Aalami Parwaz
سرپرست

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

مدیر خصوصی

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب
سب ایڈیٹر

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی
فاؤنڈر

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز
ایڈیٹر

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

صفحہ اول

  • پروفیسر اسلم جمشید پوری


    خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں....
    آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے



        اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔
        ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔
        حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

    Read 3543 times Read more...

LATEST

نبی کریم ﷺ کی مثالی سیرت

نبی کریم ﷺ کی مثالی سیرت راحت علی صدیقی قاسمیاللھم اھدی قومی فانھم لایعلمون، اے اللہ میری قوم کو ہدایت دے، وہ جانتی نہیں،نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی...

کھلونا

"KHILAWNA"MAHTAB ALAM PERVEZ مہتاب عالم پرویز " کویت " شام کا وقت تھا - سوسائٹی کے سارے بچے کیمپس کے بنے ہوئے گراؤنڈ میں کھیل رہے تھے تب ہی پولیس...

نئے سال 2020ء کا استقبال : پروفیسر اسلم جمشید پوری

پروفیسر اسلم جمشید پوری میرٹھ نئے سال 2020ء کا استقبال 2019ء کے اُردو زبا ن و ادب کا سرسری جائزہ زمانہ ایک قدم اور آگے بڑھ گیا ہے۔ 2020ء دبے...

انٹر میڈئیٹ کے ادو نصاب کی ترتیب و تعئینِ قدر پر سولن میں قومی ورکشاپ کا آغاز

انٹر میڈئیٹ کے ادو نصاب کی ترتیب و تعئینِ قدرپر سولن میں قومی ورکشاپ کا آغاز سولن 5 دسمبر (پریس ریلیز): وزارت فروغ انسانی وسائل کی حکومت ہند کے محکمہ...

یک روزہ ”نوجوان ڈاراما میلہ 19“کا انعقاد 14/ دسمبر 2019ء

یک روزہ ”نوجوان ڈاراما میلہ 19“کا انعقاد 14/ دسمبر 2019ء میں شعبہ اردو میں منعقد پریس کانفرنس سے پروفیسر اسلم جمشید پوری اور بھارت بھوشن شرما کا خطاب 29/ نومبر2019ء...

اچھے مقالے کے لیے مواداور پیش کش کے ساتھ تلفظ کا درست ہو نا اشد ضروری: پروفیسر اسلم جمشید پوری شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یونیورسٹی،میرٹھ میں دو روزہ شعبہ جاتی سیمینار کا اختتام

اچھے مقالے کے لیے مواداور پیش کش کے ساتھ تلفظ کا درست ہو نا اشد ضروری: پروفیسر اسلم جمشید پوریشعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یونیورسٹی،میرٹھ میں دو روزہ شعبہ...

سر سید نے اپنے نظریے کی اشاعت کے لیے با ضا بطہ عملی اقدام بھی اٹھائے:محترم طالب زیدی

سر سید نے اپنے نظریے کی اشاعت کے لیے با ضا بطہ عملی اقدام بھی اٹھائے:محترم طالب زیدیمیرٹھ سمیت مغربی اتر پردیش کے اسکولوں میں ”جشنِ سرسید تقریبات“ انعقاد (پریس...

لکشمن ریکھا کے پار: مہتاب عالم پرویزؔ (کویت) LAKSHMAN REKHA KE PAR : MAHTAB ALAM PERVEZ - KUWAIT

افسانہ لکشمن ریکھا کے پارمہتاب عالم پرویزؔ کویت ٭میری آنکھیں جواں ہیں۔ رِم جھم رِم جھم بارش کی بوندوں کی طرح خواب اُترنے لگے ہیں۔ فیوزن کا عمل--- پھیلتا اور...

"پردیس " فوزیہ اختر ردا ، کولکاتا - PARDES: FAUZIA AKHTAR RIDA - KOLKATA

افسانہ "پردیس " فوزیہ اختر ردا ، کولکاتا PARDES FAUZIA AKHTAR RIDA - KOLKATA "اماں ! ایک خوشخبری ہے۔۔۔۔۔!!" ہر ہفتہ کی طرح اِس اتوار کو بھی عون اسکائپ پر...


Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com