اِبتدا اُسی کہانی کی ....... مہتاب عالم پرویزؔ کویت E - Mail عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. ٭ وہ رات، بڑی عجیب تھی۔ اندھیرے میں ڈوبی ہوئی، ہوا کی سرسراہٹوں کا مسلسل احساس، اور ایک عجیب بے یقینی کی کیفیت میں ڈوبا تیز تیز چلتا ہوامیں --- تھم جاتا چل پڑتا، کبھی آہستہ، کبھی تیز کہ دفعتاجیسے ہواؤں کے دوش پہ رقصاں میرا جسم تھم گیا--- بالکل اس طرح جیسے ہوا ُپرسکوت ہوگئی ہو--- ایک عورت میرے سامنے کھڑی تھی۔ مَیں فورا گھبراکر پیچھے…