Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

غزل : مقصود انور مقصود – دوحہ ، قطر

غزل مقصود انور مقصود دوحہ ، قطر ہتھیلی پہ تمہاری شوق سے میں اپنی جاں رکھ دوں کہو...

غزل : مشتاق راز

غزل  مشتاق راز زباں فروش غضب کا کمال رکھتے ہیں ہوس کا حرص کا لہجے میں جال رکھتے...

غزل : فیروزؔ اقبال

 غزل  فیروزؔ اقبال   متاعِ حیات محبت کی راہ میںسب کچھ لٹایا ہے اُنکی چاہ میںپھول سے چہرے...

غزل : ﻓﻮﺯﯾﮧ ﺍﺧﺘﺮ ﺭﺩﺍ GHAZAL OF FAUZIA AKHTER RIDA . KOLKATA

غزل  ﻓﻮﺯﯾﮧ ﺍﺧﺘﺮ ﺭﺩﺍ کلکتہ،  انڈیا akhterfauzia1978@gmail.com MOBILE No. 7518713348   تقاضے  چاہ ﮐﮯ   ﺳﺎﺭﮮ نبھانے      آتے ہیں ہمیں...

غزل : فرحت حسین خوشدؔ ل ہزاری باغ،جھارکھنڈ،انڈیا

 غزل فرحت حسین خوشدؔ ل - ہزاری باغ،جھارکھنڈ،انڈیا  موبائل 9798562194  ہماری غزلوں کو سُن کے تُم بھی ،غزل...

غزل : ظفر اقبال رحمانی

 غزل   ظفر اقبال رحمانی    ہما ری عمر سے صد یو ں بڑ ی ہے    ...

غزل : صدام غنی

 غزل صدام غنی شجر کی نرم و نازک پتیّاں دل کو لبھاتی ہیں ہوائیں اپنی دھن میں...

غزل : رجنیؔ ملہوترا

 غزل  رجنیؔ ملہوترا DVC Bokaro thermal Distt - Bokaro- Jharkhan  آئے گا انقلاب رہنے دےسچ کے منہ پر نقاب...

غزل : ڈاکٹر افسر کاظمی

 غزل  ڈاکٹر افسر کاظمی  مجھے پھر قتل کرنے کا تو کوئی فیصلہ لے لےخزاں آنے کو ہے...