مضامین

پروفیسر اسلم جمشید پوری میرٹھ نئے سال 2020ء کا استقبال 2019ء کے اُردو زبا ن و ادب کا سرسری جائزہ زمانہ ایک قدم اور آگے بڑھ گیا ہے۔ 2020ء دبے قدموں آگیاہے۔ 2019ء تاریخ کا حصہ بن چکا ہے، مگر جاتے جاتے اپنے بہت سے نشانات نقش کر گیا ہے۔ نئے سال کا استقبال کرتے ہوئے گذشتہ سال پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ اُردو ادب کے تعلق سے یہ سال خاصا یاد گار رہا ہے۔ اسی سال پنجاب یونیورسٹی کے…
انٹر میڈئیٹ کے ادو نصاب کی ترتیب و تعئینِ قدرپر سولن میں قومی ورکشاپ کا آغاز سولن 5 دسمبر (پریس ریلیز): وزارت فروغ انسانی وسائل کی حکومت ہند کے محکمہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے ’اردو تدریسی وتحقیقی مرکز‘، سولن(ہماچل پردیش) میں ایک ہفت روزہ ورکشاپ بعنوان’’انٹر میڈئیٹ اردو کورس: ترتیب و تدوین اور تعئین قدر“ کا انعقاد ڈاکٹر طارق خان، کارگزار پرنسپل کی زیرِ صدارت ہوا۔ ورکشاپ کے کنوینرڈاکٹر ابو ارشد نے جلسے کی نظامت کے فرائض ادا کیے۔ ڈاکٹر…
یک روزہ ”نوجوان ڈاراما میلہ 19“کا انعقاد 14/ دسمبر 2019ء میں شعبہ اردو میں منعقد پریس کانفرنس سے پروفیسر اسلم جمشید پوری اور بھارت بھوشن شرما کا خطاب 29/ نومبر2019ء شعبہ اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے پریم چند سیمینار ہال میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔شعبہء اردو پروفیسر اسلم جمشید پوری نے بتایا کہ بتاریخ 14/ دسمبر2019ء بروز شعبہ اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی اور یونائٹڈ پروگریسیو تھیٹر ایسو سی ایشن(اُپٹا) میرٹھ کے باہمی اشتراک سے یونائٹڈ…
اچھے مقالے کے لیے مواداور پیش کش کے ساتھ تلفظ کا درست ہو نا اشد ضروری: پروفیسر اسلم جمشید پوریشعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یونیورسٹی،میرٹھ میں دو روزہ شعبہ جاتی سیمینار کا اختتام (پریس ریلیز) میرٹھ 14نومبر 2019ء شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یونیورسٹی،میرٹھ کے پریم چند سیمینار ہال میں چل رہے دو روزہ شعبہ جاتی سیمینار(14۔13نومبر) کا آج آخری دن تھا جوایک اجلاس پر مشتمل تھا۔جن کی صدارت صدر شعبہ اردو پروفیسر اسلم جمشید پوری نے اور…
سر سید نے اپنے نظریے کی اشاعت کے لیے با ضا بطہ عملی اقدام بھی اٹھائے:محترم طالب زیدیمیرٹھ سمیت مغربی اتر پردیش کے اسکولوں میں ”جشنِ سرسید تقریبات“ انعقاد (پریس ریلیز)میرٹھ16/اکتوبر 2019ء سالہا ئے گذشتہ کی طرح امسال بھی شعبہ اردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی اور سر سید ایجوکیشنل سوسائٹی، میرٹھ کے اشتراک سے محسن قوم عظیم تعلیمی رہنما سرسید احمد خاں کی یوم پیدائش کے موقع پر ”جشنِ سرسید تقریبات“ کے دوسرے دن میرٹھ میں حسنیٰ بیگم اردو میڈیم…
”کسی بھی افسانہ نگار کی پہلی کہانی پہلی اولاد کی طرح اہم ہوتی ہے“: پروفیسر اسلم جمشید پوریشعبہ اردو میں ایک ادبی نشست کا انعقاد(پریس رلیز)میرٹھ 21 / ستمبر 2019ء شعبہ اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے پریم چندسیمینار ہال میں ایک ادبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ اردو میں پڑھنے والے ایم۔ اے، ایم فل، پی ایچ ڈی کے طلباء نے پروگرام کی پہلی نشست میں اپنی تخلیقات پیش کیں اور دوسری نشست میں شعبہ اردو…
ابھی تو ظلمتیں ہم کو بہت ڈرائیں گی ابھی نہیں ہے ہمارے حساب کا سورج: (مقصود جالب) معروف شاعر محترم بی ایس جین جوہر ؔ کی یاد میں مشاعرہ (پریس ریلیز) میرٹھ یکم/جولائی 2019ء شعبہ اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ کے منشی پریم چند سیمینار ہال میں میرٹھ کے معروف شاعر مرحوم بی ایس جین جوہرؔ کی یاد میں ایک مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت پروفیسر سید احمد شمیم نے کی اور مہمانان میں پروفیسر خالد…
