افسانے

 گمشدہ قبرستان ڈاکٹرریاض توحیدیؔ ۔وڈی پورہ ہندوارہ کشمیر193221. غروب آفتاب کے ساتھ ہی اُس کی نظر یں مشرقی پہاڑی والے درّے پر جم جاتی تھیں ۔ کالی رات کے سیاہ سائے پھیلنے کے ساتھ ساتھ اُس کی نظروں کے سامنے مایوسی کا غبارہ چھا جاتا اور وہ کھڑکی بند کرکے فریم میں مقید مسکراتے فوٹو کو اپنے سینے سے لگا کر زارو قطار رونا شروع کردیتی ۔ جدائی کے کر بناک لمحوں کے درمیان ، رات کے سناٹے میں پہاڑی…
بھول افسانہ نگار: بیان اسعد مصطفیٰ مترجم: ابو فہد، نئی دہلی ہردن کی طرح آج بھی وہ اپنے مرحوم خاوند کی زیارت کے لیے جارہی ہے، عطر میں رچی بسی اور سفیدخوبصورت پھولوں کا گلدستہ اٹھائے ہوئے۔ جیسے وہ اس کے انتظار میں ہمیشہ کی طرح باہیں پسارے کھڑے ہونگے۔ اسے اپنے خاوند کا یہ انداز بڑا اچھا لگتا تھا حالانکہ زندگی کی طویل رفاقت میں انہوں نے کبھی بھی اسطرح باہیں پھیلاکراس کا استقبال نہیں کیا تھا۔ اوروہ خودبھی…
الأحد, 01 كانون1/ديسمبر 2013 16:33

سل فش : عروج فاطمہ

افسانہ سل فش عروج فاطمہ آفرین تم سل فش ہو ۔۔۔۔ آفرین اک لمبا سانس لیتے ہوئے خاموش ہوگئی اور مونیب اپنی باتوں میں مگن رہا میرے ماں باپ نے بچپن سے میرے لیے بہت کچھ کیا ہے ُان کی مجھ سے بہت ُامیدیں وابستہ ہیں آج جب وہ پڑھاپے میں قدم رکھ چکے ہیں تو کیا میں ُان کی ُامیدیں توڑ کر تم سے کیسے شادی کر لو ۔ جبکہ وہ تمہیں پسند نہیں کرتے جب تم میرے گھر…
 بسم اللہ الرحمن الرحیم عالمی پرواز کی ایک نئی اُڑان بین الاقوامی اُردو ادب کا اُردوپورٹل فکشن کا نیا آسمان ماہنامہ اُردو آپریشن (جھارکھنڈ) شمارہ-2 نومبر-2013 * سرپرست ڈاکٹراسلم جمشیدپوری * مدیر خصوصی رضوان واسطی * مدیر اعزازی جہانگیر محمد * مدیرہ نغمہ نازمکتومیؔ * ترتیب مہتاب عالم پرویزؔ * زیرِاہتمام ’’ عالمی پرواز .کوم ‘‘ www.aalamiparwaz.com عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. ایک تحریک اُردو آپریشن افسانوں اور ناولوں کا آئینہ اردو آپریشن میں ہر ماہ تین افسانے شائع ہوں گے۔ ہر افسانے…
الخميس, 31 تشرين1/أكتوير 2013 18:05

میں کیا کروں ؟ : خطیب الرحمان پرویز

 میں کیا کروں ؟ خطیب الرحمان پرویز دربھنگہ ہا ؤس،شاہین باغ،ابوالفضل انکلیو جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی۔25 دفتر سے گھر لوٹتے وقت اچانک ایک آواز میرے کانوں سے ٹکرائی .......’’ اشتیاق رکو میرے یار .......‘‘ آواز کچھ جانی پہچانی لگی اس لئے میرے قدم خود بخودرک گئے ۔نظریں ادھر ادھر دوڑائیں تو دنگ رہ گیا ۔ سلطانہ ایک بیوٹی پارلر کی پر کھڑی مسکرا رہی تھی ۔میں بھی مسکراتا ہوا اس کے قریب جا پہنچا ۔علیک سلیک سے فارغ ہو…
الثلاثاء, 15 تشرين1/أكتوير 2013 10:32

