اسلامیات
الجمعة, 15 آذار/مارس 2013 21:22
دنیا کے بتکدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا....... ۱ز: رضوان واسطی
دنیا کے بتکدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا.......۱ز: رضوان واسطی مسجدالحرام۱۔ عالم موجودات کی یہ عظیم ترین مسجد ہے جس میں ہر صلوٰۃ کا اجرو ثواب اللہ تبارک تعالیٰ کی طرف سے ایک لاکھ گنا بڑھا دیا جاتاہے۔یعنی کسی بھی مسجد میں ادا کی جانے والی نماز سے لاکھ گنا زیادہ ثواب اس مسجد کی نماز میں عطاکیا جاتا ہے۔۲۔ مسجد الحرام کے عین وسط میں بیت اللہ یعنی اللہ کا گھر ،کعبہ ہے جو ساری دنیا کے مسلمانوں…
الجمعة, 07 كانون1/ديسمبر 2018 11:54
خواتین کے احکام ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں: تحریر مولانا غیور احمد قاسمی
خواتین کے احکام ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں: تحریر مولانا غیور احمد قاسمی عورت معاشرہ کا انتہائی اہم حصہ ہےاس کے بغیر زندگی کی گاڑی چلانا بہت مشکل ہے اسلام واحد مذہب ہے جس نے سب سے پہلے عورت کی عظمت احترام اور صحیح مقام کا واضح تصور دنیا کے سامنے پیش کیا اور ان تمام جاہلانہ جابرانہ اور وحشیانہ رسومات کا قلع قمع کیا جو عورت کی عزت اور اس کے انسانی منصب کے خلاف تھی شریعت مطہرہ…
الخميس, 28 شباط/فبراير 2013 21:16
مذہبِ اسلام میں وراثت کی اہمیت : افروز سلیمیؔ
مذہبِ اسلام میں وراثت کی اہمیت افروز سلیمیؔ سب ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. مذہبِ اسلام ایک ایسا جامع اور مکمل مذہب ہے کہ اس میں تمام انسانی ضرورتوں کا حل موجود ہے ،ا سی وجہ سے انسانی تہذیب کا کمال مذہب اسلام کی پابندی سے وابستہ ہے ،اور انسانیت کے منازل عالیہ کا حصول اور بلند مراتب کی ارتقاء مذہب اسلام کے بغیر ممکن نہیں ،خداوند کریم نے اس مقدس مذہب کے ذریعہ کہ جس نے تنِ مردہ میں…
السبت, 19 كانون2/يناير 2013 16:54
سدارہے یہ زورِ قلم : افروز سلیمی
اسلام کی اشاعت میں صحافت کا ایک اہم رول رہاہے ،اسی لئے صحافت کی ایک جامع کتاب ’’ ایکس پلورنگ جر نلزم’’میں اس کی جامع تعریف کی گئی ہے کہ ’’جو صحافت ، جدید ذرائع ابلاغ کو بروئے کار لاتے ہوئے عوامی معلومات ،رائے عامہ اور عوامی تفریحات کی باضابطہ اور مستند اشاعت کا کارنامہ انجام دے ‘‘ [فن خطابت] معاصرِ دنیا کی ترجما نی ،ماحول کی عکاّسی ، رائے عامہ کی نبّاضی اور اندازِ فکر کا تجزیہ صحافت کی…