مضامین

 سہ ماہی رسالہ ’’موجِ ادب‘‘کی اجراء شدہ کاپی ۵۰۰۰ روپے میں نیلام ہوئی۔ رانچی ۲؍ جون ۳۱۰۲ رانچی واقع ہوٹل یوراج پیلس میں سہ ماہی رسالہ موج ادب کی رسم اجراء کے موقع پر ایک پرانی روایت کو زندہ کیا گیا ۔مہمانِ خصوصی ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری،صدر شعبہء اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی،میرٹھ(یو۔پی) کے ہاتھوں کئے گئے اجراء کی کاپی پر صدر جلسہ ڈاکٹر صدیق مجیبی،مہمانِ خصوصی ،مہمانانِ اعزازی جناب سہیل انور،جناب خورشید حیات ،جناب اے ۔علّام ،جناب ایم۔قیصر علی ،جناب…
 نیاز اختر کے افسانوی مجموعے’’بوڑھے برگد کا انت‘‘ کی رسم اجرا مونگیر:جواں سال افسانہ نگار نیاز اختر کے اولین افسانوی مجموعے’’بوڑھے برگد کا انت‘‘ کی رسم اجرا مورخہ ۱۸؍مئی ۲۰۱۳ء کو رہبر اردو لائبریری کے ریڈنگ ہال میں کہنہ مشق شاعر جناب شاہ محمد صدیقی کی صدارت میں پروفیسر اقبال حسن آزاد(صدر شعبۂ اردو،جے،آر،ایس کالج،جمالپور) کے دست مبارک سے انجام پذیر ہوئی۔تقریب کے آغاز میں مدرسہ تجوید القران کے معلّم حافظ منوّر نے کلام پاک کی تلاوت فرمائی۔اس کے بعد…
 جیلانی بانو کا افسانہ ’’عباس نے کہا‘‘ ڈاکٹر نعیم انیس صدر‘ شعبۂ اردو‘ کلکتہ گرلس کالج اردو افسانہ نگاری کی تاریخ کا مطالعہ یہ بتاتا ہے کہ اس کے ابتدائی دور میں ہرچند کہ مرد ادیبوں نے افسانہ نگاری کے میدان میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے نمونے پیش کر کے صنف افسانہ کو فروغ اور وسعت دینے کا فریضہ انجام دیالیکن ہم اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے کہ مرد ادیبوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی اس میدان…
 منٹو بحیثیت ڈراما نگار شاہد اقبال‘ کولکاتا اردو نثر کی اگر بات کی جائے تو چند قدآور ناموں میں سے ایک سعادت حسن منٹو کا بھی ملے گا۔ اپنی زندگی کی صرف بیالیس ’بہاریں‘ یا ’خزائیں‘ دیکھنے والے اس فن کار کے فن میں حقیقت نگاری کے ساتھ ساتھ معنویت کا ایک جہاں آباد ہے ۔ منٹو اردو کے ان معدودے چند نثر نگاروں میں سے ہے جس نے جس کسی بھی صنفِ نثر پر قلم اٹھایا ‘ انصاف کیا۔…
 خورشید حیات۔ بیلاس پور (بھارت) Qr. No. 16/3, New N.E.Colony, Bilaspur-495004(C.G)India E-mail: عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته., Mob. 09752475934 *** اردو شاعری کا ثمر جاوداں ۔۔۔ غبار ہجراں زندگی کی تپتی دوپہر میں جب میری ملاقات اردو شاعری کے ثمرِ جاوداں ناصر ملک سے ہوئی۔ تب ہر لرزتے گام پر ، لفظوں کو ایک نئی قوت گویائی نصیب ہوئی - بھیڑ میں تنہا ہوتے آدمی اور بے چہرگی کی شام ، شاعری کی پوشاک میں سر کٹے سایوں کی تفسیر بن گئی۔کبھی شاعری سوچ…
