مضامین

السبت, 16 أيلول/سبتمبر 2017 19:13

" زاویہ نظر "اور عامر نظیر ڈار کی باتیں

" زاویہ نظر "اور عامر نظیر ڈار کی باتیں کتاب کا نام: زاویہ نظرمصنف : پشپیندر کمار نم صفحات : 112قمیت : 150پبلیشر : ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس،دہلیمبصر : عامر نظیر ڈار ریسرچ اسکالر،شعبہء اردو دہلی یونیورسٹی،دہلی قبل اس کے کہ ہم کتاب کے مواد پر گفتگوکرے پہلے اس کے مصنف کے حوالے سے کچھ جاننے کی کوشش کرے گے۔ مصنف کا تعلق اردو ادب کے ان طلبہ میں سے ہے جو ایک ایسے حلقے سے آئے ہیں جن کا اردو…
معین شاداب اور شاہد انجم اکیسویں صدی کے ممتاز شاعر: ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ (پریس ریلیز) میرٹھ6/ ستمبر2017ء چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں اس سیشن کی پہلی ہفت روزہ ادبی محفل کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں اردو کے دو مشہورو معروف شاعر معین شاداب اور شاہد انجم نے بطور مہمان شر کت کی۔ صدارت کے فرائض صدر شعبہ اردو ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ نے انجام دیے اورنظا مت ڈا کٹر آصف علی نے کی۔ شعبے…
ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ کے افسانوی مجمو عے”عید گاہ سے واپسی“کو انعام (پریس ریلیز) میرٹھ24/ جون2017ء معروف افسا نہ نگار، ناقد اور صدر شعبہ اردو،چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی، میرٹھ ڈاکٹر اسلم جمشید پوری ؔکے افسانوی مجمو عے”عید گاہ سے واپسی“ پر بہار اردو اکادمی پٹنہ نے کتابوں پر دیا جانے والا اپنا پہلا انعام جو21000 روپے پر مشتمل ہے، دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ واضح ہو کہ”عید گاہ سے واپسی“ ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ کا چو تھا افسا…
لاہور دل میں،تو قصور آنکھوں میں بسا ہے_ لاہور سے قصور تک کا سفر۔یادوں کے دریچوں سے حال کی چوکھٹ پر از قلم:حسیب اعجاز عاشرؔ بات علم و فنون کی ہو یا مذہب و روحانیت کی یا چاہے سیاست و معاشرت، ادب و صحافت، تہذیب و ثقافت،فن و سیاست،صنعت و معیشت کی،یا کسی بھی شعبہ ہائے زندگی کی بات ہی کیوں نہ ہوہر میدان میں قصور کی زرخیز مٹی نے شہرہ آفاق ناموں کو جنم دیا۔مگرجب میں نے اپنے بزرگوں…
جرمنی میں اردو زبان و ادب کی ترقی کے لیے متعدد ادبی تنظیمیں سر گرم عمل ہیں: عارف نقویشعبہ اردو،سی سی ایس یونیورسٹی میں ”جرمنی میں اردو کی صورت حال“پر خطبہ اور تین کتابوں کی رسمِ اجراء میرٹھ8/اپریل2017ء(پریس ریلیز) شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی، میرٹھ کے پریم چند سیمینار ہال میں شعبہ اردو کے دو سابق طالب علموں کی تحقیقی و تنقیدی کتابوں،چاندنی عباسی کی کتاب ”ڈاکٹر ودیا ساگر آنند: حیات و خدمات“ اور پشپیندر کمار نم…
ڈرامے کے فروغ کے لیے ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ کو صفدر ہاشمی ایوارڈ سے نوازا گیا (پریس ریلیز) میرٹھ27/ مارچ2017ء بین الاقوامی اسٹیج ڈے اور در پن کلا کیندر ناٹیہ سنستھان(رجسٹرڈ) کے45/ ویں یوم تاسیس کے مو قع پر ناٹیوتسو2017ء کا انعقاد، ڈی این پی جی کالج، میرٹھ کے شنکر آ ڈیٹوریم میں ہوا۔ اس مو قع پر میرٹھ میں ڈرا مے کے فرو غ کے لیے ڈا کٹر اسلم جمشید پوریؔ، صدر شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یونیورسٹی،میرٹھ…
انشائیہ کی بے ترتیبی میں بھی ایک ترتیب ہوتی ہے: پرو فیسر زماں آزردہشعبہ اردو،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں معروف اردو اسکالر پرو فیسر زماں آزردہ کا خصوصی خطبہ (پریس ریلیز) میرٹھ25/ مارچ2017ء شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی کے پریم چند سیمینار ہال میں کشمیر یو نیورسٹی کے سابق صدر شعبہ اردو اور معروف ناقد و محقق پروفیسر زماں آزردہ نے صنف انشائیہ کے تعلق سے ایک لیکچر دیا۔پرو گرام کی صدا رت صدر شعبہ اردو ڈا…
الإثنين, 13 آذار/مارس 2017 19:44

