مضامین

راوی ادبی کتا بی سلسلہ : شمارہ : اول اگست – 2014 …………………راوی کے ابواب مشہور مصور، افسانہ نگار اور ہالی ووڈ فلم ساز، ہدایت کار، ڈرامہ نویس ممتاز حسین کی مصوری سے مزیں ہوں گے۔ ………………شمارہ اول کے شرکا کی ایک ناتمام جھلک… ڈاکٹر گوپی چند نارنگ سریندر ورما ایلس منرو فاطمہ حسن علی احمد فاطمی شموئل احمد پیغام آفاقی دانیال طریر معید رشیدی اقبال حسن خاں فرخ ندیم راشد اشرف ابرار احمد فرحت پروین عذرا عباس ممتاز حسین…
افسانہ ’’ آقا ‘‘ کا تجزیاتی مطالعہ مہتاب عالم پرویزؔ جہانگیر محمد کا شمار عصر حاضر کے ممتاز ادیبوں میں ہوتا ہے ۔ جمشید پور میں آپ کو بہت ہی عزّت و احترام کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ افسانے کے بہترین اُستاد ہیں اور اُن کے تمام شاگردوں کے اندر وہی جلالت شان، فن کمالات بدرجہ اُتم موجود ہے اور یہ آپ کی درسی خدمت کا ثمرہ ہے ۔تیس بتّیس سالوں کے…
اداریہ الوداع2013ء، خوش آ مدید2014 ڈاکٹراسلم جمشیدپوری الوداع2013ء، خوش آ مدید2014ء۔نیا سال2014ء شروع ہو گیا ہے۔ آپ سب کو مبارک۔ 2013 بڑا یاد گار رہا۔ ادب، سماج، سیاست ہر سطح پر نمایاں تغیرات رونما ہو ئے۔ نشیب و فراز سے گذرتے ہو ئے2013ء نے متعدد تاریخ رقم کیں۔ ادب کے لیے2013ء نئی سو غا تیں لے کر آیا خصوصاً الیکٹرانک میڈیا میں اردو نے اپنے پرچم لہرا ئے۔ فیس بک، وہاٹس اپ، ٹو (Too)سے لے کر یو ٹوب تک اردو…
 ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کو ’’ پوروانچل پتھک‘‘ نے’’ نشان الہ آ باد اعزاز‘‘ سے نوازا ہندی رسالہ پوروانچل پتھک کے سالانہ جلسے میں’’ دکھ نکلوا‘‘ پر مذاکرہ اور متعدد علمی و ادبی شخصیات کو اعزاز دیا گیا میرٹھ31؍ دسمبر2013ء الہ آ باد سے شائع ہو نے وا لا ہندی رسالہ’’پوروانچل پتھک‘‘ نے اپنے سا لانہ پرو گرام میں ڈا کٹر اسلم جمشید پوری کو’’ نشان الہ آ باد اعزاز‘‘ سے نوازا ساتھ ہی جلسے میں ڈا کٹر اسلم جمشید…
اتر پردیش کی حکمراں جماعت ،مسلمان اور بے چا ری اردو ڈاکٹر اسلم جمشید پور اتر پردیش سر کار کی تشکیل کو اکیس مہینے کا طویل عرصہ گذرنے کو ہے ۔اس مدت میں موجودہ سر کار نے اپنے تقریبا سبھی شعبوں میں مختلف النوع کاموں سے شروعات کردی ہے۔ سبھی شعبوں کی تشکیل بھی ہو گئی ہے۔ اب سے کچھ ماہ قبل تک اقلیتوں سے متعلق زیا دہ تر شعبے مدرسہ عربی فارسی بورڈ ،اقلیتی کمیشن،وقف بورڈ ،اردو اکادمی، فخر…
 فرقہ پرستی کی بنیاد مذہب نہیں بلکہ سوچ ہے ....... ڈاکٹر اسلم جمشید پوری مظفرنگر22؍نومبر(کلیم تیاگی ) جب انسان خود کو برترسمجھنے لگتا ہے تو اس کے اندر ایک برائی اور پیدا ہوتی ہے وہ دوسروں کو کمتر اور اپنے سے برا سمجھنے لگتا ہے ، یہیں سے فرقہ پرستی کی شروعات ہوتی ہے۔فرقہ پرستی کی بنیاد صرف مذہب نہیں بلکہ انسانوں کی کمتربی اور برتری کی سوچ ہوتی ہے۔ اِن خیالات کا اظہارڈاکٹر اسلم جمشیدپوری (صدر شعبہ اردو چودھری…
 ڈاکٹر اسلم جمشید پوری ’’جاٹ ریزرویشن‘‘ کا خواب شرمندۂ تعبیر، مسلم ریزرویشن تا ہنوز خواب آزادی کے64سال بعد بھی ہندوستان ریزرویشن کے جنجال سے با ہر نہیں آ پا یا ہے۔ ایس سی،ایس ٹی کو اب تک ریزرویشن مل رہا ہے۔اوبی سی کے نام پر مختلف ذات برادریوں میں ریزرویشن کی ریوڑی تقسیم کی جاتی رہی ہے۔27% او بی سی ریزرویشن میں ہی اب جاٹوں کو بھی کو ٹا مختص کیا گیا ہے۔ اس سے کچھ قبل2009ء کے عام انتخابات…
السبت, 14 كانون1/ديسمبر 2013 13:44