دھوپ : وحید احمد قمر

Waheed Ahmad Qamar DHOOP ‫ دھوپ وحید احمد قمر لندن ۔ انگلستان میں ایک پُر بہار مقام پر اس کا انتظار کر رھا تھا ۔ جھیل کے نیلے پانی پر ڈھلتے سورج کی شعاعیں اپنا عکس ڈال رہی تھیں ۔ رنگ برنگے پھول کھلے ھوئے تھے ایک طرف گلاب کے پھولوں کی باڑ لگی ہوئی تھی ۔ شوخ رنگوں کے پرندے جھیل کے پانی پر اڑانیں بھر رھے تھے ۔ چاروں طرف اونچے اونچے درخت سر اُٹھائے کھڑے تھے ۔…
شاک تھراپی SHOCK THERAPY مہتاب عالم پرویزؔ MAHTAB ALAM PERVEZ کویت E - mail عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. ٭ ”ڈیڈکاش! آپ میری باتوں کوسمجھنے کی کوشش کرتے، ایسا نہیں ہے کہ میں تعلیم حاصل کرنا نہیں چاہتی یا تعلیم کے زیور کو آراستہ کرنا نہیں چاہتی میری بھی خواہشیں ہیں کہ میں بھی اعلی سے اعلی تعلیم حاصل کروں لیکن میں بھی مجبور ہوں میں ممی کو اس حالت میں چھوڑ کر کیسے اپنے شہر سے دور جاؤں گی۔ اور ابھی میری عمر…
الإثنين, 14 تشرين1/أكتوير 2013 16:48

آہ ...... گلفشاں شبیر AAH...... GULFASHAN SHABBIR

 آہ ...... گلفشاں شبّیر کبیر نگر ، جمشیدپور سنسان سڑ ک تھی ۔میں وہاں تنہا کھڑی تھی بارش کا موسم تھا بجلی کڑک رہی تھی میں اپنی سواری ’’ بس ‘‘ کا انتظار کر رہی تھی۔ شاید کہ میر ی بس بھی چھوٹ چکی تھی میں بہت پریشان حال پیدل سڑک پر چلنے لگی ، بارش کا فی تیز تھی سڑک پر دور ، دور تک کو ئی مسافر نظر نہیں آرہا تھا ، میں ڈری سہمی چل رہی تھی…
بسم اللہ الرحمن الرحیم عالمی پرواز کی ایک نئی اُڑان بین الاقوامی اُردو ادب کا اُردوپورٹلفکشن کا نیا آسمان ماہنامہ اُردو آپریشن (جھارکھنڈ) شمارہ ۱ اکتوبر 2013ء* سرپرست ڈاکٹراسلم جمشیدپوری * مدیر خصوصی رضوان واسطی* مدیر اعزازی جہانگیر محمد* مدیرہ نغمہ نازمکتومیؔ * ترتیب مہتاب عالم پرویزؔ * زیرِاہتمام ’’ عالمی پرواز .کوم ‘‘عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. شہرِآہن جمشید پور کے منفرد و معروف افسانہ نگار مہتاب عالم پرویزؔ کا افسانہ بازگشت قارئین کی نذر ہے.............. معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو…
الأحد, 01 أيلول/سبتمبر 2013 19:49

سپنوں کا محل : عابد علی خاں

 عابد علی خاں سپنوں کا محل پارو نے جب سے ہوش سنبھالا خود کو کچرے کے ڈھیر پر ہی پایا تھا۔ وہ دِن بھر اپنی بڑی بہنوں کے ساتھ شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں ننگے پاؤں گھوم پھر کرکاغذ ، گتّا،خالی بوتلیں، لوہے اور پلاسٹک کے ٹکڑے اور جو بھی اُسے مل جاتا وہ اپنے چھوٹے سے بورے میں بھر لیتی۔ شام ہونے تک جو کچھ بھی ہاتھ آجاتا اُسے کسی کباڑیئے کی دُکان پر فروخت کردیا جاتا۔ اِسی…
الأحد, 01 أيلول/سبتمبر 2013 19:26

گھر لوٹ کے جانے کا تصّور : عذرا نقوی

گھر لوٹ کے جانے کا تصّور عذرا نقوی آج جمعے کی شام تھی اسلئے بطحیٰ کے بازار میں بہت بھیڑ تھی ۔ہمیشہ کی طرح ٹیکسیوں اور پرائیوٹ کاروں کادریا سا بہہ رہا تھا۔ سار ابازار برقی روشنیوں سے روشن تھا۔ الکٹرونک سامان بنانے والی مشہور کمپنیوں ، سونی ،ایل جی، سنسو ئی ، سیمسنگ کے بڑے بڑے بورڈ وں سے سجی دکانیں ہمیشہ کی طرح پررونق تھیں ۔ فٹ پاتھ پر سستی گھڑیوں کے ڈھیر اور چائنا کے بنے سستے…
الأحد, 11 آب/أغسطس 2013 13:53

