Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

غزلیں : اشرف علی اشرفؔ ، جمشید پور (جھارکھنڈ)

    غزلیں    اشرف علی اشرفؔ ، جمشید پور (جھارکھنڈ)    زخم جب جب...

غزلیں : اسلم بدر

  شکریہ مہتاب     " عالمی پرواز " کے تمام شہپروں کو میری طرف سے بھی...

غزلیں : فاروق بخشی

 غزلیں  فاروق بخشی  میں جانتا ہوں مجھے کیسے کیسے پرکھے گاوہ خود اصول بنائے گا خود ہی...

غزلیں : سہیل ثاقب

غزلیں   سہیل ثاقب  Dammam, Saudi Arabia     مانا مکیں بُرے ہیں مگر گھر برا نہیں  ثاقب ہمارے شہر کا منظر...

غزلیں : محمد قسیم اخترؔ ، پورنیہ (بہار)

  غزلیں    محمد قسیم اخترؔ ، پورنیہ (بہار)   ہم زمیں پر آسماں کے نور ہیں سر...

غزلیں : مشتاق احزنؔ

غزلیں مشتاق احزنؔ انا ہی جس نے زمانے میں بیچ دی ہوگی اسی کی گود میں دنیا...

غزلیں : احمد بدرؔ

مہتاب صاحبعالمی پرواز کی بلند پروازی اور سر بلندی کی نیک خواہشات کے ساتھ دو...

غزلیں : فرحین اقبال

 فرحینؔ اقبال  غزل کرتے ہوئے سجدہ سحر و شام چلے ہیںجب اہل جنون لے کے تیرا نام...

غزلیں : ڈاکٹر سرور ساجد

غزلیں  ڈاکٹر سرور ساجد جو اب تک ہو نہیں پایا وہی اک کام ہونا چاہیے تھادیارِ و...