Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

بھرم : ناصر ملک

بھرم ناصر ملک           "بابا!رات ہو گئی ہے اور پانی بہت چڑھ آیا...

برف میں آگ : شموئل احمد

 شموئل احمد  برف میں آگ             سلیمان کو اپنی بیوی کسی جزدان...

برزخ : ثناء غوری

       افسانہ          برزخ      ثناء غوری              ...

ببول کے کانٹے : ڈاکٹرریاض توحیدیؔ

 ببول کے کانٹے  ڈاکٹرریاض توحیدیؔ  کشمیر(انڈیا)                    پرنسپل کے...

بازگشت : مہتاب عالم پرویزؔ BAZGASHT BY MAHTAB ALAM PERVEZ

   بازگشت    مہتاب عالم پرویزؔ    مکان نمبر ۱۱ کروس روڈ نمبر ۶ ۔ بی    آزاد...

بازار : عبد الحلیم

بازار   عبد الحلیممکان نمبر ۱۲ کراس روڈ نمبر ۶ ۔ ڈیآزاد نگر مانگو جمشید پور...

اے میرے قلم! : اسلم جمشید پوری

  اسلم جمشید پوری  اے میرے قلم!      اے میرے قلم، تم کہاں ہو۔۔؟دوات نے ایک آہِ...

ایک سمپورن انسان کی گاتھا: ڈاکٹراختر آزاد ؔ

 افسانہ ایک سمپورن انسان کی گاتھا   ڈاکٹراختر آزاد ؔ  جمشید پور، انڈیا            ...