Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی شفاعت کے امین…….مولانا فاران

روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی شفاعت کے امین.......مولانا فاران (مسروالا پریس...

ڈاکٹراسلم جمشید پوری: عید گاہ سے وا پسی

 ڈاکٹراسلم جمشید پوریؔ  عید گاہ سے وا پسی                      پریم چند کا ننھا حامد ستر سال...

دھوپ چھاؤں : اسرار گاندھی

 دھوپ چھاؤں اسرار گاندھی 18E/11J/6Dکرامت کی چوکی، الہ آباد16  وہ اپنا گھر چھوڑ کر اولڈ ایج ہوم میں...

دھوپ : وحید احمد قمر

  Waheed Ahmad Qamar DHOOP ‫  دھوپ   وحید احمد قمر  لندن ۔ انگلستان             میں...

دنیا کے بتکدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا……. ۱ز: رضوان واسطی

دنیا کے بتکدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا.......۱ز: رضوان واسطی        مسجدالحرام۱۔ عالم...

دن کے اندھیرے ،رات کے اجالے : ڈاکٹر اسلم جمشید پوری

 افسانہ  ڈاکٹر اسلم جمشید پوری  میرٹھ دن کے اندھیرے ،رات کے اجالے    میں قبرستان ہوں۔ آپ مجھے ضرور...

دکاندار: شفان حسن، اسلام آبا د

 دکاندار شفان حسن، اسلام آبا د                    ...

دُعا…. از: رضواںؔ واسطی، جمشیدپور

  دُعا  از:رضواںؔ واسطی، جمشیدپور   جذبۂ ایماں شوقِ عبادت دے اللہ آمینپھر وہی عزّت پھر...

دعا اہمیت،ضرورت و آداب : ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ

دعا اہمیت،ضرورت و آداب ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ   دعا مانگتے وقت  تضرع وعاجزی اختیار کریں، اپنے ضعف و کمزوری...