Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

تیری سا دگی کے پیچھے : ڈاکٹر اسلم جمشید پو ری

 افسانہ  ڈاکٹر اسلم جمشید پو ری تیری سا دگی کے پیچھے            ...

تبدیلی : ڈاکٹر ایم۔اے۔حق

تبدیلی ڈاکٹر ایم۔اے۔حق           * اتوار کے روز چھ سالہ گُڈّو اپنے ساتھیوں...

پولیوشن: ڈاکٹر ریاض توحیدیؔ

 پولیوشن ڈاکٹر ریاض توحیدیؔ وڈی پورہ ہندوارہ کشمیر123221                  ...

پرفتن دور کی نشانیاں : افروز سلیمیؔ سب ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘

 بسم اللہ الرّحمن الرحّیم پرفتن دور کی نشانیاں  افروز سلیمیؔ  سب ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘ afrozsalimi155@yahoo.in  فتنہ کیا...

بے پردہ سرو تم پہ ردا کیوں نہیں آتی :احمد نثارؔ

  نظم احمد نثارؔ بے پردہ سرو تم پہ ردا کیوں نہیں آتی ٭٭٭٭ اس دور جہالت کو قضا کیوں...

بیک ڈور: مہتاب عالم پرویزؔ BACK DOOR : MAHTAB ALAM PERVEZ

                                                                                                جناب ایڈیٹر صاحب............. بے پناہ محبتیں              ...

بہار،بادل اور بجلی (تِرے آنے سے پہلے تک کا دورِبے فکر) ناصر ملک

 بہار،بادل اور بجلی (تِرے آنے سے پہلے تک کا دورِبے فکر) ناصر ملک ڈائریکٹر: آرٹ لینڈ، گرلز کالج...

بھید : جمیل عباسی – سندھ،پاکستان

  بھید  جمیل عباسی   سندھ،پاکستان                        ...

بھول : افسانہ نگار: بیان اسعد مصطفیٰ – مترجم: ابو فہد، نئی دہلی

  بھول  افسانہ نگار: بیان اسعد مصطفیٰ  مترجم: ابو فہد، نئی دہلی       ...