معروف شاعر محترم بی ایس جین جوہر ؔ کے انتقالِ پر ملال پر تعزیتی جلسہ بی ایس جین جوہر ؔ کا انتقال نہ صرف میرٹھ بلکہ پوری اردو دنیا کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے : پروفیسر سید احمد شمیم(پریس ریلیز) میرٹھ 28/ جون 2019ء شعبہ اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ کے منشی پریم چند سیمینار ہال میں میرٹھ کے معروف شاعر مرحوم بی ایس جین جوہرؔ کی یاد میں ایک تعزیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی…
"وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ" مرجینا صدیقی دولت علم سے بہرہ مند ہونا ہر مرد و زن کے لئے لازمی امر ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ کسی بھی قوم کو مجموعی طور پر دین سے روشناس کرانے‘ تہذیب و ثقافت سے بہرہ ور کرنے میں اس قوم کی خواتین کا اہم بلکہ مرکزی اور اساسی کردار ہوتا ہے۔ ترقی صرف اس قوم کی میراث ہے جس کے افراد زور علم سے آراستہ و پیراستہ ہوں۔ اور…
روزے کی فرضیت کا بنیادی مقصد تقویٰ پیدا کرنا ہے: مولا نا جبرئیل شعبہ اردو،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کیمپس میں روزہ افطار کا انعقاد،وائس چانسلر کی شر کت (پریس ریلیز)میرٹھ ۲۲مئی شعبہ اردو، چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی،میرٹھ میں ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ پروفیسر این کے تنیجا، دیگر پروفیسر،افسران، ملازمین اور طلباو طالبات کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں علماء،دانشوران،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ صدر شعبہ اردو پروفیسر…
زخمی احساس کا شاعر:مشتاق احزن صبح ہونے تک کے آئینے میں ڈاکٹر معصوم رضا امرتھوی سابق صدر شعبہ اردو، مہیلا کالج،جموئی،بہار 09934664444, 093408186380 مشتاق کا زخمی احساس مسلسل زخموں کی چوٹ کھا کر سکون محسوس کرتا ہوا زخمی احساس سے پیدا شدہ حالات کے تحت حزن وملال کی تاریکی میں ڈوب کر نئے حوصلے کے ساتھ ”صبح ہونے تک“ کے انتظار میں اپنا ذہنی سفر جاری رکھتاہے۔ موصوف اپنے اس ذہنی کرب کے اظہار کے لئے جو شعری Patternاختیار کیا…
ارشاد سیانوی کی تنقیدی بصیرت کا ثبوت ہے،نئی صدی کا اردو افسانہ : ڈا کٹر وضا حت حسین رضویتنقید کے مروجہ اصولوں سے انحراف،ارشاد کی شناخت:خورشید حیاتشعبہ اردو،سی سی ایس یومیں ڈاکٹر ارشاد سیانوی کی کتا ب ”نئی صدی کا اردو افسانہ“کی رسم اجراء (پریس ریلیز)میرٹھ04/مئی 2019ء ”یہ کتاب تحقیق کے طالب علموں کے لئے بے حد مفید صابت ہوگی۔ارشاد سیانوی نے اپنی تنقیدی بصیرت کا ثبوت پیش کیا ہے۔ 21وی صدی میں 21 کہانیوں کے حوالے سے کئی بدلاؤ…
عالمی پرواز ڈاٹ کوم کے مدیران پرویزؔ اور نغمہؔ کی ہمسفری، (پرویز ؔکے مہتابکو نغمہؔ پر نازہوا)کے یاد گار لمحاتکو سلامدعا ہے کہ دونوں یو ں ہی ہمراہ رہیں اور نئی نئی منزلیں سر کریں مبارکباد ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔنگراں عالمی پروازڈاٹ کوم
پروفیسر صالحہ رشید (صدر شعبہ عربی و فارسی،الٰہ آباد یونیورسٹی)کی کتاب ”اسلم جمشید پوری“اور”بوستان خیال“کی رسم رونمائی الٰہ آباد یونیورسٹی عربی و فارسی شعبے کی صدر پروفیسر صالحہ رشید صاحبہ کی دونوں کتابوں ”اسلم جمشید پوری اور بوستان خیال کی رسم رونمائی شعبہ اردو کی صدر پروفیسر شبنم حمید اور صالحہ صدیقی (رسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ) کے ہاتھوں عمل میں آئی۔جس پر موجود اساتذہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا،اسرار گاندھی نے اس کتاب کو تحقیق کی دنیا کا…
