Skip to main content

Aalamiparwaz

پرفتن دور کی نشانیاں : افروز سلیمیؔ سب ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘

 بسم اللہ الرّحمن الرحّیم پرفتن دور کی نشانیاں  افروز سلیمیؔ  سب ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘ afrozsalimi155@yahoo.in  فتنہ کیا چیز ہے ،اور فتنہ کس کو کہتے ہیں ، اور اس فتنے کے دور میں ہمارے اور آ پ کے لئے پیارے آقانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کیا ہے ؟اور کیا ہمیں عملی شکل اختیار کر نا چاہئے ،اور یہ لفظ ہر فرد کی زباں پہ ہو تی ہے کہ آ ج کا دور فتنے کا دور ہے ،اور اللہ تعالیٰ نے قرآ ن کریم میں بھی اس لفظ کو ذکر کیا ہے ،فرمایا ’’والفتنۃ اشد من القتل ‘‘ عند اللہ فتنہ...

امام حسین ؓ کاخطاب اوراہل ِکوفہ : افروز سلیمی القاسمیؔ

  امام حسین ؓ کاخطاب اوراہل ِکوفہ   افروز سلیمی القاسمیؔ  دار القضاء امارت شرعیہ آزاد نگر، جمشیدپور،  8002853919               سیدنا امام حسین ؓ کی شہادت کوئی معمو لی شہادت نہ تھی،یہ شہادت تاریخ اسلام کا ا یک الم ناک واقعہ ہے، عالم ِ اسلام میں یزیداور ابن زیاد کی اس نازیبا حرکت پر نفرت وعداوت کااظہار کیا گیا اور حجاز میں مدینہ تا مکہ مخالفت کی آگ بھڑ ک اٹھی اور کس قدر دردانگیز بات ہے کہ پیارے رسول اللہ ﷺ کے دنیاسے انتقال کے نصف صدی بعد ہی اہل ِبیت کی ایک عظیم شخصیت...

اصلاحِ معاشرہ میں دینی تعلیم کا کردار : افروز سلیمی ؔ

اصلاحِ معاشرہ میں دینی تعلیم کا کردار افروز سلیمی ؔ  سب ایڈیٹر ’’عالمی پرواز ‘‘ afrozsalimi155@yahoo.in                     آج امت مسلمہ تعلیمی میدان میں کہاں کھڑی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ سال گذشتہ حج کے موقع پر عازمین حج کا ایک قافلہ جن کو گیا ایر پورٹ سے روانہ ہوناتھااور وہ دوسو بیس آدمیوں پر مشتمل تھا ان میں سے تقریبا دوسو عازمین ایسے تھے جنہوں نے قلم پکڑ نے کے بجائے اپنے انگوٹھے کا سہارالیااور حج کے فارم پر نشان لگایاِ ، صرف اور صرف بیس...

٭شب ِ برات قرآن وحدیث کی روشنی میں ٭ محمدافروز سلیمیؔ

٭شب ِ برات قرآن وحدیث کی روشنی میں ٭ محمدافروز سلیمیؔ 8002853919                  شبِ برا ت کی حقیقت اور اس کی فضیلت یقینا اپنی جگہ مسلم ہے، اس کے فضائل ومراتب سے انکاربھی نہیں کیاجاسکتا ہے، جیساکہ قرآن کریم کی سورہ دخان کی ابتدائی آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”انا النزلناہ فی لیلۃ مبارکۃ“ اس آیت کی تفسیر میں مفسرین کرام نے خوب وضاحت فرمائی،بعض مفسرین کرام نے اس سے شب ِ قدر مراد لیا ہے اور بعض نے شبِ برات مراد لیا ہے،اور زیادہ مشہور یہی دوسراقول ہے، چونکہ بدیہی طور...