عالمی یوم خواتین

عالمی یوم خواتین کے مو قع پرشعبہ اردو،سی سی ایس یو اور وی کمٹ،میرٹھ کے زیر اہتمام مشاعرہئ شاعرات کا انعقاد (پریس ریلیز) میرٹھ 8/مارچ2017ء شعبہ اردو،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کے پریم چند سیمینار ہال میں عالمی یوم خواتین کے مو قع پر شعبہ اردو اور وی کمٹ کے مشترکہ اہتمام میں ایک شاندار مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت محترمہ نایاب زہرا زیدی نے کی۔مہمان خصوصی کے طور پراسماعیل نیشنل گرلز پی جی کالج کی پرنسپل…
 اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن،مظفرنگر دفتر: 55،سٹی سینٹر مارکیٹ،مناکشی چوک،مظفرنگر فون:9897632786 پریس ریلیز اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کا ’عالمی یوم اردوپروگرام منعقد اردو اور ہندی کا لسانی جھگڑا ہندوستانیت کے فروغ کا سمِ ّقاتل: پروفیسر مولا بخش اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعہ ہمیں بیدار کرنے کی عملی کوشش کی: ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ250/اردو طلبہ وطالبات کو ٹرافی اور سرٹیفکیٹ دیے گئے۔اہم شحصیات کو ”علامہ اقبال ایوارڈ‘ سے نوازاگیا۔مظفرنگر:9/نومبر2016 اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن و اردو انووادک راجیہ کر مچاری سنگھ کے زیر اہتمام شاعر…
تنویراختررومانی کا افسانوی شجر " ببول" اور ڈاکٹراخترآزادؔ تنویر اختر رومانی نے اپنے افسانوی سفرکی شروعات افسانہ ” ندامت کے آنسو“ سے کی۔ یہ افسانہ ماہنامہ بتول ، رامپور کے دسمبر 1975کے شمارے میں شائع ہوا۔اس طرح اگر آ پ دیکھیں تو ان کا افسانوی سفر چالیس سالوں سے بھی زیادہ عرصے پر محیط ہے۔اس عرصے میں بقول ان کے کہ انہوں نے باسٹھ افسانے لکھے۔شب وروز کے ترازو کے ایک پلڑے میں اگر ایک سال کابٹکھرا رکھیں تو دوسرے…
ترکی سے ڈاکٹر اسلم جمشید پوری ؔکی رپورٹترکی میں پہلی عالمی اردو ادب کانفرنس بیاد احمد ندیم قاسمی منعقد ترکی کے شہر انتالیہ میں سہ روزہ کانفرنس13 تا 15 اکتوبر 2016کا شاندار اہتمامکسی ادیب کو اس کی وسیع النظری بقائے دوام عطا کرتی ہے: پروفیسر ارتضیٰ کریماحمد ندیم قاسمی بڑے مدیر، ادیب و شاعر کے علاوہ اچھے انسان بھی تھے: ناہید قاسمی ترکی کے دارالسلطنت انقرہ میں واقع شاندار انقرہ یونیورسٹی شعبہ اردو کے زیراہتمام یونیورسٹی کے انتالیہ مرکز کے…
تنویر اختر رومانیؔ،زندگی کی حقیقتوں کو افسانہ کر نے کا ہنر بخوبی جانتے ہیں: ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔادارہ ادب ِ اسلامی،جمشید پور کے زیرِاہتمام،تنویر اختررومانیؔ کے افسانوں کے پہلے مجموعے ”ببول“ کی تقریبِ رسمِ رونمائی جمشید پور (27 اکتوبر): ”زندگی سے مردِ آہن کی طرح آنکھیں ملانا سب سے بڑا فن ہے او رتنویر اختر رومانی ؔنے ایسے فن کو برتا ہے۔ برسوں وہ حقیقت کو افسانہ اور افسانے کو حقیقت سے روشناس کراتے رہے۔ کبھی اپنے کردار پر حرف…
فرقان سنبھلی کو پی ایچ ڈی ڈگری تفویض (علی گڑھ) ادیب و افسانہ نگار محمد فرقان سنبھلی کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے شعبہ اردو کے لئے تحریر کردہ مقالے پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی ہے۔کنٹرولر آف ایگزام،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد فرقان(سنبھلی)نے شعبہ اردو کے سینئر پروفیسر اور معروف نقاد پروفیسر ابوالکلام قاسمی کے زیر نگرانی ”روہیلکھنڈ میں اردو افسانے کا ارتقاء“ کے موضوع پر مقالہ مکمل…
