Skip to main content

Aalamiparwaz

مدیر خصوصی

ابرار مُجیب

سرپرست

ڈاکٹر اسلم جمشید پوریؔ

ایڈیٹر

نغمہ ناز مکتومی

فاؤنڈر

مہتاب عالم پرویز

سب ایڈیٹر

مفتی راحت علی صدیقی قاسمی

صفحہ اول

پروفیسر اسلم جمشید پوریخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں….آسمان ادب سے ٹوٹتے فکشن کے ستارے    اردو ادب کا آسمان بھی حیران سا ہے کہ اس کے فلک کوفکشن کے جو ستارے منور کرتے رہتے تھے وہ ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لیے محروم ہو تے چلے جا رہے ہیں۔گذشتہ برس ہمارے زیادہ تر فکشن نگار کورونا جیسی عالمی وبا کا شکار ہوئے تو بعض دیگر امراض کا شکار ہو کر جہانِ فکشن سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو ئے۔جہانِ فکشن ہی نہیں آسمان ادب بھی حیران و پریشان اور انگشت بدنداں ہے کہ اس کے دامن کے فکشن ستاروں کو کیا ہو گیا؟کیوں یہ سب ہمیشہ کے لیے ماند پڑتے جارہے ہیں۔    ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے والا حسین بھی ہمیشہ کے لیے سو گیاہے  ۔شاید وہ اما وس میں خواب کی حقیقت تلاش کرنے فرات کی طرف چلے گئے ہوں گے۔بو لو مت چپ رہو ورنہ نیو کی اینٹ سرک سکتی ہے اور سو ئی کی نوک پر ٹکا لمحہ پھیل سکتا ہے۔    حسین الحق جنہیں گذشتہ برس ہی ساہتیہ اکادمی انعام ملا تھا،اتنی جلدی ہم سے رخصت ہوجائیں گے، کسی نے سوچا نہ تھا۔ حسین الحق نے اپنے فکشن میں زمینی حقا ئق خواہ وہ سماجی ہوں،سیاسی ہوں یا خانقاہی ہمیشہ بے لاگ،بے لوث اور نڈر ہو کر کچھ اس طور بیان کیا ہے کہ اپنے ہم عصروں میں ممتاز ٹھہرے۔ حسین الحق نے اپنی تنقید میں بھی ہمیشہ حق کی حمایت اور پاسداری کی ہے۔ حسین الحق نے کئی مجوموعے اورناول بولو مت چپ رہو،فرات، اماوس میں خواب اردو کو دیے۔ ان کے معروف افسا نوں میں سوئی کی نوک پر رکا لمحہ،نیو کی اینٹ، انحد،سبحان اللہ،کربلا،مور پاؤں،سبرا منیم کیوں مرا، زخمی پرندہ، اثاثہ وغیرہ کا شمار ہو تا ہے۔

LATEST

ایک زندہ کہانی : نورالحسنین

  ایک زندہ کہانی                                                                          نورالحسنین                   وہ آج بھی اسی طرح میرے کمرے میں میرے...

اور سرحد کھو گئی ؟ : محمدفرقان سنبھلی

  محمدفرقان سنبھلی   اور سرحد کھو گئی ؟                 ...

اندھیرے کا سفر: مہتاب عالم پرویزؔ – کویت ANDHERE KA SAFAR : MAHTAB ALAM PERVEZ

 اندھیرے کا سفر  مہتاب عالم پرویزؔ  کویت               شام کا دھندلکا اب آہستہ...

امید کی کرن……. از : ثمرین پروین

  امید کی کرن  از :ثمرین پروین     یہ دنیا اور مری تقدیر کہتی ہے ۔۔۔۔ وہ میرا...

امام حسین ؓ کاخطاب اوراہل ِکوفہ : افروز سلیمی القاسمیؔ

  امام حسین ؓ کاخطاب اوراہل ِکوفہ   افروز سلیمی القاسمیؔ  دار القضاء امارت شرعیہ آزاد...

افسانہ…… محمد حنیف خان ” بوڑھا کنواں "

 افسانہ  محمد حنیف خان  بوڑھا کنواںیہ بوڑھا کنواں دومعصوم جانوںکی قبر گاہ ہے ،جب زمانہ نے دو...

اعتبار- احتیاطی تدبیر- بھرم: ناصر ملک

                   اعتبار           ...

اعتبار : ناصر ملک

 اعتبار  ناصر ملک                "چندا! آج میری زندگی کا سب سے اہم...

اصلاحِ معاشرہ میں دینی تعلیم کا کردار : افروز سلیمی ؔ

اصلاحِ معاشرہ میں دینی تعلیم کا کردار افروز سلیمی ؔ  سب ایڈیٹر ’’عالمی پرواز...