مضامین

السبت, 16 حزيران/يونيو 2018 00:42

عید الفطر کی دلی مبارکباد

عالمی پرواز ڈاٹ کام کے ناظرین اور قارئین کی خدمت میں عالمی پرواز ڈاٹ کام انتظامیہ کی طرف سے عید الفطر کی دلی مبارکباد خدا کرے یہ عید ہم میں باہمی اتحاد و اتفاق کا مضبوط وسیلہ بنے اور دنیا کے مسلمان امن و امان میں رہیں اور عالمی سطح پر انسانی بھائی چارہ بنا رہے منجانب ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ ابرار مجیب مہتاب عالم پرویزؔ نغمہ ناز مکتومیؔ افروز سلیمیؔ
پروفیسر عظیم الشان صدیقی کا انتقال اردو فکشن تنقید کا زبردست نقصان ہے۔شعبہ اردو، سی سی ایس یونیورسٹی میں تعزیتی نشست (پریس ریلیز) میرٹھ6/ جون2018ء شعبہ اردو،چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی میں معروف فکشن ناقد اور مشفق استاد پرو فیسر عظیم الشان صدیقی کے سانحہئ ارتحال پر ایک تعزیتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے صدر شعبہ اردو پروفیسر اسلم جمشید پوری نے کہا:پروفیسر عظیم الشان صدیقی کا انتقال اردو ادب خصوصاً اردو فکشن تنقید…
اُردو کا المیہ نغمہ ناز مکتومیؔ ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘ ایڈیٹر ’’ اُردو آپریشن ‘‘ عصرِحاضر کا سب سے بڑا المیہ اُردو کے ساتھ بے اعتنائی ، بے توجہی اور بے التفاتی ہے۔جو محتاجِ بیان نہیں ہے۔حقیقت یہ ہے کہ یہ ناقابلِ تلافی جُرم ہے ارباب اُردوسے لے کر اُردو کے مفکّر ، دانش ور ، حکمراں تمام لوگوں سے اس سمت بے توجہی ہوتی رہی ہے۔ اس پر بھی بس نہیں ہے بلکہ ہمارے جگر گوش نئی تہذیب…
 مد رس ہوم پبلک اسکول عصری اور دینی تعلیم کا مرکز۔ جمشید پور ( صبیحہ شاکر) : موجودہ دور میں تعلیم کی اہمیت اور افادیت پر اکثر باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ وہیں انگریزی تعلیم کے کچھ مضر اثرات کا ذکر بھی لازمی ہے۔ ایسے ہی ماحول میں مسلم اقلیتی طبقہ کے لئے معیاری تعلیمی ادارہ بنانا اور اسکو اچھے ڈھنگ سے چلانا کوئی آسان کام بھی نہیں ہے۔کیونکہ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ عوامی فلاحی کاز شروع کرنے والا ایک…
جشن سر سید تقریبات کا فیض عام انٹر کالج، میرٹھ میں شاندار آ غاز (پریس ریلیز) میرٹھ8؍ اکتو بر2013ء شعبۂ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی اور سر سید ایجو کیشنل سو سائٹی، میرٹھ کے باہمی اشتراک سے منعقد ہو رہے ہفت روزہ جشن سر سید تقریبات کا آج فیض عام انٹر کالج ،میرٹھ میں شہر قاضی پروفیسر زین الساجدین کی سرپرستی میں شاندار آغاز ہوا۔جس کی صدارت کے فرائض ڈاکٹرمحمد یو سف قریشی،ایڈوکیٹ نے انجام دیے۔مہمان خصوصی کے…
 آج مسلمانوں کو تحفظ،تعلیم اور رو زگار کی اشد ضرورت ہے: سید فیصل علی شعبۂ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی ،میرٹھ کے 11؍ویں یوم تاسیس پر تین کتابوں کا اجراء اور شام افسانہ کا انعقاد (پریس ریلیز) میرٹھ2؍ اکتو بر2013ء شعبۂ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی ،میرٹھ نے بڑے تزک و احتشام سے اپنا11؍واں یوم تاسیس منایا۔ اس مو قع پر شعبۂ اردو نے بعنوان’’ایک شام کہانی کے نام‘‘سے جہاں ہندوستان کے مختلف افسانہ نگاروں کی…
