"KHILAWNA"MAHTAB ALAM PERVEZ مہتاب عالم پرویز " کویت " شام کا وقت تھا - سوسائٹی کے سارے بچے کیمپس کے بنے ہوئے گراؤنڈ میں کھیل رہے تھے تب ہی پولیس کے سائرن کی آواز سُن کر کمالا سنڈاری بالکونی میں چلی آئیں کہ دیکھیں بچے کہاں ہیں - بچے اب بھی کھیل کود میں مصروف تھے- لیکن کمالا سنڈاری کی نگاہیں بچوں کی اس بھیڑ میں اپنے بچوں کو تلاش کر رہی تھیں اور وہ حیران و پریشان بھی تھیں…