مضامین
الثلاثاء, 12 شباط/فبراير 2013 21:42
سیّد احمد شمیم ؔ کی خاکہ نگاری : ڈاکٹر اختر آزاد
ڈاکٹر اختر آزاد مکان نمبر۔۳۸ ، روڈ نمبر ۔ ۱ آزاد نگر ، جمشید پور۔ ۸۳۲۱۱۰ موبائل:۔ 09572683122 عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته.برادرم مہتاب عالم پرویز!آدابافسانہ ’’ ریئلیٹی شو ‘‘ کو اپنے ادبی سائٹ ’’عالمی پرواز میں شامل کرنے کے لئے بہُت بہُت شکریہ۔آپ اور آپ کی ٹیم عالمی پرواز کے لئے جس طرح محنت کر رہی ہے وہ قابلِ ستائش ہے۔ ابھی تو ابتداء ہے ۔ لیکن ابتدائی دور میں جس طرح سے لوگوں نے اس سائٹ کو ترجیح دینا شروع کیا ہے…
الإثنين, 11 شباط/فبراير 2013 22:26
منظر کاظمی ...لکشمن ریکھا کے آس پاس از: رضواںؔ واسطی
منظر کاظمی ...لکشمن ریکھا کے آس پاساز: رضواںؔ واسطیسر پرکسی حد تک گھونگھریالے بال، آنکھوں میں وقفہ وقفہ سے جھلکیاں دیتا گلابی دھند کے پرے، ستواں مگر تیکھی نکیلی ناک، ناک کے نیچے ہونٹوں کا چھوٹا دائرہ جس میں سے آزاد ہوتا ہوا سگریٹ کے دھوووں کا مرغولہ اپنے حصار میں سینے سے اٹھتے ہوئے طوفان کو قید کئے دور بلندی پر لے جاکر خود بھی آزادی کی سانس لیتا ہے اور خیالات کوبھی فضا میں آزاد چھوڑدیتا ہے۔چہرے کی…
السبت, 09 شباط/فبراير 2013 16:56
نغمہ ناز مکتومی ؔ کے قلم سے..... : ایڈیٹرعالمی پرواز
نغمہ ناز مکتومی ؔ کے قلم سے.....نغمہ ناز مکتومیؔ ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘ہماری زندگی میں یکم فروری کا دن بڑی ہی اہمیت کا حامل رہا ہے۔یکم فروری محترم جناب مہتاب عالم پرویزؔ کی پیدائش کا دن ہے۔ ’’ عالمی پرواز ‘‘ جھارکھنڈ و بہا ر کے پہلے اردو پورٹل کی لانچنگ اسی دن ہونا تھی لیکن ڈھیر ساری مصروفیت کے باعث یہ پروگرام ایک دن تاخیر سے ہوا۔آپ تمام لوگوں کی میں بے حد مشکور ہوں کہ اس پروگرام…
الثلاثاء, 05 شباط/فبراير 2013 16:16
وقت کا احتساب : جہانگیر محمد
جہانگیر محمد جالے ، دربھنگہ ، بہار ہم ایک ایسے عہد اور دور جدیدسے گُذر رہے ہیں جہاں سیاہیوں سے لکھے ہوئے خطوط پارینہ داستان بن کر رہ گئے ہیں۔جہاں KEY BOARD پر اُنگلیاں تھرکتی ہیں اور دُنیا سمٹ جاتی ہے۔ الکٹرونک میڈیا نے ایک نیا معاشرہ تعمیر کردیا ہے، موبائل انٹرنیٹ اور سٹلائیٹ کے اس دور جدید میں ادب اور فنکار تماشائی بن کر ششدر رہ گئے ہیں۔ ایسے وقت میں کوئی سچا فنکار اُمید کی کرن کو روشن…
الثلاثاء, 05 شباط/فبراير 2013 15:47
’’عالمی پرواز ،جھارکھنڈ سے شروع ہونے والا اردوکا واحد پورٹل ‘‘ ..... ڈاکٹر اسلم جمشید پوری
بہاروجھارکھنڈ کاپہلااردو پورٹل’’عالمی پرواز‘‘ جمشید پورسے جاری جمشید پور ۔ (۴فروری ۲۰۱۳ء ) ’’ عالمی پرواز ‘‘ نامی ایک پہلا اردو Portal www.aalamiparwaz.com جھار کھنڈ کے منظرعام پر جلوہ افروز ہوا ،بزم کاآغاز جناب قاری افروز سلیمی صاحب مدیر دینیات ’’عا لمی پرواز‘‘ کے تلاوتِ کلام پاک سے ہوا ،میرٹھ سے تشریف فرما مہمان خصوصی ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے ایک سفید کبوتر اڑاکر پورٹل کاافتتاح کیا ،جس کی صدارت جناب سید رضا عباس چھبن نے فرمائی ،شہر کے تمام…
الجمعة, 06 تموز/يوليو 2018 20:05
پروفیسر اسلم جمشید پوری کا کامیاب دورہ جرمنی ”ستارہ اردو“ کے اعزازسے نوازے گئے
پروفیسر اسلم جمشید پوری کا کامیاب دورہ جرمنی”ستارہ اردو“ کے اعزازسے نوازے گئے (پریس ریلیز) میرٹھ: معروف افسا نہ نگار، فکشن نا قد اور صدر شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی پرو فیسر اسلم جمشید پوریؔ جو اردو انجمن برلن، جرمنی کی دعوت پر 29/جون کوجرمنی کے لیے روا نہ ہوئے تھے۔آج مورخہ6/جولائی کو خیریت کے ساتھ واپس ہندوستان تشریف لے آ ئے ہیں۔ان کا یہ دورہ انتہائی کامیاب رہا ہے۔اس دورے کے دوران انہوں نے اردو انجمن…