کوکھ کی تلاش : شبنم راہی

 کوکھ کی تلاش شبنم راہی ’’ارے ساب یہ لاسیں(لاشیں)کیا ہیں!یہ تو ماس کے ٹکڑے ہیں ٹکڑے ،وہ بھی ایسے کہ جیسے کسائی کی دکان سے لا کے یہاں پھینکے گئے ہوں ۔اور ساب سارے کے سارے چھوریاں لوگوں کے ہیں اس میں چھورا توایک ناہی۔ لاسوں کے نام پہ کچڑا ہے کچڑا ‘‘۔بھیڑ سے گھرے ایک گڈھے میں اترے سپاہی نے یہ کہتے ہوئے اپنے افسر کو اطلاع دی ۔ اور یہ سنتے ہی صحافی حضرات نے بھی ایک بار…
 افسانہ ڈاکٹر اسلم جمشید پو ری تیری سا دگی کے پیچھے ثانیہ خوشی سے بے قا بو ہو تے ہوئے اپنی سہیلی ثمرین سے لپٹ گئی۔’’ارے....ارے....کیا ہو گیا....؟‘‘ ثمرین نے ثا نیہ کو سینے سے لگاتے ہو ئے کہا۔ ’’آج تو غضب ہو گیا......میری تو جیسے قسمت ہی جاگ اٹھی....‘‘ ثانیہ نے بے تحا شہ ثمرین کے ہا تھوں کو چومنا شروع کردیا۔ثمرین اس بے مو سم برسات سے گھبراتے ہو ئے بو لی۔’’یار کچھ بتائے گی بھی یا.......؟‘‘’’ارے آج…
الثلاثاء, 30 تموز/يوليو 2013 16:09

ٹی شرٹ : ڈاکٹرصادقہ نواب سحر

 ٹی شرٹ ڈاکٹر صادقہ نواب سحر سالانہ جلسہ اس سال’’شری رنگ بھون‘‘ میں رکھا گیا تھا کیونکہ کالج کا آڈیٹوریم چار ہزار طلبا کے لئے ناکافی تھا۔ شام چار بجے تقریباً آدھا درجن سجی سجائی ، ساڑیوں میں ملبوس لڑکیاں پوجا کی تھالی میں ننھا سا دیا لئے کھڑی تھیں۔ انہیں مہمانانِ خصوصی کے آتے ہی ان کی آرتی اتار کر، تھالی میں رکھی ہلدی اور کم کم لگانا تھا۔ آئے ہوئے مہمان کچھ روپے تھالی میں رکھ دیتے۔ فوٹو…
الثلاثاء, 30 تموز/يوليو 2013 11:04

مہندی رچے ہاتھ : اقبال حسن آزاد

 مہندی رچے ہاتھ اقبال حسن آزاد دور کہیں پہیوں کی گڑگڑاہٹ اُبھری۔کوئی ٹرین گذر رہی تھی ۔پھر وہ آواز معدوم ہوگئی۔اب ہر طرف سناٹا تھا اور ایک دبیز تاریکی۔اس کی آنکھیں کھل نہیں پا رہی تھیں۔دونوں پپوٹے آپس میں یوں پیوست ہو گئے تھے گویا کسی نے انہیں گوند سے چپکا دیا ہو۔اس نے زور سے چلانا چاہا مگر اس کے حلق سے کوئی آواز نہ نکل سکی۔اسے اپنا دم گھٹتا ہوا محسوس ہوا۔وہ گہری،اندھیری اور دبیز دلدل میں دھنستا…
الإثنين, 15 تموز/يوليو 2013 13:06

سٹی بس : محمد حنیف خان

 سٹی بس محمد حنیف خان شعبہ اردو ممتاز پی جی کالج میڈم پشپا نے صا ف طور سے فیصلہ کن انداز میں کہا نہیں سریش اب میں سٹی بس سے سفر نہیں کروں گی ،خواہ مجھے یہاں کھڑے ہوکر دو گھنٹہ سواری کا انتظارکیوں نہ کر نا پڑے ،اس نے بڑ بڑاتے ہوئے کہا لوگ اپنی عمر کا بھی لحاظ نہیں رکھتے ،سریش نے تعجب خیز نظروں سے دیکھتے ہو کہا نہیں میڈم وہ کیا تھا بھیڑ بہت تھی اس…
الإثنين, 01 تموز/يوليو 2013 12:41

