شعر و سخن

الخميس, 07 شباط/فبراير 2013 21:34

غزلیں : گوہر عزیز

گوہر ؔ عزیزشعبۂ اردوکریم سٹی کالججمشید پور (انڈیا)غزلیںکٹ گئی رات تو اب دن کے اُجالے ہوں گےپھر سفر ؟ پھر تو وہی پاؤں کے چھالے ہوں گےگاؤں میں کچھ نہ سہی پیارسے جی تو لیں گے شہر کے لوگ تو نہ پوچھنے والے ہوں گے قتل و خوں، خوف دھماکوں کا، یہ دہشت گردی کیا مرے بچّے ا سی وقت کے پالے ہوں گے زندگی روٹھ کے تو ہم سے کہاں جائے گی ہم سے بڑھ کر نہ کہیں چاہنے…
الخميس, 24 كانون2/يناير 2013 16:25

حمد : محمدمکتوم شرطؔ

بسم اللہ الرّحمن الرّحیمحمد محمدمکتوم شرطؔ ؔ سہسولی ، اورائی ، مظفر پوراے خُداہم نے نہ دیکھا تو یہ نادانی تھیہر طرف تیرے ہی جلوؤں کی فراوانی تھیہم سے معصوم گُلوں پر ہی یہ آفت کیسیخطۂ ہند بھی تیری ہی گُلستانی تھیتیرے دربار میں ہم رو بھی دےئے ہیں اکثرہم کو بھی چند گُناہوں کی پشیمانی تھیکاش یہ جاں تیرے قدموں پر نچھاور جاتیجان تو جان ہے حیلے سے کبھی جانی تھیاُس نے روشن کیا اے شرط ؔ چراغِ ایماںخان…
الأربعاء, 23 كانون2/يناير 2013 12:17

متفرق غزلیات : (اسلم بدر) جمشید پور

وادئ جاں میں جاں بہ لب اترے پاؤں اپنے زمیں پہ اب اترے ہو رہا ہے غبارِ شام بلند اب تو ہونے کی تاب و تب اترے پردۂ برگ گل میں لمس بدن خوشبو و رنگ لب بہ لب اترے خواب میں کچھ نقوش بے معنی بے طلب اترے بے سبب اترے بھول کر درد اپنے سب آداب میرے زخموں میں بے ادب اترے جھانجھنے چاندنی کی بجنے لگیں شام کی سیڑھیوں سے شب اترے کتنے بے نام ذائقے اسلمؔ…
الثلاثاء, 22 كانون2/يناير 2013 12:51

غزل کائنات : (اسلم بدر) جمشید پور

بہت ہی عزیز مہتاب عالم پرویز ! محبتیں، دعائیں تمہارے ویب سائیٹ اور ای میگزین کی خبر نے باغ باغ کر دیا۔خدا کرے تمہارا یہ میگزین ’جدید ادب‘، ’کائنات‘ اور ’شعر و سخن ‘ جیسے ای میگزین کا ہم پلہ بلکہ ان سے بھی بہتر ثابت ہو۔ بڑی مشکلوں سے سنبھالا لیا تھا۔مگر ادھر کچھ دنوں سے جذبہ و فکر میں پھر سے بھنور پڑنے لگا ہے۔ دعا کرو کہ ڈوب نہ جاؤں۔بس یوں سمجھ لو کہ ان دنوں ایک…
الثلاثاء, 22 كانون2/يناير 2013 12:48

آخری ای میل : رضوان واسطی

رضوان واسطی : میں بسم اللہ تو لکھوں، تمہارا نام کیا لکھّوں؟ یہ سوچوں آخری خط میں تمہیں پیغام کیا لکھّوں؟ کہا تھا میں نے تم کو کیوں کہ نازِ نازنیں ہو تم ہو مہ رو، ماہِ طلعت،ماہِ انجم، مہ جبیں ہو تم میں آئینہ تھا پھر بھی کہتا تھا حسیں ہو تم مگر میں ہی غلط تھا جو سمجھتا تھا نہیں ہو تم فقط اس بحث میں کیوں الجھیں عشق اور دوستی کیا ہے؟ ویلن ٹائن کسے کہتے ہیں؟…
الصفحة 4 من 4

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com