الثلاثاء, 01 كانون2/يناير 2019 17:00

اداریہ : پروفیسر اسلم جمشید پوری ؔ

اداریہ: پروفیسر اسلم جمشید پوری ؔ اردو کو ووٹ بینک بنایا جائے عالمی پرواز کے قارئین کو نئے سال کی دلی مبارکباد لیجئے وقت کے بے کراں سمندر میں ایک بوند 2018 پھر سما جانے کو ہے۔ایک نیا سال ہمارے رو برو ہے۔ گذشتہ برسوں کی طرح گذرتے ہوئے سال 2018نے ہمیں اردو کے فروغ کے لیے سنجیدگی سے غور کرنے کی طرف متوجہ کیا ہے۔ اردو کی مقبو لیت کے شور وغو غا میں ہم اس کے بنیادی مسائل…
شعبہ اردو کے زیر اہتمام منعقدہ چہار روزہ کثیر لسانی عالمی سیمینارمیں مشاعرہ کی یاد گار شام اک داغ ہے سینے میں دو اشک ہیں آنکھوں میں مفلس نہ مجھے سمجھو یہ میرا خزانہ ہےعارف نقوی 11/دسمبر2018ء (پریس ریلیز) برہسپتی بھون،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کے ہال میں چہار روزہ کثیر لسانی عالمی سیمینار کے دوران ایک شاندار مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت جرمنی سے تشریف لائے عارف نقوی نے کی۔مہمانان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر معراج…
شعبہ اردو،سی سی ایس یو میں چہار روزہ کثیر لسانی عالمی سیمینار(اردو،ہندی،انگریزی) اختتام پذیر آخری روزریسرچ اسکالرز کے مقالات کے علاوہ،رسم اجراء اور تقسیم انعامات کا انعقاد 11/دسمبر2018ء شعبہ اردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ اور اتر پردیش اردو اکادمی کے اشتراک سے’موجودہ سماجی تغیرات کے فکشن پر اثرات“ عنوان سے منعقدہ چہار روزہ کثیر لسانی عالمی سیمینار(اردو،ہندی،انگریزی) کے چوتھے دن ریسرچ اسکالرز سیمینار،کتاب کی رسم اجراء اور تقسیم انعامات کا پرو گرام منعقد ہوا۔ جس میں ابرا ہیم افسر،…
شعبہ اردو،سی سی ایس یو میں چہار روزہ کثیر لسانی عالمی سیمینار(اردو،ہندی،انگریزی)جاری تیسرے روز مقالات کے علاوہ، شام افسانہ اورڈرامہ”خاک وطن“ کا انعقاد 10/دسمبر2018ء شعبہ اردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ اور اتر پردیش اردو اکادمی کے اشتراک سے’موجودہ سماجی تغیرات کے فکشن پر اثرات“ عنوان سے منعقدہ چہار روزہ کثیر لسانی عالمی سیمینار(اردو،ہندی،انگریزی) کے تیسرے دن اردو کے دو اجلاس،انگلش کا ایک اجلاس اور شام افسانہ کی محفل منعقد کی گئی۔ساتھ ہی اس مو قع پرشام پانچ بجے آرجی…
شعبہ اردو،سی سی ایس یو میں چہار روزہ کثیر لسانی عالمی سیمینار(اردو،ہندی،انگریزی)جاری دوسرے روزدرجنوں مقالات کے علاوء بک فیئر، آرٹ گیلری اور شام افسانہ کا انعقاد (پریس ریلیز) 9/دسمبر2018 شعبہ اردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ اور اتر پردیش اردو اکادمی کے اشتراک سے’موجودہ سماجی تغیرات کے فکشن پر اثرات“ عنوان سے منعقدہ چہار روزہ کثیر لسانی عالمی سیمینار(اردو،ہندی،انگریزی) کے دوسرے دن اردو کے دو اجلاس،ہندی کا ایک اجلاس اور شام افسانہ کی محفل منعقد کی گئی۔ساتھ ہی اس مو…
اہل عرب نے حسابی ہندسہ لکھنے کا طریقہ ہندوستانیوں سے سیکھاجسے وہ ارقام ہندیہ کہتے ہیں۔پروفیسر عبد العلی شعبہ عربی و فارسی،الہ آباد یونیورسٹی میں خطبے کا انعقادپریس ریلیز۔شعبہ عربی و فارسی الہ آباد یونیورسٹی میں ”اسلامک سائنٹفک میراث کے سنسکرت مآخذ“ عنوان سے ایک خطبے کا انعقاد کیا گیا۔اس جلسے کی صدارت معروف سنسکرت اسکالر پروفیسر مردولا ترپاٹھی (سابق ڈین فیکلٹی آف آرٹس،الہ آباد یونیورسٹی)نے کی۔پروفیسر عبد العلی (سابق چیر پرسن،شعبہ اسلامک اسٹڈیز)مقرر خاص اور خواجہ غلام السیدین،ماہر خطاطی…
الصفحة 1 من 11

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com