Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

ابّو نمبر وَن : اشتیاق سعید

ابّو نمبر وَناشتیاق سعیدE-Mail : ishtiyaquesaeed@rediffmail.com وہ گہری نیند سورہی تھی کہ اچانک سیل فون گھنگھنایا۔وہ...

اِبتدا اُسی کہانی کی…. : مہتاب عالم پرویزؔ IBTEDA USI KAHANI KI…… MAHTAB ALAM PERVEZ

         اِبتدا اُسی کہانی کی .......                مہتاب...

اب نہ جاگو گے تو پھر بیکار ہے : احمد نثارؔ

    غزل شاعر: احمد نثارؔ   اب نہ جاگو گے تو پھر بیکار ہےسوچ لو یہ وقت کی للکار...

آہ …… گلفشاں شبیر AAH…… GULFASHAN SHABBIR

 آہ ......  گلفشاں شبّیر کبیر نگر ، جمشیدپور                سنسان سڑ...

آنگن کا پیڑ : شموئل احمد

  شموئل احمد   آنگن کا پیڑ                   ...

آقا : جہانگیر محمد

افسانہ (آقا)جہانگیر محمد                     * وہ ایک خاردار جھاڑ...

آسیب : شاہین خان

کچھ دنوں پہلے جب مہتاب عالم پرویز نے یہ اطلاع دی تھی کہ’’عالمی پرواز‘‘کے نام...

آخری پرواز : مہتاب عالم پرویزؔ ( کویت ) AAKHRI PARWAZ – MAHTAB ALAM PERVEZ

                آخری پرواز                مہتاب عالم پرویزؔ  ( کویت )                                    ...

آخری ای میل : رضواں واسطیؔ

      آخری ای میل رضواں واسطیؔ   میں بسم اللہ تو لکھوں، تمہارا نام کیا لکھّوں؟ یہ سوچوں آخری خط...