شعبہ اردو میں مرحوم شمس الدین کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد (پریس ریلیز) 7/جون2016ء خدائے برتر نے انسان کو عجیب و غریب خصائل سے نوازا ہے۔ کبھی انسان ضروری وسائل اور ساز گار ما حول کے با وجود اپنا نصب العین حاصل نہیں کر پاتا ہے تو کبھی وسائل کی کمی اور ناسازگار ما حول میں بھی وہ ایسے کار نا مے انجام دے جاتا ہے کہ وہ مثال کی حیثیت رکھنے لگتے ہیں۔ایسے ہی مثا لی کا…
 مدیحہ اسلم ؔنے بایو لوجی میں نام روشن کیا میرٹھ (۲۲ مئی) : معروف افسانہ نگار اور صدر،شعبہ اردو،چودھری چرن سنگھ یو نیور سٹی،میرٹھ ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ کی صاحبزادی مدیحہ اسلم ؔنے سی بی ایس سی کے بارہویں کے امتحان میں بایو لوجی میں 94% نمبر حاصل کرکے اسکول کا نام روشن کیا ہے۔میرٹھ پبلک گرلس اسکول، شاستری نگر،میر ٹھ کی طالبہ مدیحہ اسلمؔ نے مجموعی طور پر 81.3% نمبر حاصل کئے ہیں۔ مدیحہ اسلمؔ نے اپنے مستقبل کے…
شعبہ اردو، سی سی ایس یونیورسٹی اور وی کمٹ کی جانب سے مقابلہ بیت بازی کا انعقاد 7/ مئی2016ء شعبہ اردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ اور میرٹھ کی ایک معروف سماجی تنظیم وی کمٹ اور اتر پردیش اردو اکادمی، لکھنؤ کے مشترکہ اہتمام سے ایک عظیم الشان بیت با زی مقابلہ کا انعقاد صبح دس بجے سے یو نیورسٹی میں واقع برہسپتی بھون میں کیا گیا۔ جس میں میرٹھ اور آس پا س کے اضلاع کی ٹیموں نے حصہ…
پریس ریلیز 4/ مئی2016ء شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کے پریم چند سیمینار ہال میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کے پریم چند سیمینار ہال میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے صدر شعبہ اردو ڈا کٹر اسلم جمشید پوریؔ نے کہا کہ اردو ادب کی کچھ روا یتیں ایسی ہیں جو زمانے کے ساتھ ساتھ مفقود ہو تی جا رہی ہیں۔ ان…
عالمی پرواز ڈاٹ کوم کے مدیران پرویزؔ اور نغمہؔ کی ہمسفری، (پرویز ؔکے مہتابکو نغمہؔ پر نازہوا)کے یاد گار لمحاتکو سلامدعا ہے کہ دونوں یو ں ہی ہمراہ رہیں اور نئی نئی منزلیں سر کریں مبارکباد ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔنگراں عالمی پروازڈاٹ کوم
شعبہ اردو،سی سی ایس یومیں ”نرگس کے پھول“ کا اجراء (پریس ریلیز) میرٹھ22/ جنوری2016 شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ اور کیلاش راج سیوا گیان سمیتی کے مشترکہ اہتمام میں میرٹھ کے معروف افسانہ نگار سنیل گجراتی کے افسا نوی مجمو عے”نرگس کے پھول“ کا اجراء عمل میں آیا۔ پرو گرام کی صدارت کے فرائض صدر شعبہ اردو ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری ؔنے انجام دیے۔مہمانان خصوصی کے بطور نائب شیخ الجامعہ پرو فیسر ایچ ایس سنگھ اور ڈا کٹر…
نورالعین ساحرہ بطور افسانہ نگار اور نقاد:باسط آزر نور العین ساحرہ دو الگ طرح کی معاشرت سے براہ ِ راست متعلق ایک لکھاری ہے اور جب بھی دو تہذیبیں ایک دوسرے کے مقابل کھڑی ہوتی ہیں ان میں انجذاب کا عمل شروع ہوتا ہے. یہی انجذاب جب ایک تخلیقی صورت میں سامنے آئے تو اس میں انفرادیت پیدا ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں ۔ ایلیٹ جب لکھاری کو اپنے سے پہلے لکھا گیا پڑھنے کا مشورہ دیتا ہے اور…

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com