 شہاب ظفر اعظمی،شعبۂ اردو،پٹنہ یونیورسٹی دیار ہندی میں فیض فیض احمد فیض بنیادی طور پر ایک ترقی پسند شاعر تھے لیکن انہیں جو عالمی مقبولیت حاصل ہے اس کی بنیادیں ادبی اور تہذیبی عناصر پر مشتمل ہیں۔ فیض کی شاعری میں موجود انسانی اقدار، درد مندی اور احتجاج کی تہہ نشیں لہروں کو کسی بھی خطے کا انسان یا کسی زبان کا نقاد نظرانداز نہیں کرسکتا۔ ان کی شاعری میں انسانیت اور دردمندی کا نظریہ ہے تو جمالیاتی سطح پر…
 ڈرا مہ’’جس لاہور نئیں دیکھیاں....‘‘ کا مقصد قومی یکجہتی اور مذہبی روا داری کا فروغ ہے:پروفیسر اصغر وجاہت اے بی وی پی کی مخالفت کے با وجود شعبۂ اردو کے زیر اہتمام معروف ڈرامہ کا شاندار اور کامیاب انعقاد،ہزاروں لوگوں کی شرکت24؍ مئی2013ء(پریس ریلیز): شعبۂ اردو، چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی، میرٹھ اور یو نائیٹڈ پرو گریسیو تھیٹر ایسو سی ایشن، میرٹھ (UPTA)کے باہمی اشتراک سے عالمی شہرت یافتہ ڈراما’’جس لاہور نئیں دیکھیاں........‘‘ کا کامیاب انعقاد24؍ مئی2013ء کو یونیورسٹی کے…
 میرٹھ میں پہلی بار ’’جس لاہور نئں دیکھیاں وہ جنمیا نئیں۔۔۔‘‘ کا اسٹیج شو کا انعقاد ہوگا۔ شعبۂ اردو میں پریس کانفر نس سے ڈ اکٹر اسلم جمشیدپوری اور بھارت بھوشن شر ماکا خطاب 21؍ مئی2013ء (پریس ریلیز) شعبۂ اردو، چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی، میرٹھ اور یو نائیٹڈ پرو گریسیو تھیٹر ایسو سی ایشن، میرٹھ (UPTA)کے اشتراک سے عالمی شہرت یافتہ ڈراما’’جس لاہور نئیں دیکھیاں........‘‘ 23؍ مئی2013ء کو یونیورسٹی کے آ ڈیٹوریم نیتاجی سبھاش چندر بوس میں اسٹیج کیا…
 ڈاکٹر محمد کاظم شعبہ اردو، دہلی یونیور سٹی آزادی کے بعد مغربی بنگال میں اردو ڈراما اور کمال احمد ہندوستان کی آزادی کے بعدیوں توپورے ہندوستان کی ڈرامائی سرگرمیوں کی روشنی ماندپڑتی ہوئی نظرآتی ہے۔ لیکن ۱۹۵۰ء کے بعدیہ پھرسنبھالا لیتی ہے۔ اب چند نامور ادیب وشاعرڈراماکی جانب اپنی توجہ مبذول کرتے ہوئے نظرآتے ہیں۔ ان لوگوں نے پرانی روش سے ہٹ کرجدیدطرزپرڈرامے لکھے۔ ۱۹۵۰ء کے بعدپروفیسرمجیب کا ڈراما’کھیتی‘ سجادظہیرکا’بیمار‘ اوپندرناتھ اشک کا ’پاپی‘ راجندسنگھ بیدی کا مجموعہ’سات کھیل‘ سعادت…
 (ڈاکٹراسلم جمشید پوری کی اِلہٰ آباد آمد پر اُردو گھر میں جلسۂ استقبالیہ) اِلہٰ آباد:- اُردوکے معروف افسانہ نگار و صدر شعبۂ اُردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی،میرٹھ کی اِلہٰ آباد آمد پر’’اردو گھر‘‘میں جلسۂ استقبالیہ پیش کیا گیا۔جس کی صدارت ڈاکٹر اشفاق حسین نے کی اور مہمانِ اعزازی کی حیثیتسے ڈاکٹر صالح رشید نے شرکت کی۔نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے خواجہ جاوید اختر نے’’ ڈاکٹر اسلم جمشید پوری بحیثیت افسانہ نگار‘‘ اُن کا تعارف پیش کیا اور میرٹھ یونیورسٹی،شعبۂ…
