Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

دس سروں والا بجوکا : پرویز شہریار

  دس سروں والا بجوکا    پرویز شہریار                   ...

خوف کی آہٹ : ڈاکٹر ارشد اقبال

 ڈاکٹر ارشد اقبال  مرادآباد مسلم ڈگری کالج ،کٹگھر،مرادآباد244001  خوف کی آہٹ بانو ’’چپرچپر‘‘ کی آواز سن کر اٹھ...

خوف :ناصرملک

 خوف  ناصرملک           ہماری ریسکیو ٹیم جانکاہ مشقت کے بعد سیلابی پانی میں...

خود اعتمادی : ڈاکٹر عظیم راہی

افسانچے ڈاکٹر عظیم راہی کریم کالونی روشن گیٹ اورنگ آباد                ...

خواتین کے احکام ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں: تحریر مولانا غیور احمد قاسمی

خواتین کے احکام ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں: تحریر مولانا غیور احمد قاسمی عورت معاشرہ...

خدا را عفتِ زن پر دست درازی نہ کیجئے : افروز سلیمی ؔ

 خدا را عفتِ زن پر دست درازی نہ کیجئے  افروز سلیمی ؔ   سب ایڈیٹر’’عا لمی پرواز‘‘   ...

خبر ہونے تک : خورشید حیات

خبر ہونے تک خورشید حیات میں نے جب کبھی حقیقت کا سامنا کرنا چاہا ہے تو خود...

حمد باری تعالیٰ : ناصر ملک

 حمد باری تعالیٰ * ناصر ملک *  دُنیا کی ہر زبان کا حسنِ ادا وہیاپنا خدا جو...

حمد : محمدمکتوم شرطؔ

بسم اللہ الرّحمن الرّحیمحمد محمدمکتوم شرطؔ ؔ سہسولی ، اورائی ، مظفر پوراے خُداہم نے نہ دیکھا...