کا کمال مذہب اسلام کی پابندی سے وابستہ ہے ،اور انسانیت کے منازل عالیہ کا حصول اور بلند مراتب کی ارتقاء مذہب اسلام کے بغیر ممکن نہیں ،خداوند کریم نے اس مقدس مذہب کے ذریعہ کہ جس نے تنِ مردہ میں جان پھو نک دی اور انسانیت کا سلیقہ سکھایا،زند گی کے تمام تقاضوں کا حل پیش کیا ہے، اور ہر ہر جز ء...

کیا قربانی سے جانور کم ہوجائیں گے۔؟ : افروز سلیمیؔ

 کیا قربانی سے جانور کم ہوجائیں گے۔؟      افروز سلیمیؔ معاون قاضی امارت شرعیہ جمشیدپور موبائل 8002853919                                قربانی کرنا اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف سے عطاکر دہ ایک عبادت واجبہ ہے،اور خود رب کا ئنات نے اپنی کتاب قران مقدس کے سورہ کو ثر میں فرمایا کہ ”آپ اپنے رب کے لئے نماز اداکیجئے اور قربانی کیجئے“ قربانی اللہ کے نبی حضرت ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کی سنت ہے اور باتفاق جمہور علمائے اسلام ہم امت محمدیہ پر واجب ہے اب اگر کوئی عبادت واجبہ کو ترک کرکے...

عالم انسانیت کے لیے رحمت،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم : ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

   آپؑ کے یوم پیدائش پر خصوصی مضمون  عالم انسانیت کے لیے رحمت،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ                   آج ہمارے ملک میں سب سے بڑا خطرہ فرقہ پرستی ہے۔ لوگ مذہب پرستی کی آڑ میں، مذہب کی بنیادی باتوں سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور ذاتی غرض، نفس پرستی اور ظا ہری شان و شوکت کو مذہب کی آڑ میں پائے تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔                 مردم شماری کے اعداد و شمار پر نظر ڈا لتے ہیں تو آج دنیا کے دو بڑے مذا ہب میں سے ایک اسلام ہے۔ یہ وہ مذہب ہے جس نے پہلی بار...

شب ِ برات قرآن وحدیث کی روشنی میں : محمدافروز سلیمیؔ

٭شب ِ برات قرآن وحدیث کی روشنی میں ٭ محمدافروز سلیمیؔ معاون قاضی امارت شرعیہ جمشیدپور 8002853919                     شبِ برات کی حقیقت اور اس کی فضیلت یقینا اپنی جگہ مسلم ہے، اس کے فضائل ومراتب سے انکاربھی نہیں کیاجاسکتا ہے، جیساکہ قرآن کریم کی سورہ دخان کی ابتدائی آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”انا النزلناہ فی لیلۃ مبارکۃ“ اس آیت کی تفسیر میں مفسرین کرام نے خوب وضاحت فرمائی،اور اس میں اختلاف بھی ہے کہ اس سے کو ن سی رات مراد ہے؟ بعض مفسرین کرام نے اس سے شب ِ قدر...

سدارہے یہ زورِ قلم : افروز سلیمی

      اسلام کی اشاعت میں صحافت کا ایک اہم رول رہاہے ،اسی لئے صحافت کی ایک جامع کتاب ’’ ایکس پلورنگ جر نلزم’’میں اس کی جامع تعریف کی گئی ہے کہ ’’جو صحافت ، جدید ذرائع ابلاغ کو بروئے کار لاتے ہوئے عوامی معلومات ،رائے عامہ اور عوامی تفریحات کی باضابطہ اور مستند اشاعت کا کارنامہ انجام دے ‘‘ معاصرِ دنیا کی ترجما نی ،ماحول کی عکاّسی ، رائے عامہ کی نبّاضی اور اندازِ فکر کا تجزیہ صحافت کی اصل روح ہے ۔اور کیوں نہ ہو جب کہ خود اللہ تعالیٰ نے اسی صحافت کی مناسبت سے اپنے پیا رے...

روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی شفاعت کے امین…….مولانا فاران

روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی شفاعت کے امین.......مولانا فاران (مسروالا پریس ریلز)مدرسہ قادریہ مسروالا (ہماچل پردیش) کے ناظم حضرت مولانا کبیر الدین فاران مظاہری نے کہاکہ قرآن پاک،رمضان المبارک اور روزوں کا چولی دامن کا رشتہ ہے۔ اسلئے رمضان کے روزے فرض قرار دیئے گئے تاکہ انسان”تقوی“ والا بن جائے جس کی بدولت انسانوں میں فہم قرآن اور منشاء قرآن کی صلاحیت پید ا ہوجائے گناہوں سے بچنے اور نیکی کے کاموں میں لگ جانے کا لطف آنے لگے،زندگی با مقصد ہوجائے،خیر کی طلب گار ہوجائے،محتاط زندگی گزارنے کی مشق ہوجائے یہی تقوہ ہے اور رمضان...

دنیا کے بتکدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا……. ۱ز: رضوان واسطی

دنیا کے بتکدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا.......۱ز: رضوان واسطی        مسجدالحرام۱۔ عالم موجودات کی یہ عظیم ترین مسجد ہے جس میں ہر صلوٰۃ کا اجرو ثواب اللہ تبارک تعالیٰ کی طرف سے ایک لاکھ گنا بڑھا دیا جاتاہے۔یعنی کسی بھی مسجد میں ادا کی جانے والی نماز سے لاکھ گنا زیادہ ثواب اس مسجد کی نماز میں عطاکیا جاتا ہے۔۲۔ مسجد الحرام کے عین وسط میں بیت اللہ یعنی اللہ کا گھر ،کعبہ ہے جو ساری دنیا کے مسلمانوں کا قبلہ ہے۔تو ہر مسلمان دنیا کے کسی بھی حصّے یا گوشے میں ہو اسی جانب رُخ کرکے...

دعا اہمیت،ضرورت و آداب : ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ

دعا اہمیت،ضرورت و آداب ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ   دعا مانگتے وقت  تضرع وعاجزی اختیار کریں، اپنے ضعف و کمزوری کا اظہار کریں۔رب کے سامنے دل کی گہرائی سے روئیں اورگڑگڑائیں۔ یہاں تک کہ آنکھوں سے انمول موتی چھلک جائیں جن سے جہنم کی آگ بھی سرد ہوجاتی ہے۔  جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں ۔  ان انمول موتیوں کی دنیا میں شایدکوئی قدروقیمت نہ ہو لیکن  ! اہمیت: دعا اللہ تعالیٰ سے رازونیازکاعمل ہے ۔یہ عرض حاجت ہے۔جس میں انسان اپنے رب سے خیراوربھلائی طلب کرتا ہے۔  اللہ تعالیٰ بندہ کے مانگنے پرنہ صرف خوش ہوتا ہے بلکہ وہ بندے کو حکم دیتا ہے کہ ...

خواتین کے احکام ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں: تحریر مولانا غیور احمد قاسمی

خواتین کے احکام ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں: تحریر مولانا غیور احمد قاسمی عورت معاشرہ کا انتہائی اہم حصہ ہےاس کے بغیر زندگی کی گاڑی چلانا بہت مشکل ہے اسلام واحد مذہب ہے جس نے سب سے پہلے عورت کی عظمت احترام اور صحیح مقام کا واضح تصور دنیا کے سامنے پیش کیا اور ان تمام جاہلانہ جابرانہ اور وحشیانہ رسومات کا قلع قمع کیا جو عورت کی عزت اور اس کے انسانی منصب کے خلاف تھی شریعت مطہرہ نے عورت کی تکریم عزت او راحترام کو ضروری قرار دیا مذہب اسلام نے ہر روپ میں اس کی عزت کرنے...

خدا را عفتِ زن پر دست درازی نہ کیجئے : افروز سلیمی ؔ

 خدا را عفتِ زن پر دست درازی نہ کیجئے  افروز سلیمی ؔ   سب ایڈیٹر’’عا لمی پرواز‘‘    قرآ ن چونکہ خدا کی آخری اور مکمل دینی وشرعی کتاب ہے اس لئے کہ اس کے دامن میں انسان کی جان و مال اورعزت و آبرو کی حفاظت کا مکمل قانون ہے ،قرآن نے جان کی حرمت کے متعلق یہ اعلان کیا .......... کتب علیکم القصاص ، اور مال کی حرمت کے بارے میں یہ اعلان کیا ........ السارق والسارقتہ فاقطعوا ایدیہما،چور چاہے مرد ہو یا عورت ان کے ہاتھ کا ٹ ڈالو ، ان دونوں حرمتوں کے متعلق یہاں بحث نہیں ہے ۔آبرو...