اور سرحد کھو گئی ؟ : محمدفرقان سنبھلی

محمدفرقان سنبھلی اور سرحد کھو گئی ؟ گلریز تیز تیز قدموں سے دیوانہ وار منزل کی طرف بڑھا چلا جا رہا تھا ۔ فراق یا ر میں اسکی حالت مجنوں سے کسی طور کم نظر نہیں آتی تھی ۔ بڑھی ہوئی داڑھی، پینٹ کے اوپرنیچا کرتا جسکے اوپری بٹن کھلے ہوئے تھے ۔ کافی عرصے سے نہیں تراشے گئے لمبے لمبے با ل جوہوا کے جھونکے سے اُتر کر اس کے ماتھے پر دراز ہو جاتے تو کبھی سائڈوں میں…
الأحد, 30 حزيران/يونيو 2013 13:08

سترھواں حملہ : قمر قدیر ارم

 قمر قدیر ارم مہاراجہ ہریش چند ر پی جی کالج ، مرادآباد 244001 سترھواں حملہ بینک میں برانچ مینجر کی پوسٹ کے لئے تحریری امتحان وہ پاس کر چکا تھا ۔ اور یہ تو اس سے پہلے بھی ہوا تھا ۔وہ جس ملازمت کے لئے بھی امتحان دیتا تما م مراحل سے کامیابی کے ساتھ گذر جاتا بس مسئلہ انٹرویو میں آکر اٹک جاتا ۔بلکہ اس کی تمام محنتو ں پر پانی پھر جاتا ۔اس کی شناخت ‘اس کی کامیابی…
الأحد, 30 حزيران/يونيو 2013 12:51

خوف کی آہٹ : ڈاکٹر ارشد اقبال

 ڈاکٹر ارشد اقبال مرادآباد مسلم ڈگری کالج ،کٹگھر،مرادآباد244001 خوف کی آہٹ بانو ’’چپرچپر‘‘ کی آواز سن کر اٹھ بیٹھی اور بھوک سے پٹخاہوا پیٹ بے جان انگلیوں سے سہلانے لگی ۔’’ اتنی رات گئے کیا کررہے ہو۔؟‘‘ ’’نہیں بیگم !۔کم بخت خالی پیٹ نیند نہیں آتی ۔بھوک اور نیند کا گہرا رشتہ ہے۔‘‘’’ہاں !ٹھیک کہتے ہو ۔میں گھنٹوں سے بھوک کی آگ میں جھلس رہی ہوں ۔‘‘’’ہاں بیگم کچھ تو ہے۔‘‘’’ مجھے اٹھا لیتے ۔لیکن ہنڈیا تو زید نے چاٹ…
الأحد, 16 حزيران/يونيو 2013 19:23

افسانہ...... محمد حنیف خان " بوڑھا کنواں "

 افسانہ محمد حنیف خان بوڑھا کنواںیہ بوڑھا کنواں دومعصوم جانوںکی قبر گاہ ہے ،جب زمانہ نے دو دلوں کو دور کرنا چاہاتو اسی بوڑھے کنویں نے انکو اپنی آغوش میں جگہ دی اور اس طرح دی کوئی جان بھی نہ سکا کہ لاش کس طرف ہے ،اور شایدیہ دو دلوں اور دو پیاسی روحوں کی محبت کاہی اثر ہے جو اس کنویں کے پانی میں بھی الفت و محبت اس طرح سرایت کر گئی کہ آج بھی عورتیں اپنے خفا…

Latest Article

Contact Us

RAJ MAHAL, H. No. 11
CROSS ROAD No. 6/B
AZAD NAGAR, MANGO
JAMSHEDPUR- 832110
JHARKHAND, EAST SINGHBHUM, INDIA
E-mail : mahtabalampervez@gmail.com

Aalamiparwaz.com

Aalamiparwaz.com is the first urdu web magazine launched from Jamshedpur, Jharkhand. Users can submit their articles, mazameen, afsane by sending the Inpage file to this email id mahtabalampervez@gmail.com, aslamjamshedpuri@gmail.com