طرزِبیان کے معاملے میں اردو کہانی ہندی سے بہت آگے ہے۔ ۔ ڈاکٹر اسلم جمشید پوری شعبہ ء اردو ،موہن لال سوکھاڈیہ یونیورسٹی ،اودے پور،راجستھان ،میں’’ہم عصر اردو۔ہندی کہانی ‘‘مو ضوع پر توسیعی خطبہ اودے پور ,انڈیا: رپورٹ۔شہناز(ریسرچ اسکالر) اردو افسانہ آج کے معاصر سماج کی مکمّل عکاسی کے فرائض پوری ذمہ داری سے ادا کر رہا ہے۔پریم چند نے اردو افسانے کو جو زمین فراہم کی تھی اس کی بنیادوں پر آج اردو افسانے کی عالی شان عمارت کھڑی…