معرکہ : ثناءغوری

معرکہ ثناءغوری پاکستان میں جنگل کا قانون رائج ہے آئی ٹی منسٹری سو رہی ہے یہ کہنا سرا سرغلط ہے. مجھے اس جملے سے ہمیشہ شدید اختلاف رہا ہے، کیوں کہ جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے، قدرت کے عطاکردہ ضابطے ہوتے ہیں، جن پر چرند پرند عمل کرتے ہوئے زندگی گزارتے ہیں، مگر ہمارے یہاں تو اندھیر نگری چوپٹ راج ہے۔ مہذب اورباعزت معاشرے کے قیام کے لیے انسانی حقوق کی پاس داری بہت ضروری ہے۔ دوسروں کے…
 اردو کے فروغ کے لیے معاصر چیلنجز کو سامنے رکھنا ضروری:پروفیسرخواجہ اکرام الدین شعبۂ اردو ،میں قومی اردو کونسل کے ڈائریکٹر کا پریس سے خطاب (پریس ریلیز) میرٹھ12؍ دسمبر اس میں شک نہیں کہ اردو زبان مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ کمپیوٹر، انٹر نیٹ اور مو بائل وغیرہ میں بھی اردو کے نئے نئے پروگرامس لانچ کیے جا رہے ہیں۔اس سلسلے میں قومی کونسل برا ئے فروغ زبان اردو نئی دہلی نے اہم خدمات انجام دی ہیں۔ انہی…
مولانا محمد علی جو ہر کی یاد میں تقریب کا اہتماممحمد علی جو ہر یو نیورسٹی مولانا کو پہلا عملی خراج عقیدت:ڈاکٹر اسلم جمشید پوریمیرٹھ10؍ دسمبر2013ء مولانا محمد علی جو ہر ہمہ جہت شخصیت کے حامل تھے۔صحافت،سیاست، خطابت ،شاعری، میں جہاں انہیں ملکہ حاصل تھا وہیں مولانا قائدانہ صلاحیت سے بھی مالا مال تھے۔اظہار حق میں بھی انہوں نے کبھی تامل سے کام نہیں لیا ۔اس تعلق سے دوست و دشمن کی ان کے یہاں کوئی تفریق نہیں تھی۔انہوں نے…
 ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کی نئی کتاب دکھ نکلوا شائع ہو گئی ہے (پریس ریلیز) میرٹھ30؍ نومبر2013ء شعبۂ اردو، چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی کے پریم چند سیمینار ہال میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہو ئی۔پریس کانفرنس میں ڈاکٹر اسلم جمشید پو ری (صدر شعبۂ اردو،سی سی ایس یو)کی ہندی کہانیوں کا نیا مجمو عہ جو ’’دکھ نکلوا‘‘ کے نام سے شائع ہوکر آ یا ہے پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔’’دکھ نکلوا‘‘ ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کی مشہور تصنیف ’’لینڈرا‘‘…
 ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کو اردو خدمات کے لیے ایوارڈ (پریس ریلیز) میرٹھ4؍ جون2012ء میرٹھ کی معروف تنظیم’وجے ما نو سیوا سنستھان‘ نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں میرٹھ کا نام روشن کر نے وا لی اہم شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈا کٹر اسلم جمشید پو ری ( صدر شعبۂ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی، میرٹھ) کو اردو زبان و ادب کے فرو غ کے لیے’’وجے مانو سیوا ایوارڈ2012ء‘‘ سے نوازا گیا۔ انہیں یہ ایوارڈ سا…
مو جو دہ عہد کے ر ضو انؔ وا سطی میں ثا نی امیر خسروکی روح ہے۔ جہانگیر محمد آ ہنی شہر میں سیدرضو ان وا سطی کا شمار عصر حا ضر کے ممتاز و معروف شاعروں اوراد یبو ں میں ہو تا ہے ۔آپ وا سطی خاندان کے مشہور علمی خا ندان سے تعلق ر کھتے ہیں ۔یہ خا ندان جمشید پو ر میں عز ت وا حترام کی نگا ہو ں سے دیکھا جا تا ہے ۔ آ…
