Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

مزدوروں کا حق اسلامی نظام میں …. رضوان واسطی

      مہتاب عالم پرویز صاحب، اسلام علیکم!  بڑی مشکل سے شا ید یہ...

مذہبِ اسلام میں وراثت کی اہمیت : افروز سلیمیؔ

مذہبِ اسلام میں وراثت کی اہمیت افروز سلیمیؔ سب ایڈیٹر ’’ عالمی پرواز ‘‘afrozsalimi155@yahoo.in مذہبِ اسلام ایک ایسا...

محمدشریف کا عدم گناہ:شمو ئل احمد

 محمدشریف کا عدم گناہ  شمو ئل احمد                   اس کا دماغ سن سے رہ گیا__زمین پاؤں تلے...

مجرم کون : مہوش حبیب

    مجرم کون ...     (مہوش حبیب)                  ...

متفرق غزلیات : (اسلم بدر) جمشید پور

وادئ جاں میں جاں بہ لب اترے پاؤں اپنے زمیں پہ اب اترے ہو...

ماہنامہ : اُردو آپریشن جھارکھنڈ MONTHLY URDU OPERATION , DEC – 2013

 بسم اللہ الرحمن الرحیم     عالمی پرواز کی ایک نئی اُڑان     بین الاقوامی اُردو...

لینڈرا (ایک بے باک افسانہ) ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری (انڈیا) LAINDRA BY DR. ASLAM JAMSHEDPURI

لینڈرا ایک بے باک افسانہ ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری                   ”ارے او فقیرے....جرا انگئے کو (ذرا ادھر) آنا۔“                 بابا...

لوری : ناصر ملک

لوریایک زلزلہ زدہ لڑکی کے منظوم الفاظ ۔۔۔ ناصر ملکڈائریکٹر: آرٹ لینڈ ۔ گرلز کالج روڈ...

لکشمن ریکھا کے پار: مہتاب عالم پرویزؔ (کویت) LAKSHMAN REKHA KE PAR : MAHTAB ALAM PERVEZ – KUWAIT

  افسانہ لکشمن ریکھا کے پارمہتاب عالم پرویزؔ کویت    ٭میری آنکھیں جواں ہیں۔ رِم جھم رِم جھم...