Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

نا دان : ڈاکٹر اسلم جمشید پوری

 ڈاکٹر اسلم جمشید پوری  رمضان کے منظر نامے کو عمدگی سے سمیٹے ہو ئے ایک منفرد...

نئی سوچ کا پرنٹ آؤٹ: ڈاکٹر اختر آزاد -NAYI SOCH KA PRINT OUT : DR. AKHTAR AZAD

   افسانہ نئی سوچ کا پرنٹ آؤٹ ڈاکٹر اختر آزاد DR.AKHTAR AZAD شادی سے پہلے میں بھی وہی چاہتا تھا۔...

میں کیا کروں ؟ : خطیب الرحمان پرویز

 میں کیا کروں ؟ خطیب الرحمان پرویز دربھنگہ ہا ؤس،شاہین باغ،ابوالفضل انکلیو  جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی۔25   ...

مہینوں کا سلطاں:احمد نثارؔ

مہینوں کا سلطاں احمد نثارؔ، شہر پونہ، مہاراشٹر، انڈیا   مہینوں کا سلطاں،ہے یہ ماہِ رمضاں کہ تکمیلِ...

مہندی رچے ہاتھ : اقبال حسن آزاد

 مہندی رچے ہاتھ  اقبال حسن آزاد              دور کہیں پہیوں کی گڑگڑاہٹ...

مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد "عالمی پرواز ” ڈاٹ کوم

مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد "عالمی پرواز " ڈاٹ  کوم www.aalamiparwaz.com کے قارئین کو مقدس مہینےرمضان کی پر...

مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد

مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد "عالمی پرواز " ڈاٹ  کوم www.aalamiparwaz.com کے قارئین کو  مقدس...

مقدس مہینے رمضان کی پر خلوص مبارکباد

عالمی پرواز  ڈاٹ  کوم کے قارئین کو  مقدس مہینے رمضان  کی پر خلوص مبارکباد خدا...

مسیحا : ناصر علی وارثی

                   مسیحا                                 ...