 امام حسینؓ کاخطاب اوراہلِ کوفہ افروز سلیمی ؔ سب ایڈیٹراردوپورٹل’’ عالمی پرواز ‘‘ سیدنا امام حسینؓ کی شہادت کوئی معمو لی شہادت نہ تھی،یہ شہادت تاریخ اسلام کا ا یک الم ناک واقعہ ہے، عالمِ اسلام میں یزیداور ابن زیاد کی اس نازیبا حرکت پر نفرت وعداوت کااظہار کیا گیا اور حجاز میں مدینہ تا مکہ مخالفت کی آگ بھڑ ک اٹھی اور کس قدر دردانگیز بات ہے کہ پیارے رسول اللہ ﷺ کے دنیاسے انتقال کے نصف صدی بعد…
 مہتاب عالم پرویزؔ ، میں اور میری آنکھیں جاوید اختر *اُردو ادب میں افسانہ کی تخلیق اِس کی وجودیت اور اس کی تعریف ابھی تک غیر واضح اور مشکوک ہے افسانہ کی تعریف اور تشریح ہماری پرائمری اسکول کے استادوں اور یونیورسیٹی کے پروفیسر وں اور ڈا کٹروں کے ذریعہ ہوتی آئی ہے اور ہو رہی ہے با لکل نہ مناسب اورمضحکہ خیزہے تعجب اور حیرت انگیز ی بھی کہ بڑے بڑے پروفیسروں بڑے بڑے ادبی ڈاکٹروں ناقدین منٹو ،عصمت…
 ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کو ادب اور ڈرا ما کے فروغ کے لیے کملیشور ایوارڈ سے نوازا گیا یو نائٹیڈ پرو گریسیو تھیٹر ایسو سی ایشنUPTA،میرٹھ کے چوتھے یوم تاسیس میں’’ایک اور درونا چاریہ‘‘ کھیلا گیا۔ (پریس ریلیز) میرٹھ یکم نومبر؍2013ء ’’ یو نائٹیڈ پرو گریسیو تھیٹر ایسو سی ایشن، میرٹھ نے اپنے چار سالہ کامیاب سفر کے دوران شہر کے متعدد مقامات پر سماجی مسائل پر مبنی مختلف ڈرامے پیش کر کے تہذیبی وراثت اور اخلا قی قدروں کو…
 منظر کاظمی...... علامتی افسانے کے عظیم اسکول جہانگیر محمد *عصر ی ا فسا نے کے ا علی وارفع میز ان پربہت سا رے افسا نہ نگار ہیں۔یہ ایک طویل فہر ست ہے۔ما بعد جد ید یت ، ا ظہار وا سلو ب کی تبد یلی کے بعد آج پھر ا فسا نے کو عا م راہ پر لا کرکھڑا کیا ۔ ترقی پسند ی ،حقیقت نگا ری اور رومان پسند ی کے بعد علا متی ،تجریدی ، ا ستعار ی…
 یو نائٹیڈ پرو گریسیو تھیٹر ایسو سی ایشن،میرٹھ(UPTA) کی سالانہ تقریبات31 اکتو بر کو ڈاکٹر اسلم جمشید پوری،شمبھو ناتھ شکل اور جتیندر سی راج کو دیے جائیں گے ایوارڈ (پریس ریلیز) میرٹھ29اکتو بر2013ء مورخہ31اکتو بر؍2013ء بروز جمعرات شام ۶؍ بجے بیگم پل زیرو مائل پر وا قع سینٹ جوزف انٹر کالج کے آڈیٹوریم میں یو نائٹیڈ پرو گریسیو تھیٹر ایسو سی ایشن(UPTA) میرٹھ اپنے چو تھے یوم تاسیس کے مو قع پر ایک ڈرا ما بعنوان’’ ایک اور درونا چاریہ‘‘…
 سر سید کو سچا خراج ان کے تعلیمی اور عملی مشن کو گھر گھر تک پہنچانا ہے : پروفیسر منظور احمد شعبۂ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی اور سر سید ایجو کیشنل سو سائٹی، میرٹھ کے باہمی اشتراک سے ’’یوم سر سید‘‘ کا انعقاد (پریس ریلیز) میرٹھ19؍ اکتو بر2013ء ’’ سر سید احمد خاں ایسے وقت میں سامنے آئے جب ہندوستانی معاشرہ تنگ نظری ، بے جا تعصب اور بے عملی جیسی برائیوں میں مبتلا تھا، انہوں نے…
السبت, 16 حزيران/يونيو 2018 12:43

عید چراغاں : احمد نثارؔ

عید چراغاں از قلم: احمد نثارؔ دنیا کے لگ بھگ اقوام میں یہ رواج عام ہے کہ خوشی کے موقعوں پر گھر، گلی، کوچوں، اداروں، درسگاہوں اور عبادت گاہوں کو چراغاں کرے۔ یہ عمل ایک قسم کا اظہار خوشی ہے۔ ماحول کو روشن کرنااور روشنی کو عام کرنا، روشن دانوں اور فانوسوں کو روشن کرنا ایک ثقافتی فعل تصور کیا جاتا ہے۔ خواہ اس چراغاں کرنے کی نسبت مذہب سے ہو یا نہ ہو، مگر چراغاں کرنا اپنی تذہیب و…

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com