’’لیمی نٹیڈ گرل ‘‘ :نئے موضوع پر لکھا گیا منفرد ناول ڈاکٹر اسلم جمشید پوری اردو ناول ہمیشہ ترقی پذیر رہا ہے۔ ادھر نئے اردو ناول نے ایک نئی انگڑا ئی لی ہے۔ اکیسویں صدی میں اردو ناول نے موضو عات کی سطح پر اور تکنیک کے طور پر بھی خا صی ترقی کی ہے۔ 10-12برسوں میں اردو کوکئی اہم اور معیاری ناول میسر آئے ہیں ۔شمس الرحمن فاروقی، مشرف عالم ذوقی، غضنفر، پیغام آ فاقی، ترنم ریاض، رحمن عباس،…