Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

کبوتر باز : مہتاب عالم پرویزؔ KABOOTARBAZ MAHTAB ALAM PERVEZ

        کبوتر باز                 KABOOTARBAZ    ...

کالے دیوؤں کا سایہ : ڈاکٹر ریاض توحیدیؔ

 کالے دیوؤں کا سایہ   ڈاکٹر ریاض توحیدیؔ  وڈی پورہ ہندواراہ کشمیر 193221              ...

فن پارہ : غزل اسلام نورؔ

   فن پارہ غزل اسلام نورؔ                 ''ہیلو۔ہمم،اچھا؟۔کیا پیشنٹ پوزیشن میں...

غزلیں : یوسف دانش

غزلیں۔۔۔ یوسف دانشزمیں کو آسماں سے با خبر ہونے نہیں دیتایہ شیطاں آدمی کو معتبر...

غزلیں : یوسف دانشؔ

 غزلیں  یوسف دانشؔ    ہم پہ احساس کا غالب ہے اثر جانتے ہیں    ورنہ جینے کے...

غزلیں : نوشاد مومن، کلکتہ

 نوشاد مومن، کلکتہ غزلیںیہ دستور محبت ہے، سنو ایسا نہیں کرتےسرِ محفل محبت کا کبھی چرچا...

غزلیں : مظفرؔ حنفی

 غزلیں  مظفرؔ حنفی نشاں دیں گے ، نقوشِ پا نہ چھوڑوکچل دے گی ہَوا ، رستا نہ...

غزلیں : گوہر عزیز

گوہر ؔ عزیزشعبۂ اردوکریم سٹی کالججمشید پور (انڈیا)غزلیںکٹ گئی رات تو اب دن کے اُجالے...

غزلیں : خواجہ جاوید اختر

  غزلیں    خواجہ جاوید اختر  ہے کہاں اب ایسا قد آور کوئیہم سے پہلے تھا شجاعؔ...