ملک کے تمام تر سیاسی اور سماجی کاموں میں گاندھی کے اصولوں پر چلنا ہی صحیح معنے میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت ہے۔ ممتاز شارق ’’ ہر سیاسی مکتب فکر ، سماجی تنظیمیں ، فلاحی ادارے ، اعلیٰ عہدہ دار اور سرکاری و غیر سرکاری ملاز مین کی زبانوں پر گاندھی جی کا نام صرف ایک فیشن اور رسم کے طور پر ہوتاہے ۔ حقیقتاً دور دور تک انکے اصولوں پر کوئی عمل کرتا نظر نہیں آتا۔ ملک کے…
ڈاکٹر اسلم جمشید پوری ڈیمیج کنٹرول : متاثرین سے ہمدردی یا ووٹ بینک کی درستگی یہ زبان بھی کیا عجیب شئے ہے؟ الفاظ، وقت حا لات اور استعمال سے کیسے کیسے معنی دیتے ہیں۔ انگریزی سے دور دور رہنے وا لے اور ہندی اور اردو کا دم بھرنے وا لے بھی انگریزی کے بعض الفاظ کا دھڑ لے سے استعمال کر نے سے خود کو روک نہیں پاتے ہیں۔ سو شل انجینئرنگ سے تو آپ سب وا قف ہو ہی…
جمعیۃعلماء ہند کے زیر اہتمام ۲۷؍اجتماعی شادیاں منعقد ہر لڑکی کو جمعیۃ کی طرف سے ۱۰۔۱۰ہزار نقد اور حکومت اترپردیش کی جانب سے ۱۔۱ لاکھ روپئے کا چیک دیا گیا مظفرنگر 25ستمبر(پریس ریلیز) جمعیۃعلماء ہند کے زیر اہتمام آج قصبہ شاہپور محلہ قریشیانمیں ان افراد کی 27 لڑکیوں کی اجتماعی شادیاں ہوئی جوامدادی کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔ جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے نکاح پڑھایا۔جمعیۃعلماء قصبہ شاہپورکے صدر حافظ محمد عباس نے بتایا کہ ان غریب…
 ڈاکٹر اسلم جمشید پو ری کے قلم سے مظفر نگر فساد: پل پل بدلتا سیاسی منظر نامہ مظفر نگر فساد آ ہستہ آہستہ ہندوستا نی سیا ست کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ کرفیو ہٹا لیا گیا ہے اور سیا سی رہنما ؤں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ پہلے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو، پھر وزیر اعظم منمو ہن سنگھ، سو نیا گا ندھی اور را ہل گاندھی..... گاؤں گاؤں بر بریت کے ہو ئے ننگے…
 ادبی رسائل کا کردار ریسرچ کے میدان میں ہاجرہ بانو ادب کی اشاعت و فروغ کیلئے ادبی رسائل کا وجود بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہر دور کا ادب تخلیق میں اپنی نمایاں عکاسی پیش کرتا ہے اور تخلیقات تو اپنی اشاعت کے لئے سب سے پہلے ادبی رسائل ہی میں اپنا مقام بناتی ہیں اور اپنے عصری دور کی خامیوں اور خوبیوں کو پیش کرتی ہیں۔ تخلیق کار کے اظہار خیال کے لئے ادبی رسائل کا زینہ سماج…
ڈاکٹر اسلم جمشید پوری مظفر نگر فساد : ترقی یافتہ عہد میں کہاں جارہے ہیں ہم اکیسویں صدی، آئی ٹی کی صدی____ہر طرف کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، مو بائل، اسمارٹ فون، ایس ٹی ڈی، آئی ایس ڈی، پین ڈرائیو، ڈی وی ڈی، وسی سی ڈی، بلو ٹوتھ، فیس بک، ٹوئیٹر، یو ٹوب اور اس طرح کی ہزا روں سوشل سائٹس کی بھر مار___، ما ؤس کلک کرتے ہی اسکرین بدل جانے کے عہد میں انسان کہاں جا رہا ہے۔ کیا یہی…
السبت, 14 أيلول/سبتمبر 2013 22:19

’مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا‘

 ’مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا‘ میرٹھ13؍ ستمبر2013ء (پریس ریلیز) گذشتہ کئی دنوں سے مظفر نگر اور آس پاس کے علاقوں میں گنگا جمنی تہذیب اور جمہوریت مخالف فرقہ پرست عناصر نے جس طرح انسانوں کے بھیس میں درندگی کو انجام دیا وہ مہذب اور تعلیم یافتہ سماج کے ماتھے کا بد نما داغ ہے۔جس طرح عورتوں،بچوں اور بوڑھوں پر مظالم ڈھائے گئے اس کی مثال تاریخ میں خال خال ہی نظر آ تی ہے اور المیہ تو یہ…
’’ ادبی منچ ‘‘ نے ڈاکٹر لطف الرحمٰن کو خراجِ عقیدت پیش کیا ممتاز شارق صدر ادبی منچ ، جمشیدپور اردو ادب کے نامور ناقد و شاعر ڈاکٹر لطف الرحمٰن کی یاد میں ’’ ادبی منچ ‘‘ جمشید پور کی جانب سے مدرس ہوم میں ایک تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ موسلا دھار بارش کے باوجود کافی تعداد میں اہل ادب اور دانشوروران شہر موجود تھے۔ جلسہ کی صدارت سیّد رضا عباس رضوی چھبّن نے فرمائی۔ اس موقع پر…
اردو افسانہ فورم کے عالمی افسانہ میلہ کی ناقابل یقین پذیرائی ابرار مجیب اردو افسانہ فورم کے عالمی افسانہ میلہ کی ناقابل یقین پذیرائی اور کامیابی پر ہم فورم کے تمام ممبران ، میلہ کے شرکا افسانہ نگار ، تبصرہ نگار اور ناقدین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں. افسانہ کے تعلق سے ہند و پاک میں ایک مایوسی کی فضا پائی جاتی ہے، اس بات کا اکثر رونا رویا جاتا…
 دلاور علی آزر کی شاعری : ایک جہانِ حیرت ابرار مجیب جمشیدپور ، انڈیا شاعری جہانِ حیرت کی تخلیق کا نام ہے۔ یہ جہانِ حیرت کیا ہے ؟ انسانی سطح پر شاعر کے تجربات و مشاہدات وہی ہیں جو ایک عام آدمی کے ہیں، وہ اسی دنیا میں سانس لیتا ہے ، آفتاب کے طلو ع و غروب کا نظارہ کرتا ہے۔ چاند کی ٹھندی کر نو ں سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ ندیوں کی روانی اور ہو ا کی…
الإثنين, 02 أيلول/سبتمبر 2013 18:32

پاپی پیٹ کا سوال : ڈاکٹر آصف علی

ڈاکٹر آصف علی شعبۂ اردو چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی میرٹھ پاپی پیٹ کا سوال افسا نہ عالمی ادب کی سب سے مقبول صنف ہے ،اُسے اردو کے نثری ادب میں وہی حیثیت حا صل ہے جو شعری اصناف میں غزل کو۔ ادب کے اس دور انحطاط میں بھی غزل ہی کی طرح اس کے قارئین اور تخلیق کاروں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ غزل کی طرح افسانہ بھی زندگی کے کسی ایک گو شے، واقعے یا کسی ایک…
 گورنر آف جھارکھنڈ نے ڈاکٹر اخترآزاد کو’’بیسٹ کریئٹوفکشن رائٹر‘ کے اعزاز سے نوازا (جمشیدپور۔۲۰؍اگست۲۰۱۳ء) ۱۹؍ ستمبر کو راج بھون (رانچی)میں نئی نسل کے اہم افسانہ نگارو ناول نگار ڈاکٹر اختر آزادکی فکشن میں نمایاں کارکردگی کو دیکھتے ہوئے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ عزّت مآب عالی جناب ڈاکٹر سیّد احمد نے انہیں’’بیسٹ کریئٹیوفکشن رائٹر ‘‘ کے لئے گورنر مومینٹو سے نوازا۔یہ پہلا موقع ہے جب جھارکھنڈ کے گورنر نے جمشید پور کے ادیب کی اس طرح سے حوصلہ افزائی کی ہے…
 آر ایس ٹیو ٹو ریل کا ڈا کٹر اسلم جمشید پو ری کے دست مبا رک سے افتتاح (پریس ریلیز) میرٹھ20؍ اگست2013ء ’’تعلیم کو عام کرنا ہمارا دینی اور دنیا وی فریضہ ہے۔ ہم پر غیر تعلیم یافتہ لوگوں کو علم کی دولت سے مالا مال کر نے کی ذمہ داری ہے۔ علم کا حصول اسی وقت مکمل ہو تا ہے جب ہم سیکھے ہو ئے علم کو دوسروں تک پہنچا دیں۔‘‘ یہ الفاظ ڈا کٹر اسلم جمشید پو ری…
السبت, 03 آب/أغسطس 2013 12:02

" عالمی افسانہ میلہ "

‫ " عالمی افسانہ میلہ " معزز خواتین و حضرات 15سے 31 اگست تک اردو افسانہ فورم میں " عالمی افسانہ میلہ " کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ جس میں دنیا بھر سے افسانہ نگار حصہ لے رہے ہیں ۔ آپکو بھی اس میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی جاتی ہے ۔ امید ہے آپ اس میلہ میں بھرپور شرکت فرمائیں گے ۔ براہ کرم میلہ کے قواعد و ضوابط دیکھ لیجیئے ۔ سب سے پہلے تو اس…

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com