نئی نسل کے معروف افسانہ نگار مہتاب عالم پرویزؔ اور ’’ عالمی پرواز ‘‘ کی فاضل مدیرہ نغمہ ناز مکتومی ؔ کو شادی کی سولہویں سالگرہ مبارک خدا کرے تم دونوں ملک اور ادب کی خوب خدمت کرو منجانب: ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری صدر شعبہء اردو،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ Back to Conversion Tool
 بنامِ علم اب توجاہلیت رقص کرتی ہے۔۔۔! عزیزبلگامی 0091 9845291581 - 0091 9538054393 عالمِ انسانی کے موجودہ حالات کا ایمانداری سے جائزہ لیجیے اور پتہ لگائیے کہ دُنیا کے چھ سو کروڑاِنسان اس وقت کہاں مصروفِ کار ہیں،اِن کی مصروفیات کی نوعیت کیا ہے،کس محور کے اطراف ان کی سرگرمیاں اور اِن کے شب و روز گھوم رہے ہیں۔ اِنسانوں کا یہ جمّ غفیر کس منزل کی طرف اپنا رُخ کیے ، کیا کچھ زادِ سفر لیے محوِ سفرہے۔؟ہر حساس…
 ناصر ملک کا شعری سفر :ہتھیلی کی روشنی میں ڈاکٹرسید محمد یحیےٰ صباپروفیسر شعبہ اردوکروڑی مل کالج دہلی یونیورسٹی برقی میل عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته.@gmail.comMob:-+91-9968244001 بعض شخصیتیں ایسی ہوتی ہیں جن سے باتیں کرکے یا پھرجن کا ذکر خیر سن کر روحانی مسرت اور اطمینان قلب حاصل ہوتا ہے۔ایسی شخصیت اہل تصوف کے یہاں پیرو مرشد کی ہوسکتی ہے ۔اہل اسلام بالخصوص اہل علم کے نزدیک عالم باعمل کی ہوسکتی ہے۔یاپھر کوئی بھی شخص جسے اپنا آئیڈل تصور کر لیتا ہے ۔اسے قلب…
الثلاثاء, 30 نيسان/أبريل 2013 15:20

آشوب دھلی اور دستنبو : ڈاکٹر صالحہ رشید

ڈاکٹر صالحہ رشید ایسوسییٹ پروفیسر شعبۂ عربی و فارسی یونیورسٹی آف الہ آبا د آشوب دھلی اور دستنبو ہندوستان ہمیشہ سے ہی باہری حملوں کی آماجگاہ بنا رہا۔ غزنویوں نے ہندوستان پر پے در پے حملے کئے اور بالآخر اپنے مقصد میں کامیاب ھوئے ۔ شہاب الدین غوری نے پر تھوی راج کو شکست دی اور سرزمین ھند پر جو قدم جمائے تو انکے نقوش آنے والی کئی صدیوں تک محفوظ رھے۔ غزنویوں اور غوریوں کے بعد تیموری خاندان آیا۔اس…
 ناصر ملک ۔۔۔ اپنی ماں بولی کا سوجھوان تحریر: خورشید بیگ میلسوی ناصر ملک دنیائے شعر و ادب میں نووارد نہیں بلکہ عرصہ دراز سے شعر و ادب سے وابستہ چلے آرہے ہیں۔ لطف کی بات یہ ہے کہ وہ بیک وقت اُردو اور پنجابی زبان کے شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خوب صورت ادیب بھی ہیں۔ ان کے کالم اخبار کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ ان کے ادیبانہ اسلوب کے تو ہم پہلے سے قائل تھے۔ اب ان…