الأربعاء, 04 تموز/يوليو 2018 20:37
جرمنی میں جشنِ رضیہ سجاد ظہیر اور احمد ندیم قاسمی : اسلم جمشید پوریؔ کو "اردو ستارہ‘ ایوارڈ"
جرمنی میں جشنِ رضیہ سجاد ظہیر اور احمد ندیم قاسمیاسلم جمشید پوریؔ کو "اردو ستارہ‘ ایوارڈ"رپورٹ: عارف نقوی برلن 4/جولائی جرمنی کی راجدھانی برلن میں اتوار یکم جولائی کو دو ممتاز ترقی پسند ادیبوں رضیہ سجاد ظہیر کے سو سالہ یومِ پیدائش اور احمد ندیم قاسمی کے102سالہ یوم پیدائش کے احترام میں ایک بڑا جلسہ کیا گیا۔ جس میں ہندوستان سے معروف ادیب و میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ ء اردو کے صدر پروفیسر اسلم جمشید پوریؔ…
الأربعاء, 27 حزيران/يونيو 2018 22:36
پروفیسر اسلم جمشید پوری ؔ جرمنی کے دورے پر روانہ
پروفیسر اسلم جمشید پوری ؔ جرمنی کے دورے پر روانہ (پریس ریلیز) میرٹھ: معروف افسا نہ نگار، فکشن نا قد اور صدر شعبہ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی پرو فیسر اسلم جمشید پوریؔ، اردو انجمن برلن، جرمنی کی دعوت پر جرمنی کے لیے روا نہ ہو گئے ہیں۔ اردو انجمن برلن، گذشتہ40/ برسوں سے جرمن میں اردو زبان و ادب کے فروغ اور بقا کے لیے سر گرم عمل ہے۔ محترم عارف نقوی کے زیر سر پرستی، انجمن…
الجمعة, 02 حزيران/يونيو 2017 16:21
کارواں میری نظر میں : ڈاکٹر ریحانہ سلطا نہ KARWAN MERI NAZAR MEN - DR. REHANA SULTANA
کارواں میری نظر میں از : ڈاکٹر ریحانہ سلطا نہ کارواں : (افسانوی مجمو عہ) صفحات : 128 قیمت : 200/ روپے ناشر : ایم۔ آر پبلی کیشنز موڈرن پبلشنگ ہا ؤس۔9،گولا مارکیٹ،دریا گنج، دہلی110002 ” کارواں “ مہتاب عالم پرویز ؔکی 13/ کہا نیوں کا مجمو عہ ہے۔ ان کا انتخاب اور ان افسا نوں کو رضوان واسطیؔ صاحب نے مرتب کیا ہے۔ کمپو زنگ کا کام شا ہین خان صا حبہ نے بڑی خو بی سے انجام دیا…
الأحد, 04 حزيران/يونيو 2017 19:22
شناور اسلمؔ کی ہائی اسکول میں شاندار کامیابی
شناور اسلمؔ کی ہائی اسکول میں شاندار کامیابی میرٹھ: (4 جون): معروف ناقد،افسانہ نگار اور صدر شعبہ اردو،چودھری چرن سنگھ یو نیور سٹی، میرٹھ، کے فرزند شناور اسلمؔ نے سی بی ایس سی کے دسویں کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔انہوں نے میرٹھ کے مشہور اسکول،کے ایل انٹر نیشنل اسکول سے دسویں جماعت پاس کی ہے۔ شناور اسلمؔ نے انگریزی میں 95فی صد نمبر حاصل کئے ہیں۔دیگر مضامین حساب،سائنس،ہندی اور سشل سائنس میں بھی 85 فی صد نمبر…
الإثنين, 19 حزيران/يونيو 2017 19:07
روزہ ہمیں انسانیت،قربانی اور غربا ومساکین کے ساتھ ہمدردی کا درس دیتا ہے:قاری شفیق الرحمن قاسمی
روزہ ہمیں انسانیت،قربانی اور غربا ومساکین کے ساتھ ہمدردی کا درس دیتا ہے:قاری شفیق الرحمن قاسمیچودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں روزہ افطار کا انعقاد،شیخ الجامعہ پروفیسر این کے تنیجا کی شرکت (پریس ریلیز) میرٹھ 17/ جون2017ء شعبہ اردو، چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی،میرٹھ میں ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی افسران، ملازمین اور مسلم طلباو طالبات کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں علماء،دانشوران،افسران،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ صدر شعبہ اردو…