حج اوراس کے تقاضے :عفیف اللہ قاسمی امام خطیب مسجدزکریا

 مرتب:(مفتی)عفیف اللہ قاسمی امام خطیب مسجدزکریاایچ آر ایس چوک دہلی روڈ میرٹھ شہریوپی۔ حج اوراس کے تقاضے                        حج اسلام کاوہ عظیم الشان رکن ہے جس کے ہرہرپہلوسے عشق خداوندی اورمحبت ایزدی کااظہارہوتاہے۔حج کاسفرسیروتفریح نہیں بلکہ بندہ کی جانب سے جذبہئ عاشقی کابھرپورمظاہرہ ہے۔حاجی احرام باندھ کرگویااعلان کرتاہے کہ اب وہ دُنیاوی علائق سے آزادہوکراپنے محبوب حقیقی سے وصال کے لئے رخت سفرباندھ چکاہے اب اس کی زبان پرایک ہی رٹ ہے۔لبیک اللھم لبیک (اے اللہ میں حاضرہوں،میں حاضرہوں)وہ مکہ مکرمہ پہنچ کردیوانہ واربیت اللہ شریف کاطواف کرکے اپنے جذبہئ عشق کوسکون...

حج اور حجاج کرام سے مشابہت پیداکرلیں : افروز سلیمیؔ

  حج اور حجاج کرام سے مشابہت پیداکرلیں      افروز سلیمیؔ      سب ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز.کوم ‘‘ afrozsalimi@gmail.com     8002853919                           ام المومنین حضرت ام سلمہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب ذی الحجہ کا پہلاعشرہ شروع ہو جائے اورآپ قربانی کا ارادہ رکھتے ہو ں تو آپ کو چاہئے کہ قربانی کر نے تک اپنے بال یا ناخن بالکل نہ ترشوائیں ذی الحجہ کا پہلاعشرہ یقیناًحج کا مبارک عشرہ ہے ،اور ان ایا م کا خاص الخاص عمل حج ہے،...

حج اور حجاج کرام سے مشابہت پیداکرلیں : افروز سلیمیؔ

  حج اور حجاج کرام سے مشابہت پیداکرلیں   افروز سلیمیؔ   سب ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘ afrozsalimi@gmail.com 8002853919                          ام المومنین حضرت ام سلمہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب ذی الحجہ کا پہلاعشرہ شروع ہو جائے اورآپ قربانی کا ارادہ رکھتے ہو ں تو آپ کو چاہئے کہ قربانی کر نے تک اپنے بال یا ناخن بالکل نہ ترشوائیں ذی الحجہ کا پہلاعشرہ یقیناًحج کا مبارک عشرہ ہے ،اور ان ایا م کا خاص الخاص عمل حج ہے، لیکن حج...

جماعتی زندگی کاترک اسلامی زندگی کا ترک ہے: افروز سلیمیؔ

 جماعتی زندگی کاترک اسلامی زندگی کا ترک ہے: افروز سلیمیؔ                شہر آہن”جمشیدپور“میں امارت شرعیہ کاتنظیمی وممبرسازی کاعمل زورں پر جمشیدپور22/ مئی مذہب ِ اسلام کادائرہ محض عبادات ومعاملات تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے تمام شعبوں اور گوشوں پر محیط ہے، اسلام انسانوں کی روحانی واخلاقی تربیت کے ساتھ مذہبی ومعاشرتی زندگی سے بھی بحث کرتاہے، اسی لئے مسلمانوں کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں ہے کہ وہ انفرادی زندگی میں تو خداکے احکام کی پوری اطاعت کرے،مگر اجتماعی زندگی میں من مانی اور خود رائی اختیار کرے ان خیالات کا اظہار...