جناب ایڈیٹر صاحب! السلام علیکم و رحمتہ اللہ! خدائے لم یزل آپ کو معتبر رکھے۔ پچھلے دنوں معروف شاعر و افسانہ نگار جناب ناصر ملک کے شائع ہونے والے مجموعہ کلام ’’تریل‘‘ پر تبصرہ ارسال خدمت ہے۔ اسے ’’لہراں ادبی بورڈ لاہور‘‘ نے شائع کیاہے۔ کتاب کی طباعت، سرورق، ترتیب اور متن اچھا لگا اِس لیے حقِ مطالعہ ادا کرنے کی کوشش کی ہے۔ شامل اشاعت فرما کر شکریہ کا موقع دیجئے۔ آپ کاپروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین، لیہگورنمنٹ کالج، لیہ۔…
’’ مجھے اردو بہت اچھی لگتی ہے۔ یہ تہذیب کی زبان ہے ‘‘۔روی کشنشعبہء اردو ،میرٹھ یونیورسٹی میں’’ سیلس کا بازی گر‘‘ کا شاندار آڈیشنمیرٹھ( ۲۷ اپریل) : روزگار کے فقدان سے گذر رہے آج کے دور میں روز کے مواقع کو دلچسپ مقابلے کی شکل میں پیش کر نا قابلِ تحسین اقدام ہے۔شعبہء اردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی ،میرٹھ ہمیشہ سے طالب علموں کو روزگار سے جوڑنے کا کوشاں رہا ہے۔اسی سلسلے میں شعبہء اردو نے ای ٹی وی…
 ادب اطفال عمیق مطالعے،وسیع تجربے،گہرے مشاہدے اور زبان وبیان پر دسترس کا متقاضی ہے۔پروفیسر ارتضیٰ کریم اسماعیل میرٹھی یادگاری خطبہ اور مہتاب عالم پرویز ؔ کی کتاب ’’کارواں‘‘ اور نعیم انیس کی کتاب ’’میزان افکار‘‘ کا اجراء عمل میں آیا میرٹھ18؍اپریل2013ء(پریس ریلیز) شعبۂ اردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی،میرٹھ اور قومی کونسل برا ئے فروغ اردو زبان،نئی دہلی کے اشتراک سے،شعبہ کے پریم چند سیمینار ہال میں مولانا اسماعیل میرٹھی یادگا ری خطبہ بعنوان’’بچوں کا ادب: تاریخ،ارتقا اور امکانات‘‘ منعقد ہوا۔پروگرام…
 ’’اردوشاعری کا انقلابی کردار‘‘ اہمیت و معنویت اور معانی و مفاہیم کا مختلف الجہات اور توضیحی مطالعہ ڈاکٹر زین رامشؔ ادب و فکر ودانش کا ایک سلسلۃ الذہب ایسا بھی ہے جو ایک طرف تو علمیت و دانشوری کا حق ادا کرتا ہے اور دوسری طرف اپنی روشنی سے سماجی و سیاسی فعالیت کی راہوں کو بھی منور کرتا ہے۔ آزاد ہندوستان میں یہ سلسلۃ الذہب مولانا ابو الکلام آزاد اور ڈاکٹر ذاکر حسین سے سید مظفر حسین برنی ،اخلاق…
السبت, 20 نيسان/أبريل 2013 13:28

ادب اور اخلاقیات : اسلم بدر

 ادب اور اخلاقیات اسلم بدر دو شاہکار تصویریں آپ کے سامنے ہیں۔ ایک کا عنوان ہے’ مونالیزا‘ ، دوسری تصویر کا عنوان ہے ’دی ریپ‘ ( انقلاب فرانس کے پس منظر میں) ۔ دونوں تصویریں مصور ی کی دنیاکا شاہکار سمجھی جاتی ہیں۔ مونالیزا ایک خوبصورت عورت کی شبیہ ہے ، جس میں مصور نے اپنا تمام ہنر اُس عورت کے لبوں پرکھیلتی ہوئی پر اسرار مسکراہٹ پر صرف کیا ہے۔ ’دی ریپ ‘ میں بھی ایک عورت ہی ہے،…

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com